*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*
*حالات تو سدھر جاتے ہیں لیکن کچھ لوگ دل سے اتر جاتے ہیں*
*FAKHARFARI*🍀
*✍️مختصر اچھے الفاظ📚*
*جب کوئی غریب رشتہ دار فوت ہو جاتا ہے تو ختم شریف کے لیے " آج کی روٹی ہماری طرف سے" کہنے کی بجائے جب وہ بیمار تھا تو اس وقت "آج کی دوائی ہماری طرف سے" کہنا زیادہ بہتر ہوتا ہے۔*
*🍀FAKHAR*🍀














*🌱مُختَصَـر پُر اَثر🌱*
*عیـد کے دن قبـرستان چکـر لگا لینا وہـاں وہ لـوگ دفن
ہیں جن کی تم عیـد ہُـوا کرتے تھے۔۔۔ ،،، ،،،😭😭



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain