ایک دن ایک معروف کمپنی کا ایک ملازم اپنے دفتر پہنچا تو اسکی نگاہ دفتر کے گیٹ پر لگے ہوئے ایک نوٹس پر پڑی جس پر لکھا تھا۔
جو شخص کمپنی میں آپ کی ترقی اور بہتری میں رکاوٹ تھا۔ کل رات اسکا انتقال ہوگیا آپ سے گزارش ہے کہ اس کی آخری رسومات اور جنازے کے لیے کانفرنس ہال میں تشریف لے آئیں جہاں پر اسکی میت رکھی ہوئی ہے۔
یہ پڑھتے ہی وہ اداس ہوگیا کہ اسکا کوئی ساتھی ہمیشہ کے لیے اس سے جدا ہوگیا لیکن چند لمحوں بعد اس پر تجسس غالب آ گیا کہ آخروہ شخص کون تھا جو اسکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ تھا اس تجسس کو ساتھ لیے وہ جلدی سے کانفرس ہال میں پہنچا تو وہاں اس کے دفتر کے باقی سارے ساتھی بھی اسی نوٹس کو پڑھ کر آئے ہوئے تھے اور سب حیران تھے کہ آخر یہ شخص کون تھا۔
کانفرس ہال کے باہر میت کو دیکھنے کے لیے لوگوں کا اس قدر ہجوم ہوگیا کہ سکیورٹی گارڈ کو یہ حکم جاری
ماں کی جدائ کا غم ،بے لباس غم ہوتا ہے
جو زندگی کی حقیقتوں اور رازوں کو عیاں کر دیتا ہے
ہر چیز کی بدصورتی خوبصورتی اپنا آپ دیکھانے لگتی ہے
دل خالی ہو جاتا ہے محفلوں میں تنہائ محسوس ہوتی ہے
زندگی بہت قیمتی ہوتی ہے بہت
کم ظرف بہت کم قیمت ہوتے ہیں ان کیلئے ہمیں زندگی کو تکلیف نہیں دینی چاہیے اس کی ویلیو ہمیں ہمیشہ برقرار رکھنی چاہیے اور جہاں تک عزت کی بات ہے وہ سب کا برابر حق ہے چھوٹا کون ہے بڑا کون ہے یہ ترازو عزت میں نہیں ہونا چاہیے اور نا ہی اس میں عمر کا تعین ہونا چاہیے
یہ فقط ہمارے عمل پہ ہونا چاہیے ۔۔۔عمر سے جن بڑوں کا ہم انتخاب کرتے ہیں وہ باقیوں کو ذہنی مریض بنا دیتے ہیں
اس لیے عزت کے معاملے میں گنجائش نہیں رکھنی چاہیے
#رابی
*جب آپ دیکھیں کہ دل سے ﷲ تعالی کی محبت کوچ کر گئی ہے اور اس میں مخلوق کی محبت اور دنیاوی زندگی پر رضا و اطمینان نے بسیرا کر لیا ہے تو جان لو کہ دل کو گرہن لگ گیا ہے۔*
*❣دبستان ادب 🌙*
بِسمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اللہ پاک ہمیں برے کاموں سے بری موت سے
برے وقت سے اور برے حالات سے ہمیشہ ہمیشہ
بچائے 🙏 آمین یا رب العالمین ❤️
وہ بولتا ہے نگاہوں سے اس قدر اردو
خاموش رہ کر بھی اہلِ زبان لگتا ہے
25 فروری یوم اردو
اپنی ذات کو اس حد تک مت گرائیں کہ دوبارہ سر اٌٹھانے کے قابل بھی نہ رہیں - اگر
کوئی رشتہ بچانا ہوتو کچھ لمحے جٌھک جانے میں ممانیت بھی نہي - مگر مسلسل جٌھکا ہوا سر کبھی نہ کبھی کٹ ہی جاتا ھے •
آپ کی ایک مُسکراہٹ سے اور بہت ساری مُسکراہٹیں پھیل سکتی ہیں یقین کیجیے یہ دنیا کی واحد وَبا ہے جس کے پھیلنے سے کسی کو نقصان نہیں ہوتا💯
🌺
اگر سفر کا مزہ لینا ھو تو ساتھ سامان ۔۔۔۔۔۔۔۔کم رکھیں
اگر زندگی کا مزہ لینا ھو تو دل میں ارمان ۔۔۔۔۔ کم رکھیں۔۔۔۔
حضرت محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی شان میں کوئی بھی ایک چھوٹا سا اپنا پسندیدہ جملہ کمنٹ کریں❤️
وہ جو ہم جیسے گنہگاروں کے بھی لاڈ اٹھاتا ہے'"
بس وہی "اللّٰہ" ہے😍
تو چاہتا ہے تیری ہر بات پہ وہ ” کن“ کہہ دے
اس کے کس کس بلاوے پر تُو نے ” لبیک“ کہا..؟؟
کتنی پیاری گواہی ہےنا-
اَشھَدُاَنَّ مُحَمَّدَرَّسُولُ اللّٰہ♥
مجبوری نہ ہو تو حور جیسی خوبصورت، پھول جیسی نازک اور شہد جیسی میٹھی اولاد کو والدین شدید سردی اور برفباری میں ابلے ہوئے انڈے دیکر بازار میں فروخت کرنے کیلئے کسی قیمت پر نہیں بھیجتے۔ وطن میں بیروزگاری، غربت، بھوک اور افلاس کے ایسے دلخراش مناظر دیکھ دیکھ کر ہمارے دل بھی پتھر بن چکے ہیں جس کا ثبوت یہ ھے کہ بچی کے ہاتھوں میں انڈوں سے بھری سٹرے ھے اور کوئی خریدار نہیں ھے۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ بلا ضرورت کوئی صاحب بچی سے تمام انڈے منہ بولے قیمت پر خرید کر اس بچی کو رخصت کرتا کہ جاؤ بچی گھر جاؤ کہیں سردی یا انسان نما درندوں کے ہاتھوں برباد نہ ہوجائے کیونکہ اکثر ایسی بچیوں کیساتھ دردناک سانحات رونماء ہوتے رہتے ہیں۔
اللہ تعالی ھم سب کے حال پر رحم فرمائے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!!!
ایک اہم پیغام میری بہنوں کے نام اگر برا لگے معذرت پر جو سچ وہی کہا گیا ہے،،،
میری بہنوں آج کل آپکو کیا ہوگیا ہے آپ لوگوں کی عقل کہاں چلی گئی ہے اپنی وال پر اسلامی پوسٹ لگاتی ہیں اور اس میں قرآنی آیت لکھی ہوتی اور اپنی پروفائل پر آپ لوگ سینڈل کی تصویر اور کچھ گرلز بیہودہ ناپاک اور فحش لڑکیوں کی تصاویر کیونکہ لگاتی ہیں کیا ان کے دلوں سے خوفِ خدا ختم ہوگیا ہے کیا ہوگیا آپ لوگوں کو کچھ تو شرم کریں کیا ملتا ہے یہ سب کر کے آپ لوگوں کو متاثر کر نے کے لئے اس حد تک جا سکتی ہیں برائے مہربانی اپنی پروفائل تبدیل کریں...
*تکلیف میں سجدہ کرنا اور پھر تکلیف کو دنیا والوں سے چھپانا اللّٰہ والوں کا مقام ہے*
🌹
🍐 *امرود*🍐
▪٭مقوی مفرح اور دیر ہاضم ہے۔ دل و دماغ کو طاقت پہنچاتا ہے اور خوراک ہضم کرتا ہے۔
▪دل کی دھڑکن تیز ہو تو اس کو کھانے سے اعتدال میں آ جاتی ہے۔
▪خونی بواسیر کے مریضوں کے لئے آب حیات ہے۔ تبخیر معدہ ختم کرتا ہے اور پیٹ کے کیڑے مارتا ہے
✨ *لہسن*✨
🔸معدے کی رطوبت ختم کرتا ہے۔
🔸بچھو یا سانپ کاٹ لیں تو لہسن کھانے سے درد ختم ہو جاتا ہے۔
🔸روزانہ صبح لہسن کے ایک دو جوئے کھانے سے زکام نہیں ہوتا۔
🍇 *انگور*🍇
▪ گرم تر مزاج کا حامل ہے۔ قبض کشا ہے اور طاقت کا حامل ہے۔
▪دل ہ دماغ اور پھیپھڑوں کو طاقت دیتا ہے۔
▪خشک انگور وزن بڑھاتا ہے
اگر بچوں کو بے ہوشی کے دورے پڑتے ہوں تو انگور کا رس دن میں چار بار پلائیں شفا ہو گی۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain