Damadam.pk
Fakhra's posts | Damadam

Fakhra's posts:

Fakhra
 

سنو۔۔۔بولو؟
تمہیں مجھ سے محبت ہے کیالکھتے ہوئے ایک دم اس کے ہاتھ رک گئے اس نے اپنے نچلے ہونٹوں کو دباتے ہوئے پوچھایہ محبت ہوتی کیاہےدیکھو لڑکے!دیکھاؤ لڑکی۔
یار تم سمجھتے کیوں نہیں ہو؟کبھی یار کہتی ہو کبھی لڑکے تم مجھےمیرے نام سے نہیں پکار سکتی؟نہیں۔۔۔وہ بالوں کی لٹ کو کان کے پیچھے کرتی ہوئے بولی
بلکل نہیں۔۔۔۔مجھے تمہارا نام ہینہیں پسند
ہیئں؟؟؟وہ حیرت سے ابھرو چکاکےاسے دیکھ رہا تھا
اتنا پیارا نام ہے میراکتنا پیارا نام ہے آپ سرکار عالمدین کا وہ اب شرارت سے اسے دیکھ رہی تھی ویسے تم مجھے "عالم" بھی کہہ سکتی ہو وہ اب دھیان نیچے کر کے پھر سے قلم سے کاغز پہ کچھ لکیریں کھینچ رہا تھاویسے تم مجھے نام سے مت پکارنا
مجھے لگتا ہے کہ کبھی تم مجھے میرے نام سے پکارو گئ تو میں بے بس ہو جاؤں گاوہ ایک دم خاموشہو گئی۔

Fakhra
 

6th Death Anniversary of Shaheed Aitzaz Hassan of Hangu
شہید اعتزاز احسن کا یوم شہادت
ہنگو کےعلاقہ ابراہیم زئی میں اسکول کے باہر خود کش حملہ آورکو روکنے اور سیکڑوں طلباء کو بچانے والے شہید اعتزاز حسن کی برسی آج منائی جا رہی ہے
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
ہزاروں گھر بچا کر اپنا گھر اجاڑنے والے
اعتزاز ہمیشہ ہم تمہیں یاد رکھیں گی شکریہ
#Real Hero of PAKISTAN

Fakhra
 

جب انسان اپنے آپ کو برداشت کرنا سیکھ جاتا ہے
تو
وہ کسی کو بھی برداشت کرلیتا ہے

Fakhra
 

موسم کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر سکول 12 جنوری تک بند رہیں گے
😜😜

Fakhra
 

دیکھو بندوق سے گولی خود نکل کر نہیں مارتی، نہ ہی کیمرا خود بخود آن ہو کر وڈیو یا تصویر بناتاہے۔۔۔
ایسی ہی آپ کی زبان خود بخودنہیں چلتی آپ خود چلاتے ہیں۔
اس پہ کنٹرول کر لیں مسئلے ایسے ختم ہو جائیں گے جیسے گدھے کے سر سے سینگ۔ہماری زندگی میں بہت ساری چیزوں کے بگڑنے اور سنورنے میں ہماری زبان کا بہت بڑھا حصہ ہوتا ہے۔
سوچ سمجھ کر بولا کریں اور مناسب الفاظ کا استعمال کیا کریں۔

Fakhra
 

ایسے ملک کا نام لکھیں جس کا پہلا حرف آپ کے نام سے شروع ھو۔
🇦🇺🇧🇷🇬🇧🇯🇵🇵🇰
Me# sudan

Fakhra
 

اللہ پاک ہم سب پر اپنا کرم فرما
جو پریشان ہیں ان کے لئےآسانیاں فرما آمین ثم آمین

Fakhra
 

اے رحمان تو ہماری مدد فرما کہ تجھ سے بہتر کوئی مدد گار نہیں. تو ہماری حفاظت فرما کہ تجھ سے بہتر کوئی محافظ نہیں. تو ہمیں راستہ دکھا کہ تجھ سے بہتر کوئی رہنما نہیں. قیامت کے دن ہمارا پردہ رکھ کہ تجھ سے بہتر کوئی رازدار نہیں. ہماری دعا قبول فرمالے بیشک تجھ سے بہتر کوئی سننے والا نہیں. اللہ پاک ہمیں رزق حلال عطا فرما اور استغفار کی توفیق عطا فرما۔
*آمین یا رب العالمین*

