Damadam.pk
Faizan_Ahmad.'s posts | Damadam

Faizan_Ahmad.'s posts:

Sach btaen ❓
F  : Sach btaen ❓ - 
Faizan_Ahmad.
 

آپ کو بھلانا ہے نہ ساتھ چھوڑ جانا ہے 💕
💕عہد پورا کرنا ہے، آپ کا ساتھ نبھانا ہے

Faizan_Ahmad.
 

خاموش مزاجی تمہیں جینے نہیں دے گی💕
💞اس دور میں جینا ہے تو کھرام مچا دو

Faizan_Ahmad.
 

❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!! 💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!! ❤

Faizan_Ahmad.
 

کہیں یہ اپنی محبت کی انتہا تو نہیں. 🍂
بہت دنوں سے تری یاد بھی نہیں آئی
🍂
احمد

Go0d m0rNiNig
F  : Go0d m0rNiNig - 
TeeN KaHaniYaN
F  : TeeN KaHaniYaN - 
Faizan_Ahmad.
 

رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ 
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے

Faizan_Ahmad.
 

تیرے آنے کی کیا امید مگر 💞💞
💕💕کیسے کہہ دوں کہ انتظار نہیں

Faizan_Ahmad.
 

سوچا تھا سارے دکھ اپ کو بتائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😥
لیکن تم نے تو اتنا بھی نہیں پوچھا ٹھیک تو ہو نہ۔۔۔۔💔💔

Faizan_Ahmad.
 

تنہائیوں میں سکون ہیں سائیں ۔🔥
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں ۔😢💔

Faizan_Ahmad.
 

کوئی خواہش نہ رھی اور حسرتیں بھی مٹ گئی."🔥
واہ زندگی تو نے مجھے بے مثال کر دیا."🔥

Faizan_Ahmad.
 

کتنی لمبی خاموشی سے گزرا ہوں💞💞
💕💕 ا سے کتنا کچھ کہنے کی کوشش کی

Faizan_Ahmad.
 

آپ کے بعد ہر گھڑی ہم نے💞💕
آپ کے ساتھ ہی گزاری ہے

Jumma mubarak
F  : JUmmA Mubarak - 
Faizan_Ahmad.
 

💦بھول جانا اُسے ۔۔۔۔ مشکل تو نہیں ۔۔۔۔ لیکن
کام آسان بھی ۔۔۔۔ ہم سے ۔۔۔۔ کہاں ھوتے ہیں💦

Faizan_Ahmad.
 

اک مدت  سے تیری  یاد  بھی  نہ آئی🧡🍂
🍂🧡اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں

Faizan_Ahmad.
 

کون دے گا سکون آنکھوں کو🍁🍂
🍂🍁 کس کو دیکھوں کہ نیند آ جائے،

Faizan_Ahmad.
 

جانےوالوں کو روکھا نہیں کرتے دوست 💞💞
💕💕 بلکہ واپس انے کے لیے دعاکیا کرتے

Faizan_Ahmad.
 

ہم نے سنا تو تھا کہ دوست وفا کرتے ہیں ۔💕💕
 💕💕جب ہم نے کیا بھروسہ روایت ہی بدل گئ۔