Damadam.pk
Faithful's posts | Damadam

Faithful's posts:

Faithful
 

کبھی مصروف کبھی بہانے کبھی اتنی مجبوریاں 💕
تم صاف لفظوں میں "خدا حافظ" کیوں نہیں کہتے👀...

Faithful
 

قدرت کے فیصلوں کا بھی لازم ہے احترام
ورنہ میں چاہتا تھا میرے ساتھ تو رہے🥀

Faithful
 

Zindagi mein teri yado se ronk hai
Is liye hum apni nhi teri zindgi ki dua karty hai

Faithful
 

کیا کہیں , کچھ نہیں ہے کہنے کو۔۔۔
ہائے کیا , غم ملا ہے سہنے کو۔۔۔۔😔
جون ایلیاء

Faithful
 

#وقت_کو_وقت_پر_آنے_دو🤪
#پھر_وقت_کا_مزہ_آئے_گا✌
#Juma_Mubarak_All_Friends💯♥️👌

Faithful
 

آ پکے قرآن کا کونسا پارہ چل رہا ھے۔۔۔؟؟

Faithful
 

نعت رسول مقبول کا کوئی مصرہ جو اکثر آپ کی زبان پے طاری رہتا ہے❤

Faithful
 

وہ کون لوگ ہے جس نے ابھی تک ڈرامہ ارطغرل کا ایک بھی اپیسورڈ نہیں دیکھا

Faithful
 

بیوی نے فیک آئی ڈی بنا کر اپنے شوہر سے بات چیت شروع کی،
تو شوہر نے بتایا اس کی بیوی تین سال پہلے مر چکی ہے 😂🙈

Faithful
 

لڑکیاں جتنی بھی بیسٹ فرینڈ ہو
پر رکشے کا کرایہ اپنا اپنا دیتی ہیں😂🙈😜

Faithful
 

ہر کوئی اپنی طرز سے صحیح رہا دلفگار
جب سے میں نے خود کو بدلنے کی کوشش کی ہے
دلفگار

Faithful
 

اگر الفاظ ہوں میرے بس میں تو ناجانے میں کیا لکھوں
تجھے ہی انتہا اور تجھے ہی ابتدا لکھوں❤️

Faithful
 

مبارک ہو 👉👉
تمہاری بھابھی
اس بار بھی لڑکا نکلی💔💔
😂😂😂

Faithful
 

اپنے پہلو میں وہ غیروں کو بٹھاتا کیوں ہے............💕❣
مجھے چاہتا نہیں تو مجھے جلاتا کیوں ہے...........💕❣

Faithful
 

کبهی غم کی آگ میں جل اٹهے، کبهی داغ دل نے جلا دیا
اے جنون عشق بتا زرا، مجهے کیوں تماشا بنا دیا

Faithful
 

آؤ مذاق کرتے ہے 😀
😒😕
ہمارے گروپdd کی لڑکیاں بہت پیاری ہیں____!

Faithful
 

بابا جی🧓کہتے ہیں
کمنٹس میں تو صرف ہیڈ لائنز ہوتی ہیں🙄
باقی تفصیلی خبریں تو انباکس میں ہوتی ہیں🙉😜😍
#RJ

Faithful
 

دھڑکنیں گننی ہیں اک بار تمہارے دل کی
کیا مجھے سینے سے تم اپنے لگا سکتی ہو 💖😘

Faithful
 

😊رانجھا😊
میں تمہارے پیار میں رسوا ہو گیا___!!!برباد ہو گیا___!!!!ذلیل و خوار ہو گیا😜
ہیر___🤭🤭
تے میں کیہڑا ڈاکٹر بن گئی آں😜

Faithful
 

Aur btaO
جن کے ساتھ پچھلے سال باتیں کرتے کرتے سحری کا ٹائم ہو جاتا تھا😜🤣🤣🤣
آج بھی تمہارے ساتھ ہیں کیا۔۔؟؟؟؟؟😝🙂🥱