یہ جو منہ پہ نکھار ہے مرشد
آپ ہی کی بہار ہے۔۔۔۔۔۔ مرشد
آپ چاہیں تو جان بھی لے لیں
آپ کو اختیار ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔مرشد
❤❤
چاند جاگتے جاگتے سو بھی گیا
رات ابھی بیتی
"ذرا سی تھی"
محبت بانٹ دی اس نے زمانے میں لیکن
جو میرے حصے میں آئی
وہ محبّت
"ذرا سی تھی"
زندگی ملی
"ذرا سی تھی"
کچھ اس میں کمی
"ذرا سی تھی"
وہ روز ہوتا گیا پاس میرے
لیکن پھر بھی دوری
"ذرا سی تھی"
حدود عشق کی جانچ کے پیمانے نہیں ہوتے 🌸
وہ جو مخلص ہوں ہر ایک کے دیوانے نہیں ہوتے 🌸
🔥🍥
Koi b 2 line sher send kry us sher ka jawab 1 mint ma
کس کس طرح سے____چهپاؤں تم کو___
میری مسکراہٹ میں____نظر آنے لگے ہو تم__
#k#
*کوئی ویِکدے پکورے نِی
اؤ پہلے بندے چنگے لگدے
بادوں لگدے کُورے نی*
💯"کیوں اتنی تصدیق کرتے ھو۔۔۔!!!💯
💯"ہر حوالے سے ھم تمھارے ھیں۔۔۔!!!💯 🔥k



*مفادات کی عینک اتار کے دیکھ لیجئے ، دنیا میں بہت اچھے اچھے انسان ملیں گے .....!!!*💞💞💞
*اپنے لہجوں میں مٹھاس رکھیں کہ ہر ایک آپ سے محبت کرے اور آپ کے قریب رہے کیونکہ لہجوں کی کڑواہٹ رشتوں کو اور اپنوں کو دور کر دیتی ہے.....!!!*💞💞💞
*انتظار ایک اذیت ھے..... پھر چاھے وہ بستر پر لیٹ کر نیند کا ھو چوکھٹ پہ بیٹھ کر محبوب کا ھو یا زندگی سے ہار کر موت کا ھو ...........!!!*💞 *سچی باتیں ، مشکل راستے ، اور سیدھے لوگ ، اکثر لوگوں کو پسند نہیں آتے.....!!!*💞💞💞
*بانٹنے کی عادت ڈالیئے - چیزیں بھی ،جذبے بھی خوشیاں بھی......!!!*💞💞💞
*زندگی موت کے تعاقب میں ہے اور موت زندگی کے پیچھے چلی آ رہی ہے جب تک دونوں میں سے ایک ختم نہیں ہوتا یہ کھیل جاری رہتا ہے.....!!!*💞💞💞
⚜🌼🌹🔮🌹🌼⚜ـ
*لالچ ایسی پیاس ہے جیسے سمندر کا پانی بھی نہیں بجا سکتی*
⚜🌼🌹🔮🌹🌼⚜ـ
●▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬●
*خلش نہی نہی نہیں رکھتا میں خلش کوئی دل میں*
*جناب جو نصیب میں نہیں ہے اس پر شکایت کیسی*
*شاہ نواز*
●▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬●
رنگ سارے ہی __ سج جاتے ہیں ان پر...🍁🔥
یہ سانولی لڑکیاں بڑی دلکش ہوتی ہیں...💝
آئیں آج تھوڑی بات چیت کرتے ہیں
سوال آپ کے ، جواب میرے !! 🙃💕
ﻧﻔﺮﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﮑﻤﻞ
ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺩﮬﻮﺭﮮ ﻟﻮﮒ⚡
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain