Damadam.pk
Fakhra's posts | Damadam

Fakhra's posts:

Fakhra
 

صبر ، توکل ، قناعت اور دنیا فانی کا درس دینا انتہائی آسان اور مزے کا کام ہے 💔

Fakhra
 

ایک ہی زندگی ہے ۔۔۔۔اسے سادہ رہنے دیجئے۔۔۔کسی کو یاد کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔تو فون کر لیجئے۔۔۔ملنا چاہتے ہیں تومدعو کر لیجئے ۔۔چاہتے ہیں آپ کو سمجھا جائے۔۔تو واضح کر دیجئے ۔۔کوئی سوال ہے دل میں تو۔۔۔پوچھ لیں
کچھ پسند نہیں ۔۔۔تو بتا دیں پسند ہے۔۔۔تو کہہ دیں۔۔۔
ساتھ چاہئے ۔۔۔۔۔مانگ لیں ۔۔انا کودور چھوڑ آئیں ۔۔۔۔
اپنوں کو پاس لے آئیں
ایک ہی زندگی ہے ۔۔۔۔اسے آسان رہنے دی۔۔اپنے لئے بھی۔۔۔۔دوسروں کے لئے بھی۔۔۔۔

Fakhra
 

اور کبھی یوں ہوتا ہم تہجد میں اٹھتے مانگنے کوئی حقیر شے مگر جب دعا کو ہاتھ اٹھیں تو اچانک دل بدل جاتا اتنی خاص عبادت اور اور اتنی حقیر شے کی طلب ۔۔خود ہی الفاظ بدل جاتے " رب سے رب کو مانگنے لگ جاتے ہیں " رب کی رضا ،رب کی قربت مانگتے اور خودکو اسکے سپرد کر دیتے ہیں
بیشک لمحہ نہیں لگتا رب کریم طلب بدل دیتا ،دل پلٹ دیتا ،یہ چاہت ،محبت اور شدت ۔۔۔رب سے زیادہ کون حقدار ہو سکتا بھلا ۔۔؟؟اس لذت کی انتہا ہی الگ ہے جب دنیا تھکا دے ۔۔دنیا کی اصلیت واضح ہو جاۓ ۔۔ہر رشتے کو جان لیں ہر چیز کی حقیقت سمجھ لیں ۔۔تو پھر انسان اپنے بنانے والے کو سونپ دیتا اپنے آپ کو ۔۔۔وه جانجاتا ہے دل صرف رب کریم کے رہنے کی جگہ ہے ۔۔صرف وہی پوجے جانے کے لائق ہے ۔۔بس وہی تو ہےجسکی محبت بیزار نہیں ہوتی ،

Fakhra
 

خدا کرے... بزدلوں کی راتوں کی نیندیں غارت ہوں... جنہوں نے سب کچھ ہوتے ہوئے .. کشمیر کی مدد نہ کی... آمین

Fakhra
 

کیا پاکستان میں ٹک ٹاک بند ہونی چاھیے آپ کی راۓ کیا ھے ؟
Yes
No

Fakhra
 

اگر رب تعالیٰ کسی کے گناہ ظاہر نہیں کر رہے تو آپ کون ہوتے ہیں یہ سب کرنے والے...؟؟؟
ذرا نہیں پورا سوچیے🌚

Fakhra
 

تیرے دوستوں کو اسی طرح اس صِراط سے محفوظ رکھیں گے،،،
( معارجُ النّبوّت،جِلد،۳،صفحہ ۹

Fakhra
 

کو چین یہاں تک کہ اس رات آنحضرت صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم اس غار کے دہانے پر پہنچے مکڑی نے آنحضرت صلی علیہ وآلہ وسلم کی طرف اِشارہ کر کے کہا:
مجھ کمزور کو آپ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کے دِیدار کا وعدہ دیا گیا ہے تشریف لائیے تاکہ آپ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کی زیارت سے اپنی آنکھیں ٹھنڈی کروں۔
حضور نبی اکرم صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم جب غار کے اندر تشریف لے گئے مکڑی نے جالا تننا شروع کر دیا اور عِجز آمیز لعاب پھیلانا شروع کر دیا۔
آنحضرت صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰه عنہُ سے فرمایا:
ابوبکر! ایک مُدّت سے میں اس فِکر میں تھا کہ میری اُمّت اس باریک پُل صِراط سے کیسے گُزرے گی اب عالمِ غیب کے خبر کنندگان نے مجھے یوں اِطلاع دی ہے کہ جس طرح اس پردہ دار کو ایک باریک تار پر محفوظ رکھتے ہیں تیرے دوستوں کو اسی طرح اس صِر

Fakhra
 

جب رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم غار ( ثور ) میں داخل ہوئے تو جبریل علیہ السّلام نے عرض کِیاخدایا مجھے اِجازت دیجیے تاکہ میں جا کر اپنے پَروں سے غار کو بلکہ اس پہاڑی کو ہی چُھپا دوں۔
خطاب ہُوااے جبریل! ( علیہ السّلام ) حقیقی ستّار میں ہی ہوں میرا کمالِ قُدرت اس امر کا متقاضی ہے کہ میں اپنی کمزور ترین مخلوق کے ذریعے مکر و فریب کو دُور کروں۔
کمزور مکڑی کو مقرّر کِیا اور اسے حِفاظت کے لیے بھیجا جب مکڑی کو حُکمِ خداوندی پہنچا اس نے اسی وقت سجدۂ شُکر ادا کِیا خدا تعالٰی کا اسے حُکم ہُوا کہ:
جا کر پردہ تان دے اور مکّھی پر قناعت کر لیکن ہِمّت بُلند رکھنا ہم ایک روز قافِ قرب کے سیمرغ کو تیرے جال میں لائیں گے۔
اس اُمید پر سات سو سال اس غار کے مُنہ پر بیٹھی اِنتظار کرتی رہی چنانچہ نہ رات کو آرام تھا نہ دِن کو چین یہاں تک کہ اس

Fakhra
 

بلغ العُلیٰ بکمالہ☆★☆
❤وہ پہنچے بلندیوں پر اپنے کمال کے ساتھ❤
کشف الدجیٰ بجمالہ☆★☆❤آپ ﷺ کے جمال سے تمام اندھیرے دور ھوگئے
☆★☆حسنت جمیعُ خصالہ☆★☆
❤آپ ﷺ کی تمام عادتیں بہت اچھی ہیں
صلو علیہ وآلہ☆★☆
❤آپ ﷺ اور آپ ﷺ کی آل پاک پر لاکھوں درود و سلام❤

Fakhra
 

میری پوسٹ کوصدقہ جاریہ سمجھ کر ضرور شیئر کریں

Fakhra
 

میں ان کو رلاوں گا
اور آج ہم سب رو رہے ہیں😢
بھاڑ میں جائے سٹاک ایکسچینج کا اوپر جانا
بھاڑ میں جائے زر مبادلہ کے بڑھتے ہوئے زخائر۔
تبدیلی سرکار نے
اشیائے ضروریہ کی قیمتیں اتنی زیادہ کردی ہیں کہ عام آدمی کی زندگی دن بدن مشکل سے مشکل ہوتی جارہی ہے۔😢

Fakhra
 

جن بہنوں کے بھائی نہیں هوتے تو بہن بھائی بن کر دوسری بہنوں کا حق ادا کرتی هے .دعا کیا کرو کہ اللہ رب العزت سب بہنوں کے بھائی سلامت رکهےامین

Fakhra
 

❣🤲🏻 🌙۔
*جب آپ دیکھیں کہ دل سے ﷲ تعالی کی محبت کوچ کر گئی ہے اور اس میں مخلوق کی محبت اور دنیاوی زندگی پر رضا و اطمینان نے بسیرا کر لیا ہے تو جان لو کہ دل کو گرہن لگ گیا ہے۔*
*❣دبستان ادب 🌙*

Fakhra
 

مُرشد نے اپنے حلقے میں بیٹھے ہوئے مُریدوں سے پُوچھا،رات،صُبح میں کس وقت ڈھلتی ہے؟؟؟
ایک مُرید نے بڑے ادب سے جواب دیا،حضرت" جب سفید اور سیاہ دھاگے میں فرق نظر آنے لگے صُبح ہوجاتی ہے"
دوسرے مُرید نے عرض کی "ُحضور جب دُور کے درختوں کو دیکھ کر معلوم ہوجاۓ کہ بیری کا درخت کونسا ہے اور شیشم کا درخت کونسا تو صُبح ہو چُکی ہوتی ہے"
مُرشد نے یہ جواب سُن کر دیگر حاضرین کی طرف نظر دوڑائی،کسی اور کے پاس کہنے کو مزید کُچھ نہ تھا ،اس پر مُرشد نے ارشاد کیا
"جب اتنی روشنی ہو جائے کہ تُم ضرورت مند کے چہرے پر اس کی ضرورت پڑھ سکو تو جان لو کہ رات جا چُکی ہے اور صُبح ہو گئی ہے"

Fakhra
 

سورۃ رحمٰن کا عجیب کمالات کا عمل السلام وعلیکم
ایک کورا گھڑا لے لیں اگر گھڑا نہیں ہے تو پانی کی بوتل لے لیں 21 دفعہ سورۃ رحمٰن اور 21 دفعہ ہی سورۃ تغابن پڑھ کر اس پانی پر دم کر لیں زِندگی بھر کے لیے یہ پانی کافی ہے پڑھنا بھی ایک دفعہ ہے ایک نشت میں تین چار افراد بھی پڑھ سکتے ہیں اور اگر ایک فرد پڑھے تو 3,4 دن میں بھی پڑھ سکتے ہیں جو پڑھیں پانی پہ پھونک مار دیں یہ پانی استعمال بھی کرتے جائیں اور بڑھاتے بھی جائیں کھانا پکانے چائے بنانے سالن بنانے آٹا گوندھنے میں استعمال کریں نہانا نہیں ہے اِس پانی سے جادو جنات دل کے مریض فالج کے مریض سب کے لیے عجیب کمال کا عمل ہے سورۃ تغابن اور سورۃ رحمٰن کے اس عمل سے کوئی مریض نہیں جو ٹھیک نہ ہو سات دفعہ بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيْم کا اور يا حَفِيْظُ گیارہ دفعہ پڑھ کر خود پہ حفاطت کا لاک لگائیں پھ

Fakhra
 

بیٹیاں رحمت ہوتی ہیں ۔۔۔۔
اور جب اللہ کسی سے خوش ہوتا ہے تو اسے
بیٹی جیسی رحمت عطا کرتا ہے اللہ تعالی ۔۔ ہر کسی کی بیٹی کے نصیب اچھے کرے
آمین ۔۔

Fakhra
 

یا اللہ بہت سخت سردی ہے غریب لوگوں کی مدد فرما 😔
اگر ہاتھ میں درد نہ ہو تو آمین لازمی لکھنا آمین 😔

Fakhra
 

وطن کی ایک تعریف یہ بھی ھو سکتی ھے کہ وھاں آپ خود کو کبھی تنہا محسوس نہیں کرتے۔
آپ ایک ویرانے میں بھی ھوں تو بھی آپ کے پاؤں تلے آنے والے کنکر بھی آپ کو پہنچاتے ھیں
”مستنصر حسین تاڑر“

Fakhra
 

رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا
(آمین ثم آمین)