Damadam.pk
Faizan_jaan_11's posts | Damadam

Faizan_jaan_11's posts:

Faizan_jaan_11
 

ایک مچھلی ڈوب رہی تھی😕😒
میں نے اسے پانی سے نکالا😍😍
پھر وہ خوشی سے ناچنے لگی🙈😉😋
دعائیں دے رہی ہو گی نا😇🙈

Faizan_jaan_11
 

واہ غالب تیرے عشق کے فتوے بھی نرالے ہیں
وہ دیکھیں تو ادا____هم دیکھیں تو گناہ۔
اجنبی

Faizan_jaan_11
 

ہر خطا پہ شرم سار ہوں میں
اے خُدایا! گناہ گار ہوں میں 💔🔥
-

Faizan_jaan_11
 

💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔
💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔
💖💕💓

Faizan_jaan_11
 

*💔مجھے اُمید ھے کہ تم لوٹ کہ ضرور آو گے💔*
*💔چاھے وہ دن میری موت کہ کیوں نا ھو💔*

Faizan_jaan_11
 

میری شاعری کا عنوان ہو تم ؛؛؛؛؛؛؛
میرا دل❤ میری جان ہو تم ؛؛؛؛؛؛؛؛
میری زندگی میں رہے گی ہمیشہ تیری کمی ؛؛؛؛؛؛؛
میری حسرتوں کا ارمان ہو تم 👉 ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
💞

Faizan_jaan_11
 

"آشیانہ بنائیں بھی تو کہاں بنائیں...؟؟؟
"اے-دل...!!!
"لوگ دلوں میں نفرت اور زمینوں میں تاویز چھپاۓ بیٹھے ھیں...!!!😞

Faizan_jaan_11
 

جن سے دل 💖 جُڑ جائیں ____! 💕
اُن کے بغیر دل 💖 نہیں لگتا ____! 💕 .
💞

Faizan_jaan_11
 

آج میرے لفظوں کی طبیعت ٹھیک نہیں
🤕
آج تم اپنی پسند کا کوئی شعــر سناؤ💔

Faizan_jaan_11
 

:💞 تیری محبت حیات کو لکھوں کس غزل کے نام💞
💞 ساگر 💞
💞 تیرا حسن بهی جان لیوا،تیری سادگی بهی کمال ہے💞

Faizan_jaan_11
 

❤ﻣﺤﺒﺖ ﮐــﺎ ﺷــﻮﻕ ﻧــﮧ ﺭﮐﮭﯿﺌــﮯ❤
،صاحبــــ ❤
❤ﺍﺱ ﻣﯿــﮟ ﺳــﺎﻧﺲ ﺁﺗــﯽ ﻧﮩﯿــﮟ ❤
ﺍﻭﺭ❤ ،ﺟــﺎﻥ ﺟﺎﺗــﯽ ﻧﮩﯿــﮟ❤

Faizan_jaan_11
 

میری ساده سى ...... مسکراہٹ میں
تیری چاہت ...... کے رنگ بولتے ہیں❤❤❤

Faizan_jaan_11
 

*وہ میرا ہو کر بھی مجھ سے محروم رہا*
*کیا کوئی میری طرح جیت کے ہارا ہوگا__؟*
🔥🔥

Faizan_jaan_11
 

💃🙆♀️🙆♀️وہ نا ملا تو اسکی یادوں کے سہارے جی لیں گے____😍😢😜
ورنہ اسکی شادی میں جاکر اسٹینگ ہی پی لیں گے...😋

Faizan_jaan_11
 

پاکستان میں اگر آپ اپنے ادھورے خواب پورا کرنا چاہتے ہیں تو دوبارہ سو جائیں اِس کے علاوہ اور کوئی طریقہ نہیں 😲😜😉😃😃😂

Faizan_jaan_11
 

Ramzan Mubarak to all friends

Faizan_jaan_11
 

Eid ke raat sb allah likho sb plz

Faizan_jaan_11
 
Faizan_jaan_11
 

My whatsapp number is 03413928624
My facebook is Tanha Faizan Bhatti
Come-on chatting with me

Faizan_jaan_11
 

Koi to hi Kaha or friend buna