ضروری تو نہیں دوری سے ہر تعلق ختم ہوجائے کچھ رشتے دعاؤں میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں💯💞
4 u and Allah Hafiz Dmadm
وہ مجھ سے پہلے بھی کسی اور کا تھا
وہ میرے بعد بھی کسی اور کا ھے💔🔥
بھرم ضروری تھا،آنسو بھی میرے ہنسنے لگے
بچھڑنے والا مجھ سے کہہ رہا تھا خوش رہنا💔
بھرم ضروری تھا،آنسو بھی میرے ہنسنے لگے
بچھڑنے والا مجھ سے کہہ رہا تھا خوش رہنا💔
ﺑﮭﻼ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺻﺒﺮ ﺗﻮ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ
ﺁﭘﮑﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﺗﻮ ﻟﮕﮯ ﮔﺎ💔
4 u K
کیا کہا ؟ 😳
انہیں بھولنا ہوگا 😑
ٹھیک ہے ہمیں دفنا دیجئے ❤️🥀
بقایا زخم ! اضافی دئیے گئے مجھ کو
میرے لئے تو تیرا انتظار کافی تھا...
💔✔️😑✍️
🌹💓 سنہری باتیں ✍️💞💢
ماں باپ سے کبھی حساب نا کرنا
🥀💙🥀
ورنہ رزق کے دروازے تم پر بند ہو جاینگے🌷🌱🌱
✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️
قِسمت ہی نہیں کھیلتی! بعض اوقات
انسان ہی کھیل جاتے ہیں انسان کے ساتھ 💔🙏
🌹💓 سنہری باتیں ✍️💞💢
💞خطائیں دیکھ کر بھی عطائیں کم نہیں کرتا
میں اکثر سوچتا ہوں میرا رب مہربان کتنا ہے💞
✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️