Fakhra
 

السلام علیکم آپ کیسے ہیں؟
آج کہا کہا بارش ھو رہی ہیے آپ کس شہر سے ہیں میں پشاور سے🌸💚💕

Fakhra
 

سوال ؟؟؟
کیا واقعی ہم سب اتنے ہی اچھے ہے جتنا ہم سوشل میڈیا پر بنتے ہے؟
اگر واقعی اچھے ہے تو پھر ہمارا معاشرہ اتنا بگڑا ہوا کیوں ہے؟

Fakhra
 

سبحان اللہ انسانی جسم کے لیے کھجور کا انتہائی حیران کن فائدہ جدید تحقیق میں سامنے آگیا
کھجور کھانا سنت نبی کریم ﷺہے اور اب جدید سائنس بھی اس کی افادیت کو مان گئی ہے۔کھجور کا استعمال ہمارے ہاں رمضان کے مبارک مہینے میں کیا جاتا ہے اور ہر افطاری میں یہ پھل موجود ہوتا ہے لیکن حال ہی میں کی گئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کھجور کھانے والوں کو کینسر ہونے کا بہت کم چانس ہوتا ہے۔سائنسدانوں کا خیال ہے کہ کھجور ایک ایسی نعمت ہے جسے سارا سال کھایا جائے تو یہ بہت ہی فائدہ دیتی ہے۔

Fakhra
 

دیگر فوائد: خون کی کمی کیلئے مفید ہے۔ پیشاب کی سخت جلن کیلئے مفید ہے۔ پیشاب بہت زیادہ آتا ہو یارک رک کر آتا ہو۔ جگر کی کمزوری‘ بھوک کی کمی کیلئے مفید ہے۔خون کی سیاہی کو دور کرکے سرخ اور صالح خون پیدا کرتا ہے۔ ضعف جگر کی وجہ سے ہاتھ پائوں میں جلن اور تپش کیلئے آزمودہ ہے۔ ضعف جگر کی وجہ سے بخار اور لرزا کیلئے مفید ہے۔
پیروں کے تلووں میں شدید جلن ہوتی ہو سردیوں گرمیوں میں کسی دوا سے افاقہ نہ ہوتا ہو۔ سخت سردیوں میں بھی پائوں بستر کے لحاف سے باہر رکھتیں ہو ‘مذکورہ نسخہ سے۔ ہاتھ پائوں کی جلن ختم ہوجاتی ہے۔ ضعف جگر کے مریضوں کیلیے نہایت مفید ھے

Fakhra
 

خون کی کمی کیلئ
خون کی کمی چند دنوں میں دورجسم میں H.B لیول 14 کریں انیمیا اور لیکومیا میں مفیدجسم میں HB کا کم ہونا اور خاص طور پر بچوں اور خواتین میں خون کی کمی ایک عام بیماری ہےنارمل 14 سے H. B 13.6 کو نارمل مانا جاتا ہے یہ وہ مقدارہوتی ہے جو ایک صحت مند جسم میں خون سرکولیٹ کرتی ہے تازہ پھلوں کے جوس زیادہ سے زیادہ استعمال کریںخون کی کمی کیلئے
خون کی بوتلیں لگانے کی ضرورت پیش نہیں آتی‘ مریض ٹھیک اور تندرست ہوجاتا ہے۔نسخہ :
کلونجی50گرام‘ کاسنی کےتخم50گرام،اجوائن دیسی50گرام،نوشادر30گرام،کالیمرچ30گرام،سفوف بنالیں
طریقہ استعمال: 2 گرام دوا گرمدودھ یا پانی سے دن میں تین مرتبہ کھانے کے آدھاگھنٹہ بعداستعمال کریں۔ پندرہ یوم تک
بڑوں کے لیئے ہاف ٹی اسپون بچوں کے لیئے ایک چٹکی
دیگر فوائد: خون کی کمی کیلئےمفید ہے

Fakhra
 

کھانسی کا بہترین علاج
اجزاء
2 چمچ شہد
2 چٹکی کالی مرچ کا پاؤڈر
طریقہ
اچھی طرح مکس کر لیں اور انگلیپر لگا کھا لیں
نوٹ :شوگر اوع بلڈ پریشر کےمریض اجتناب کریں...

Fakhra
 

فرض کیجئے آپ چائے کا کپ ہاتھ میں لئے کھڑے ہیں اور کوئی آپ کو دھکا دے دیتا ہے، تو کیا ہوتا ہے؟ آپ کے کپ سے چائے چھلک جاتی ہے۔ اگر آپ سے پوچھا جائے کہ آپ کے کپ سے چائے کیوں چھلکی؟ تو آپ کا جواب ہوگا : کیونکہ فلاں نے مجھے دھکا دیا...
غلط جوابدرست جواب یہ ہے کہ آپ کے کپ میں چائے تھی اسی لئے چھلکی۔ آپ کے کپ سے وہی چھلکے گا جو اس میں ہے۔اسی طرح جب زندگی میں ہمیں دھکے لگتے ہیں لوگوں کے رویوں سے، تو اس وقت ہماری اصلیت ہی چھلکتی ہے۔ آپ کا اصل اس وقت تک سامنے نہیں آتا جب تک آپ کو دھکا نہ لگے۔تو دیکھنا یہ ہے کہ جب آپ کودھکا لگا تو کیا چھلکا؟
صبر، خاموشی، شکرگزاری، رواداری، سکون، انسانیت، وقار...یاغصہ، کڑواہٹ، جنون، حسد، نفرت، حقارت۔چن لیجئے کہ ہمیں اپنے کردار کو کس چیز سے بھرنا ہے۔
فیصلہ ہمارے اختیار میں ہے.

Fakhra
 

چڑیا نے خُدا سے شکایت کی، میرے اللہ بڑی مشکل سے گھونسلہ بنایا تھا تُو نے طوفان بھیج دیا اور میرا گھونسلہ خراب ہو گیا۔
آواز قُدرت آئی، تیری آنکھ لگ گئی تھی اور تیرے گھونسلے میں سانپ آیا تھا تُجھے کھانے کے لیے اِس وجہ سے طوفان بھیجا تا کہ تم جاگ جاؤ اور پرواز کرو اور تمہاری جان محفوظ رہے۔
انسان کی زندگی میں نا جانے کتنی مشکلات اور مصیبتیں آتی ہیں، جسکی وجہ سے بعض اوقات اللہ سے شکوہ کرتا ہے۔
درحقیقت انسان کو نہیں پتہ ہوتا کہ اس کام میں اللہ کی کون سی حکمت و مصلحت چُھپی ہوتی ہے۔
اللہ جو جانتا ہے، وہ تم نہیں جانتے ہو۔🍁

Fakhra
 

بددعا دینے کے لیے منہ سے کچھ کہنے کی ضرورت نہيں ہوتی کوئی تڑپ کے رو دے تو سمجھ لینا چاہیئے کہ بددعا دے رہا ہے۔🙂💔🌸

Fakhra
 

جو ہم چاہ رہے ہوتے ہیں وہ اگر مل جائے تو حقیقت اور خواب میں کیا فرق رہ جائے..

Fakhra
 

بستیوں کو اکھاڑ دینے والے ہی ظالم نہیں ہوتے بلکہ... دلوں کو اجھاڑ دینے والے بھی ظالم ہی ہوا کرتے ہیں...

Fakhra
 

جب کسی قیدی کو عمر قید یعنی چودہ سال کی قید ہوتی ہے تو اُسے اپنا رویہ جیل میں بہت اچھا رکھنا پڑتا ہے جس کو مد نظر رکھتے ہوئے اُسکی سزا کا دورانیہ کم کیا جا سکتا ہے،
یہ دنیا ہمارے لیے قید خانہ ہے اور ہم عمر قید با مشقت گُزار رہے ہیں جتنا ہم یہاں مہذب ایٹیٹیوڈ اپنائیں گے سزا میں ہماری کمی کردی گی، اور مشقت ہو سکتا ہے پہلے ہی ہٹا دی جائے✨