*اگر کسی کی شخصیت کو* *پہچاننا چاہتے ہیں تو یہ نہ* *دیکھیں کہ لوگ اس کے بارے* *میں کیا کہتے ہیں بلکہ یہ* *دیکھیں کہ وہ لوگوں کے بارے* *میں کیسے گفتگو کرتا ہے...🌹♥️🌹*
*❤️😌کچھ لوگوں سے کوئی تعلق نہیں ہوتا ،* *مگر پھر بھی وہ اچھے لگتے ہیں،،💖* *❤️💙 یہ اچھا لگنا عشق یا محبت والا نہیں بلکہ عزت اور احترام والا ہوتا ہے ،،!!!*❤️🌺