یہ آخری چاند تھا جو بہن بھائیوں نے ایک ساتھ دیکھا اس کے بعد بہن رسیوں میں بندھی اور بھائی نیزے پر دیکھتا رہا،،،😭😭😭 @محرم الحرام1445ھ اناللہ وانا الیہ راجعون 😭😭😭
*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱* *ضروری نہیں سوشل میڈیا کا ہر رشتہ عشق و عاشقی پر منحصر ہو* *کچھ نامعلوم رابطے ادب احترام اور عقیدت کے بھی ہوتے ہیں* *🍂ارشـاد نـوری🍂*
*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱* *سمجھدار وہ نہیں جو زیادہ پڑھا لکھا ہو بلکہ اصل سمجھدار وہ ہے جیسے یہ ہنر آتا ہو کہ کس سے کہاں پر کن الفاظ اور کس لھجے میں بات کرنی ہے* *🍂ارشـاد نـوری🍂*
*✍️مختصر اچھے الفاظ📚* *جب کوئی غریب رشتہ دار فوت ہو جاتا ہے تو ختم شریف کے لیے " آج کی روٹی ہماری طرف سے" کہنے کی بجائے جب وہ بیمار تھا تو اس وقت "آج کی دوائی ہماری طرف سے" کہنا زیادہ بہتر ہوتا ہے۔* *🍀FAKHAR*🍀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain