دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے
اک تم نہیں ہوتے تو ہر شے میں کمی ہوتی ہے
4 u🌹
ہم نے ہاتھ پھیلا کر صرف عشق مانگا تھا..‼️❤️
آپ نے تو ہاتھ__چوم__کر جان نکال دی...‼️
4 u 🌹
تم چاہتے ہو تم سے بچھڑکر بھی خوش رہوں۔۔☝️
یعنی ہوا بھی چلتی رہےاور دیا بھی جلے۔🔥
وہ کاغذ آج بھی پھولوں کی________طرح مہکتا ہے
💓
جس پر تم نے مزاق میں لکھا تھا مجھے محبت ہے تم سے
ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں رہتے...
❣صاحب❣
ایسی محبت کرتے ہیں تم سے...😴
تیرے دیدار کو ترستی ہیں , یہ آنکھیں برسوں سے..!!!
انہیں بھی عادت سی ہوگئی ہےتیرے انتظار کی اب..!!!💔