Good Morning



وہ #مسکراتے ہیں تو یوں لگتا ہے ♥️😍
*💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔*
#جیسے کوئی غم ہی نہ ہو #زمانے میں 🔥😘







بابا جی کہتے ہیں کہ مزاحیہ پوسٹ کرنا بھی سنگل
ہونے کی نشانی ہے،
شادی شدہ جب بھی بات کریں گے سڑی ہوئی ہی کریں گے 😄😄😂😝




*السلام علیکم*
جب کبھی تھک جاؤ دعا مانگنا بھی مشکل لگے تو اللّٰه رب العزت کے آگے اپنے ہاتھ پھیلا دو تمہارے پھیلے ہاتھ اس بات کا ثبوت ہیں کہ تم رب کائنات کے محتاج ہو اور بیشک ہمارا رب خاموشیاں بھی سن لیتا ہے۔
*صبح بخیر زندگی*


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain