Damadam.pk
Faizi44_me's posts | Damadam

Faizi44_me's posts:

F  : Kbi Asa huwa ha? - 
Faizi44_me
 

میڈم:بیٹا پڑھو گے نہیں تو نمبر بھی نہیں دوں گی.
سٹوڈنٹ:میڈم مجھے آپ کا نمبر چاہئیے بھی نہیں۔ 😂😂😂😂😂

Faizi44_me
 

لوگ کہتے ہیں صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے ۔۔۔اب صبر کرو تو پھل کسی اور کا ہو جاتا ہے 😝😝

F  : A great massage - 
F  : Sai kha na - 
F  : Ghhvvbbvccvbbbcc - 
Faizi44_me
 

دنیا کے بازار میں زندگی کا سب سے قیمتی سکہ حوصلہ ھے❣

Faizi44_me
 

پہلے لوگ ناراض ہوتے تھے تو کھانا نہیں کھاتے تھے 😝😝
اب ناراض ہوتے ہیں تو
تو Online نہیں آتے
ناراضگیاں وی ڈیجیٹل😁😋

Faizi44_me
 

آج تک ساءنس دان اس بات کا پتہ نہیں لگا پاۓ😀😂😜 کے کوئی میٹھی چیز کھانے کے بعد چاۓ پھیکی کیوں لگتی ھے😜😛😂😅

Faizi44_me
 

ہم تیرے ہجر میں یُوں زرد ہوئے جاتے ہیں
لوگ تکتے ہیں تو ہمدرد ہوئے جاتے ہیں!!!

Faizi44_me
 

پاکستانی لڑکیاں پڑھنا لکھنا بیشک نا جانتی ہوں
لیکن چوسنی کی طرح منہ بنا کر سلفی لینا ضرور جانتی ہیں..👊😂😜
SRry giRls but ya SucH hA

Faizi44_me
 

میڈم:بیٹا پڑھو گے نہیں تو نمبر بھی نہیں دوں گی.
سٹوڈنٹ:میڈم مجھے آپ کا نمبر چاہئیے بھی نہیں۔ 😂😂😂😂😂

Faizi44_me
 

kaise kah duuñ ki mujhe chhoḌ diyā hai us ne
baat to sach hai magar baat hai rusvā.ī kī

F  : Beshak 💯 -