💔بہت گہری تھی رات ------- لیکن ھم سوئے نہیں💕 💔درد بھی بہت تھا دل میں --- مگر ھم روئے نہیں💕 💔کوئی نہیں ھمارا جو ------- پوچھے ھم سے بھی💕 💔جاگ رھے ھو کس لئے اور کس لئے سوئے نہیں❤💔 Juma Mubrk Dosto🌹
#توجہ_فرمائیں عید آرہی ہے اور لاک ڈاؤن کے پیشِ نظر خواتین جانے انجانے میں بند شٹروں کے اندر شاپنگ کرنے پر آمادہ ہو جائینگی۔ اور ہمارے ملک میں درندگی کس حد تک عام ہے اس سے آپ سب بخوبی واقف ہیں مائیں 'بہنیں اور بیویاں سب کی ہیں اور ہر کوئی سمجھدار نہیں ہوتا_ سمجھانے کی زمہ داری آپ مردوں پر ہے. زیادہ ایمر جنسی ہے تو اپنے محرم کے ساتھ جائیں ۔“ شکریہ ﷲ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین.