🔆 *لسوڑا*🔆
🔸 سرد تر خاصیت کا حامل ہے۔
🔸پیشاب کی جلن اور پیشاب کا بار بار آنا ختم کرتا ہے۔ 🔸پیاس کی شدت اور گرمی کے بخار کو رفع کرتا ہے۔
🔸قبض کشا ہے اور گلے اور سینے کا طراوت دیتا ہے۔
🍍 *انناس*🍍
🔸سرد تر مزاج کاحامل ہے طراوت بخش اور گھبراہٹ ختم کرتا ہے۔
🔸دل و دماغ کو طاقت دیتا ہے اور پیاس کی شدت کو کم کرتا ہے۔
🔸ضعف قلب اور ضعب باہ کی شکایت کو دور کرتا ہے۔ بلڈ پریشر میں مفید ہے اور بخار کو تسکین دیتا ہے.
خدا کی قسم ہم سے رب ضرور پوچھے گا
ننگے جسم کو ڈھانپنے کے لیے کوئی پیسہ نہیں دیتا😢
مگر افسوس جسم ننگا کرنے کے لیے اپنی دولتیں لٹا دیتے ہیں!
تلخ خقیقت
😑😑
پاکستان میں آدھا سے زیادہ لوگوں کے ارمان تو مزاروں قبروں آستانوں پر تعویذات اور دھاگے کی صورت میں لٹک رہے ہیں
وجہ دین اسلام سے دوری....
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
تمام ممبرز کے لے درخواست کسی کو بھی کوٸ بھی مرض ہے کوٸ بھی تکلیف ہے یاد رکھیے سب سے پہلے اپنا صدقہ نکالیں روزانہ پھر دو دو نوافل براۓ حاجت پڑھ لیجیے ۔۔۔ پھر آپ اللہ کہ رحمت سے خود کو تندرست پاٸیں گے۔۔۔
مشکل آسان ہوگی ۔۔
یہ عمل کر لیجیے ۔۔
یا قادِرُ۔۔۔ اول آخر درود پاک کے ساتھ 41 بار یہ پڑھ لیں دن میں ایک بار ۔۔۔ روز عمل کر لیں اللہ نے چاہا تو مشکل دور ہو جاۓ گی۔۔۔
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ہر قسم کی بیماری کیلیۓ روحانی عمل۔
اول و آخر ١١ بار درود ابراہیم پڑھ کر ۔۔ ١٠٠ بار سورة فاتحہ ہر بار بسم اللہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے مریض کو پیلاٸیں ۔۔ اللہ نے چاہا تو ١٠٠ فیصد شفا حاصل ہوگی ۔۔۔ اور دعا کی درخواست ۔۔ عالمہ سامیہ نعمان ۔۔
جزاك اللهُ خیرا ۔۔۔
Mary nal koi punjabi ma gla kara?😂
پچاس کروڑ جانوروں کا اچانک دنیا سے مٹ جانا کوئی معمولی بات نہیں یہ نشانیاں ہیں قدرت کی انکی جگہ انسان بھی ہو سکتے تھے
😢😥#آسٹریلیا
اذان غورسےسننے سے بہت سی ذہنی بیماریوں سے نجات ملتی ہے😊❤
آدمی کتنا بھی پڑھا لکھا ہوا اور سلجھا ہوا کیو نہ ہو۔۔۔
عورت کے آگے اسکی زبان اور ہاتھ دونوں ہی بلند ہوجاتے۔۔۔
ایم چوہدری
سجدے کی خوبی یہ ہے کہ ہم فرش پے
سرگوشی کرتے ہیں اور وہ عرش پر سنی جاتی ہے.❤
حضرت مولانا سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ ہندوستان میں رام پور جیل میں تھے
جیل میں دانے دئیے گئے کہ ان کاآٹا پیسو۔
کہا گیا عطاء اللہ تو باغی ہے اسلیئے تیری یہی سزا ہے کہ تو آج چکی پیس۔
عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ مجھے مزہ آیا۔میں نے رومال اتار کر رکھ دیا۔
وضو کر کے بسم اللہ پڑھ کے میں نے چکی بھی پیسنی شروع کر دی۔
اور سورہ یاسین کی تلاوت بھی شروع کر دی عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ کہتے ہیں جب میں نےقرآن کو سوز سے اور آواز سے پڑھا تو سپرنٹنڈنٹ جیل قریب تھاوہ نکل کر آیا اور قریب آکر روتا ہوا کھڑا ہو گیا اور جیل کادروازہ کھلوا دیاکہنے لگا
عطاء اللہ تجھے تیرے نبی کی قسم ہے بس کراگر تو نے دو آیتیں اور پڑھیں تو میرا جگر پھٹ جائے گایہ تھا انگریز پر قرآن سننے کااثر....
گھر میں سکون... اللہ کی یاد سے آتا ہے، دل سے یاد۔
کیوں کہ دل سے عبادت کرنے سے دلوں کی تنگیاں دور ہوتی ہیں اور اتفاق خودبخود قائم ہو جاتا ہے۔ سبحان اللہ♥
پریشانیاں ہر ایک کی زندگی میں موجود ہیں، کوئی بھی ایک مکمل پرفیکٹ زندگی نہیں گزار رہا، بس فرق وہاں پہ آتا ہے ہے جب انسان اپنے معاملات اللہ کے حوالے کرتا ہے اور مطمئن ہوجاتا ہے اور کہتا ہے،
حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ♥
پریشانیاں ہر ایک کی زندگی میں موجود ہیں، کوئی بھی ایک مکمل پرفیکٹ زندگی نہیں گزار رہا، بس فرق وہاں پہ آتا ہے ہے جب انسان اپنے معاملات اللہ کے حوالے کرتا ہے اور مطمئن ہوجاتا ہے اور کہتا ہے،
حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ♥
آج کی نوجوان نسل میں تباہی کی وجوہات کیا ہوسکتی ہے؟؟
جواب سنجیدہ ہو، مزاق بلکل نہیں
نام سے پکاروں گی تو رک جاؤ گئے
میں کتنی آوازیں دی تھی سرکار عالم دیناور تم نے آنکھیں تک نہیں کھولی تھی وہ آنسو پونچھتے ہوئے بولی ٹھیک ہے لڑکے میں واپس آؤں گی میںروز آؤں گی پھر کبھی تو کہو گئے ہاں مجھے تم سے محبت ہےپھر دیکھنا عالم
میں بھی یہی کہوں گی محبتہوتی کیا ہے
محبت تم ہو حیات اسے سے آگے مجھے نہیں پتا محبت کیا ہوتی ہےاس کے قدم وہیں رک گئے
بولے گئ پتا نہیں بابا نے کیوں میرا نام حیات رکھ دیا ہے
گاڑی کے ہارن کی آواز سن کے اس نے قدم آگے بڑھائےمحمد بخش
جی میڈم؟گاڑی قبرستان کی طرف موڑ لوراستے میں وہ آتی جاتی گاڑیں کودیکھ رہی تھی ایسی ہی ایک دوپہرتھی جب عالم دین اس کی زندگی میں رنگ بکھیرنے ا رہا تھااور وہ رنگ کہیں ہواؤں میں بکھر گئے اور سڑک پہ بس ایک رنگ تھا سرخ رنگ عالم دین کے خون کا رنگ گاڑی ایک دم سے رکی وہ اپنے حال میں پھر سے پلٹ آئقبرستان کے ایک سائیڈ پہ چلتے ہوئے وہ آخری کونے میں رک گئ
زمین پہ بنی قبر پہ وہ ہاتھ پھیر رہی تھی محبت ہوتی کیا ہےعالم دین جواب کیوں نہیں دیتےاس کے آنسو قبر کی مٹی میںجزب ہو رہے تھےسنو اٹھو میں بتاتی ہوںمحبت کیا ہوتی ہےتم بہت برے ہو تم نےکہا تھاکبھی تمہیں تمہارےپورے نام سےپکاروں گی تو رک جاؤ گئے
دیکھو تم نے پھر مجھے باتوں میں لگا دیا میں پوچھ رہی تھی کہ تمہیں مجھ سے محبت ہے؟اس کی آنکھوں میں ایک چمک تھی
وہ اس کی نظروں سے نظریں چراتے ہوئے بولا میں پھر پوچھوں گا محبت ہوتی کیا ہےتم ہمیشہ نظریں کیوں چرا جاتے ہوجی نہیں میں نظریں نہیں چراتا میں بس شریف لڑکا ہوں نظریں جھکا کہ بات کرتا ہوں
اس بات پہ وہ قہقہہ لگا کے ہنسی جاؤ جاؤ وڈا شریف میڈم۔اواز گونجی وہ کب سے اپنی سوچوں میں گم تھی جی۔وہ خود کو سنبھالتے ہوئے بولی میم میں نےپوچھا ہے کہ محبت کیا ہوتی ہےوہ خود کو پرسکون کرتی مسکراتے ہوئے بولی باقی باتیں کلکریں گے
اس نے چادر لپیٹے یونی سے باہر والے گیٹ پہ رکتے ہوئے پیچھے مڑکے دیکھا جیسے وہ پھر آواز دے گا سنومیری حیات۔وہ پھر سے چڑکے بولے گئ پتانہیں بابا نے کیوں میرا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain