ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلوم🍂
🍂کہ تو نہیں تھا ترے ساتھ ایک دنیا تھی
نہ منزل ہےنہ منزل کا نشاں ہے
💕💕
💞💞 کہاں پہ لا کے چھوڑا ہے کسی نے
نہ گِلے رہے، نہ گُماں رہے، نہ گُزارشیں رہیں، نہ💞 گُفتگُو
نہ میں رہا، نہ تُم رہے، نہ فرمائشیں رہیں، نہ 💞جُستجو
ضروری تو نہیں ہم ساتھ ہیں تو کوئی چکر ہو 🍁🍂🍂
وہ میری دوست ہے اور میں اسے بس اچھا لگتا ہ
ھمارا تو خیال تھا💔😥 کہ وہ ہمارے ہی ہونگے🔥
خیال تو اچھا تھا مگر تھا تو خیال ہی🔥
💞اکیلا کوئی بھی شیر نہیں ہوتا💞
💞صاحب💞
💞محفلیں یاروں کے ساتھ سجتی ہیں💕
خدا کرے اسکا سر بھی نہ دُکھے___
____جس نے دکھایا ہے دل میرا ❤💘💔
تیری مجبوریاں درست مگر🔥
تو نے وعدہ کیا تھا یاد تو کر...💔💔💔
💞اتنی دلکش کہاں تھی یہ زندگی💞
💞 ہم نے جب تک آپکو چاہا نہ تھا💞
رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا 🍁🍂
وہ کیوں گیا یہ بهی بتا کر نہیں گیا
ایسے لگتا ہے وہ ابهی لوٹ آے گا
جاتے ہوے چراغ بجها کر نہیں گیا
ابهی تک ہے کمرے میں خوشبو
ایسے لگتا ہے کہ وہ آ کر نہیں گیا
لگتا ہے وہ ابهی لوٹ آے گا .فنا
🍂🍁جاوے سبی نقش مٹا کر نہیں گیا
تم بھی بدل گئی ہو اب میری طرح🍁🍂
🍂🍁تمھی میری بات اب مانتی نہیں
پیار کی وادیوں میں گھمانے نہیں آتا
کوئی ہمیں دل سے اپنا بنانے نہیں آتا
ہم ایسے بدقسمت ٹھہرے ہیں، مرشد
اگر روٹھ جائیں تو کوئی منانے نہیں آتا
😏💔😏
تو بھی ڈھونڈے گا مجھے شوق سزا میں ایک💞💕 دن
میں بھی کوئی خوبصورت سی خطا کر جاؤں 💕💞گا
رابطے بَھلے نہ ہوں چاہتیں تو رہتی ہیں
دَرد کے توسط سے نِسبتیں تو رہتی ہیں
چَھوڑ جانے والوں کو رَوک تو نہیں سکتے
مُدتوں مگر اُن کی عادتیں تو رہتی ہیں. 🍁🍁🍁
میں ،،، آپ ھی کا تو مسلہ ھوں
مجھ کو سوچئیے کہ میرا حل نکلے
لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا♥️۔
یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے اب بھی😢۔
💔___💔
میرے دل کی امیدوں کا حوصلہ تو دیکھ❤️
💛انتظار اس کا ھے جسے میرا احساس تک نہیں
کِسی کے یوں بِچھڑنے پر🍁🍂
کسی کی یاد آنے پر
بہت سے لوگ روتے ہیں
کہ رونا ایک رِوایت ہے
محبّت کی علامت ہے
میں ان پر پیچ راہوں پَر
غمِ دنِیا سے گَھبرا کَر
رِوایت تَوڑ جاتی ہوں
تُمہاری یاد آنے پر
میں اکثر مُسکُراتی ہُوں ..🍁🍂
اسے کہنا تمہاری یاد بہت آتی ہے صاحب💙🔵
اور یہ بھی کہنا کہ تمہارے سوا کوئ نہیں ہمارا💚🟢
یاد آتے ہیں تو پھر ٹوٹ کر یاد آتے ہیں🍃🍃
🍂🍂کچھ گزرے ہوے لمحے کچھ بچھڑے ہوے لوگ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain