ہمارے موبائل میں کچھ نمبر ایسے ہوتے ہیں جنہیں بس دیکھ سکتے ہیں کبھی چاہ کے بھی ڈائل نہیں کر سکتے
ان سے نا تلخ یادیں جڑی ہوتی ہیں نا میٹھی
وہ لوگ بس ہماری زندگی میں ہوتےہیں بے وجہ شاید
کتنی نازک ہوتی ہیں لڑکیاں،پسند کا سوٹ نا ملے تو عید نہیں مناتیں۔۔مگر ایک نا پسندیدہ انسان کے ساتھ چپ چاپ پوری زندگی گزار لیتی ہیں💔
(بانو قدسیہ)
گروپ میں 2020کی سالانہ مردمشماری کی جارہی ھےسب اپنی اپنی لائن میں آ جائیں
1: لائن میں شادی شدہ 😂😷
2: لائن میں انگیجڈ 😍
3: لائن میں جانو مانو والے 😜
4: لائن میں ماہان سنگل ہستیا😂
5 بریک اپ والے پانچ میں
سارے اپنے نام کے ساتھ نمبر کمنٹ میں لکھیں پتا چلے کون اکثریت میں ہیں..
ہو جائیں شروع تے جھوٹ نہیں بولنا بلکل وی بلکل وی مطلبنہیں بولنا تے بس نہیں بولنا😎😎
ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﮐﮯ ﺩَﺭ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮨﯽ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﯿﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺍُﻥ ﮐﻮ ﭼُﻦ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ۔ﮐﺒﮭﯽ ﺭُﻻ ﮐﺮ، ﮐﺒﮭﯽ ﺁﺯﻣﺎ ﮐﺮ،ﮐﺒﮭﯽﺗﮑﻠﯿﻒ ﺩﮮ ﮐﺮ
ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﺧﺎﺹ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﮐﻮ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺍﻟﮓ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﻣﻘﺎﻡ ﺗﮏ ﭼﻞ ﮐﺮ ﺧﻮﺩ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ, ﮐﭽﮫ ﮐﻮ ﮐﮭﯿﻨﭻ ﮐﺮ ﻻﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﯽﮐﯿﺎ ﻣﺠﺎﻝ ﮐﮧ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﮐﮯ ﺣﮑﻢ ﺳﮯ ﺳﺮﺗﺎﺑﯽ ﮐﺮﮮ۔ ﺍُﺳﮯ ﺩﮐﮫ ﮐﯽ ﺑﮭﭩﯽ ﺳﮯ ﮔُﺰﺍﺭ ﮐﺮ، ﮐُﻨﺪﻥ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ , ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺩﻝ ﮐﺎ ﻣﮑﯿﻦ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﻭﺭ ﺟﺲ ﮐﻮ ﺭﺏ ﻣﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﺳﮑﻮﺳﺐ ﻣﻞ ﮔﯿﺎ،
الله ہی پیار ہے
کیا اُس نے یونس علیہ السلام کو مچھلی کے پیٹ میں زندہ نہیں رکھا جب یوسف علیہ السلام دوبارہ اپنے بھائیوں کے سامنے آئے تو شاہِ مصر تھے، کیا تم اللّٰه کی تمام مصلحتوں کو جان سکتے ہونبی اکرم صلی اللّٰه علیه وسلم بھی آزمائے گئے، تم تو ایک عام انسان ہوتم اللّٰه اللّٰه کرتے ہو تو کیا وہ تمھیں آزمائے بغیر چھوڑ دے گا؟ وہ تم سے کچھ لئے بغیر، کچھ چھینے بغیر تمھاری آزمائش مکمل کر دے گا؟ نہیں! وہ تمھیں آزمائے گاوہ دیتا ہے، شکر کرو! وہ لیتا ہے، صبر کرو! انتہا پہ نا جاؤ، انتہا پہ جانا اُسے بھی آتا ہے، اور تم سے بہت بہتر آتا ہے!
قبول کر کے تمھیں وہ عطا کر دے جو تم مانگ رہے ہو اور پھر تمھاری دعا کو تمھارے لیۓ بددعابنا دے تو تم کیا کر لو گے؟
تم کہاں جاؤ گے اس آسمان اور زمین میں کون ہے جو تمھاری قبول ہوئی دعا سے تمہیں بچائے گا؟
کیا وہ اللّٰه بہتر نہیں جانتا؟کیاا اس نے تم سے تمھاری خواہش لے کر تمھارے لیۓ بہترین نہیں سوچ رکھا ہو گا وہ تو اپنے دیۓ گئے مال میں سے بھی جب کچھ لیتا ہے تو کہتا ہے کہ اللّٰه کو قرض دو، تو پھر کیا وہ تمھاری خواہش تم سے لے گا توتمہیں رول دے گا، برباد کر دے گا؟
وہ تمھیں تنہا چھوڑ دے گا ایک بار اس کے کیۓ فیصلوں پہ یقین کر کے تو دیکھوکیا اس نے یوسف علیہ السلام کو گیارہ بھائیوں کے شر سے نہیں بچایا؟ کیا اس نے یعقوب علیہالسلام کی آنکھوں کی بینائی چھیننے کے بعد صبر کا حکم دےکر اُس صبر کا پھل عطا نہیں کیا؟ کیا اُس نے یونس علی
اگر تمھیں خدا ﷻ یاد نہیں آتا، اگر تمھارا دِل اُس کی عبادت میں نہیں لگتا، اگر تم اپنے رب سےجھگڑنا چاہتے ہو، تمھارا ایمان ڈگمگا گیا ہے، تم کُن پڑھتے ہو لیکن فَیَکُن پر یقین نہیں رکھتے ہو تو ایک دن اذانِ فجر سے لے کر طُلوعِ آفتاب تک آسمان کا نظارہ کرو اور دیکھو تمھارا رب کیسے آسمان کے رنگ بدلتا ہے، دیکھو وہ کُن کہتا ہے تو سارا آسمان کیسے فَیَکُن کی تشریح بن جاتا ہے!کیا وہ رب قادر نہیں کہ جو تم چاہتے ہو وہ تمھیں عطا کر دے؟
کیا وہ رب قادر نہیں کہ تمھیں منظر آنے والے اندھیرے کو روشنی میں بدل دے؟
کیا اُس رب کو نہیں معلوم اندھیرا کیسے مٹایا جاتا ہے؟
کیا وہ دلوں کے داغ دھو نہیں سکتا؟
تمھاری یہ خواہشیں بس اُس کےایک کُن کی مار ہیں لیکن اس نے کُن نہیں کہا تو تم اس کا شکر ادا کرنا چھوڑ دو گے؟
سوچو، اگر وہ تمھاری دعاؤں کی آمین کو قبول
یا اللہ جمعہ کے دن کے صدقے ہماری تمام دعاؤں کو قبول فرما
آمین
السلام وعلیکم جمعہ
زندگی اور صحت صرف انسانوں کی نہیں بلکہ جانوروں کی بھی مقدم اور مقدس ہے ۔۔ سلام ہے ان تمام لوگوں پر جو کسی بھی جان کی حفاظت کرتے ہیں 💓
پھر کہا یارب ! میں الواح میں پاتا ہوں کہ وہ اگر کوئی نیکی کاارادہ کرے گی لیکن عمل میں نہ لاسکے گی پھر بھی ایک ثواب کی حقدار ہوجائے گی۔۔
اور اگر عمل میں لئے گی تو دس حصے ثواب ملے گا بلکہ سات سوحصے تک۔۔
اے الله ! وہ میری امت ہو ۔۔
تو فرمایا وہ احمد ﷺ کی امت ہے۔۔
پھر کہا کہ الواح میں ہے کہ وہ دوسرں کی شفاعت بھی کریں گے اور ان کی شفاعت بھی دوسروں کی طرف سے ہوگی۔۔
اے الله ! وہ میری امت ہو تو کہا یہ احمد ﷺ ہوگی۔۔
قتادہ رحمہ الله تعالیٰ کہتے ہیں موسیٰ علیہ السلام نے پھر الواح رکھ دیں اور کہا"یا لیتی من اصحاب محمد صلی الله علیه وسلم"
کاش ! میں محمد صلی الله علیہ وسلم کا صحابی ہوتا۔۔۔
(تفسیرابن کثیر)
کہ کسی امت کو نہیں دی گئی یارب وہ میری امت ہو۔۔
کہا اے موسیٰ! وہ تو احمد ﷺکی امت ہے۔۔
پھر کہا یارب ! وہ امت تیری ہر کتاب پر ایمان لائے گی وہ گمراہوں اور کافروں سے قتال کریں گے حتیٰ کے کانے دجال سے بھی لڑیں گےالہیٰ ! وہ میری امت ہو۔
الله نے کہا یہ احمد ﷺ کی امت ہوگی۔پھر موسیٰ علیہ السلام نے کہا یارب! الواح میں ایک ایسی امت کا ذکر ہے کہ وہ اپنے نزرانے اور صدقات خود آپس کے لوگ ہی کھالیں گے حالانکہ اس امت سے پہلے تک کی امتوں کا یہ حال تھا کہ اگر وہ کوئی صدقہ یا نزرپیش کرتے اور قبول ہوتی تو الله آگ کوبھیجتے اور آگ اسے کھا جاتی اور اگر قبول نہ ہوتی اور رد ہوجاتی تو پھر بھی وہ اس کو نہ کھاتے بلکہ درندے اور پرندے آکر کھاجاتےاور الله ان کے صدقہ ان کے امیروں سے لے کر ان کے غریبوں کو دے گایارب وہ میری امت ہو تو فرمایا یہ احمد ﷺ
ایک دفعہ حضرت موسیٰ علیہالسلام نے کہا یا رب! میں الواح میں لکھا پاتا ہوں کہ ایک بہترین امت ہوگی جو ہمیشہ اچھی باتوں کو سکھاتی رہے گی اور بری باتوں سے روکتی رہے گی۔۔اے الله ! وہ امت میری امت ہو۔۔
تو الله تعالی نے فرمایا: کہ موسیٰ ! وہ تو احمد ﷺ کی امت ہوگی۔۔۔پھر کہا یا رب !ان الواح سے ایک ایسی امت کا پتہ چلتا ہے جو سب سے آخر میں پیدا ہو گی لیکن جنت میں سب سے پہلے داخلہوگی۔۔
اے الله! وہ میری امت ہو۔۔الله تعالی نے فرمایا: وہ احمد ﷺ کی امت ہے۔۔۔پھر کہا یارب !
اس امت کا قرآن ان کے سینوں میں ہوگا دل میں دیکھ کر پڑھتے ہونگے حالانکہ ان سے پہلے کہ سب ہی لوگ اپنے کتاب پر نظر ڈال کر پڑھتے ہیں دل سے نہیں پڑھتے حتیٰ کہ ان کا کتاب ہٹالیا جائے تو پھر ان کو کچھ بھی یاد نہیں اورنہ وہ کچھ پہچان سکتے ہیں۔۔
الله نے ان کو حفظ کی ایسی قوت
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہْ...
جعمہ مبارک۔۔۔۔۔
ہائے وہ آخری سفید لباس
چیخیں، صدمہ، چارپائی، جنازہ💔
نبی_کریم نے فرمایا کلونجی میں موت کہ علاوہ ہر مرض کیلئے شفا ہے
اس کے برخلاف ہوا۔۔۔گاوں میںکسی نے ان کی بات کا یقین نہ کیا اور سب یہی کہتے رہے کہچھے سال کے بچے میں اتنا زور کہاں وہ دس سال کے بچے کو کنویں سے باہر کھینچ لے۔۔پورے گاوں میں ایک ہی دانا شخص رحیم چاچا تھا جس نے بچے کیبات کا یقین کیا۔سب گاوں والے مل کا رحیم چاچا کے پاس گئے اور پوچھا کہ آپ کو ان پر یقین ہے؟ انھوں نے کیسے کیا ہو گا؟رحیم چاچا نے جواب دیا " بچے بتا تو رہے ہیں کہ کیسے کیا۔ بڑاکنویں میں گرا ۔چھوٹے نے اسے ڈول کی مدد سے کھینچ لیا۔۔"
گاوں والے خاموشی سے رحیم چاچا کا چہرہ تکتے رہ گئے۔رحیم چاچا دوبارہ گویا ہوئے
"سوال یہ نہیں ہے کہ وہ چھوٹا سا بچہ یہ کیسے کر پایا ؟ سوال یہ ہے کہ وہ یہ کیوں کر پایا ،اس کے اندر اتنی طاقت کہاں سے آئی؟ اس کا صرف ایک ہی جوابہے۔صرف ایک جوابکہ جس وقت اس بچے نے یہ کیا، اس ٹائم پہ۔ اس جگہ پر دور دور تک کوئی ن
ایک گاوں میں دو چھوٹے چھوٹے بچے رہتے تھے۔ایک کی عمر دس سال اور دوسرے کی چھے سال تھی۔ دونوں لنگوٹیے یار تھے۔ایک دن کھیلتے کھیلتے گاوں سے تھوڑا باہر آ گئے۔ گاوں سے باہر کھیلتے ہوئے دس سال کا بچہ کنویں میں گر گیا۔اور چیخنے چلانے لگا۔ چھے سال کے بچے نے ادھر ادھر دیکھا کوئی مدد کا امکان نظر نہ آیا تو اس نے کنویں پر رسی سے بندھا ڈول (بالٹی) نیچے پھینک دیا اور دوست کو کہا اس پکڑ کر رکھو۔۔اور خود پوری جان لگا کر کھینچنا شروع کر دیا۔۔چھے سالہ بچہ اس وقت تک کھینچتا رہا تھا جب اسی ڈول سے چمٹا اس کا دوست کنویں سے باہر نہ آ گیا۔۔دونوں دوست ایک دوسرے سے مل کر رو رہے تھے ، خوش ہو رہے تھے اور ڈر رہے تھے کہ گاوں میں جا کر اگر بتائیں گے کہ ہم گاوں سے باہر گئے تھے اور بڑا دوست کنویں میں گر گیا تھا تو بہت ڈانٹ ڈپٹ ہو گی مار پڑے گی۔۔لیکن سب کچھ اس کے برخلاف
ہمارے ليے صدقہ جاريہ بن جائيں تو جلدى كيجيے
اپنى ٹائم لائن كا جائزہ ليں غير ضرورى پوسٹوں كو ڈيليٹ كريں، اور آئندہ ايسى پوسٹيں كرنے سے گريز كريں۔ابھى آپ كے پاس فرصت اور وقت ہےكيونكہ ابھى تو آپ دنيا ميں اور فيس بك پر On lin ہيں۔
ميں اپنے نفس كو اور آپ كو عربىكے اس شعر كى ياددہانى كروانا چاہتا ہوں"ہمارا لكھا ہوا زمانہ بھر باقى رہے گا، جبكہ ہم مٹى ميں دھول بن جائيں گ*ہم مٹى سے تو بغير گناہ كے نكلے تھے، ليكن مٹى ميں گناہ لے كر جارہے ہيں ا *گر آپ پڑھ چکے ہیں تو اپنے دوستوں کو اس پیغام سے محروم نہ رکھیں*جزاکم اللہ خیر
ہمارے ليے صدقہ جاريہ بن جائيں۔تو جلدى كيجيےاپنى ٹائم لائن كا جائزہ ليں غیر ضرورى پوسٹوں كو ڈيليٹ كريں، اور آئندہ ايسى پوسٹيں كرنے سےگريز كري۔
ابھى آپ كے پاس فرصت اور وقت ہے *كيونكہ ابھى تو آپ دنيا ميں اور فيس بك پر On line ہيں۔ميں اپنے نفس كو اور آپ كو عربى كے اس شعر كى ياددہانى كروانا چاہتا ہوں*يلوح الخط في القرطاس*دهرا وكاتبه رميم في التراب* "ہمارا لكھا ہوا زمانہ بھر باقى رہے گا، جبكہ ہم مٹى ميں دھول بن جائيں گے۔ہم مٹى سے تو بغير گناہ كے نھے، ليكن مٹى ميں گناہ لے كر جارہے ہيںا*گر آپ پڑھ چکے ہیں تو اپنے دوستوں کو اس پیغام سے محروم نہ رکھیں۔* *جزاکم اللہ خیر*.
توبہ کے چند لفظ اور آئندہ سے پرہیز کا عزم ہمارے پچھلے کیئے ہوئے کو صاف کر سکتا ہے اور ہمیں اس رسوائی سے بچا سکتا ھے🔹مم اللہ کے رسول صلي الله عليه وسلم دعا مانگا کرتے تھے کہ اے اللہ میرے باطن کو میرے ظاھر سے اچھا کر دےخلوت کے گناہ انسان کے عزم وارادے کو متزلزل کر کے رکھ دیتے ہیں. یوں ان میں خود اعتمادی اور معاملات میں شفافیت سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتا ھے.(اِتَّقِ الله حيث ما كنت) جہاں کہیں بھی ہو اللہ سے ڈرو.اللّہ تعالٰی ہم سب کی حفاظت فرمائے.آمِین
ايک دن آپ تمام دوست مجھے Off line پائيں گے۔۔!
فرينڈ ريكوسٹ بھيجيں گے ليكن ايكسیپٹ نہيں ہوگى، ميسنجر پہ پيغام بھيجيں گے اور رپلائى كا گھنٹوں انتظار كرتے رہيں گے،
ليكن جواب نہيں ملے گا! میں آپ كو سٹِل Off line نظر آؤں گا۔۔۔
ميرى پوسٹيں بھى آنا بند ہوجائيںگى،
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain