💐🗣🗣🌹🌹💦💐
راہ دور عشق میں روتا ہے کیا
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا
💐🗣🗣🌹🌹💦💐
Na yar na intzar
Kash koi ase girl ho jo kaha aio whatsapp
لمس میں اس کے وہ جادو ہے کہ اک لمحے میں
میرے انکار کو، اقرار بنا دیتا ہے
انتخاب 🥀🥀
Kash koi asa Ho jo kaha ka jaan ap ko neend nhi aa rhe
غلطی پر ساتھ چھوڑنے والے تو بہت مل جاتے ہیں لیکن
غلطی پر سمجھا کر ساتھ نبھانے والے بہت کم ملتے ہیں:🔥
کیوں ،پیتے۔ ہیں لوگ۔ شراب ،کسی۔ کے ،غم ۔میں، اقبال💔
جھوٹے۔یار کی، خاطر، سچے۔ خدا، کو ۔نارض ۔کرتے ❤
"لگی ہے بدعا مجھے ان گلابوں کی 🥀
جن کو توڑا تھا ہم نے تمہارے لیے"!🔥💔
___________💕💯
ہم جیسے دلبروں کو جہنم میں ڈال کے
بیٹھے رہو، بہشت کو ویران کئے ہوۓ
🔥💔
مدہــوش مت کرو مجھے اپنا حُســن دکھا کر💕
محبت اگر چہـــرےسے ہــوتی تو خُدا دل نہ بناتا💕
*عشقِ وہ نہیں جو ہو جائے*
*عشقِ وہ ہے جو کسی کا ہونے نہ دے*
میری یہی عادت تم کو #ہمیشہ یاد رہے گی ❤❤
#محترم ❤
نا کوئی #مطلب نا کوئی #گلہ ،جب بھی ملا #مسکرا کر ملا۔ ❤❤
ہم بھی بادشاہوں کے بادشاہ ہیں صاحب...!!!
باتوں سے ذات اور حرکت سے اوقات پہچان لیتے ہیں...!!!
💔✌💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain