Damadam.pk
Fakhra's posts | Damadam

Fakhra's posts:

Fakhra
 

آنکھیں ، سب ایک دن بول بول کر گواہی دیں گے: { الْيَوْم نَخْتِم عَلَى أَفْوَاههمْ وَتُكَلِّمنَا أَيْدِيهمْ وَتَشْهَد أَرْجُلهمْ بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ) (یسن – 65 آج ہم انکے منہ پر مہر لگا دیں گے اور ان کے ہاتھ ھم سے بات کریں گے اور ان کے پیر ان کے اعمال کی گواہی دیں گے۔‘ گناہ کے دوران ہمارا کوئی بیوی بچہ یہانتک کہ بلی یا ہوا کا جھونکا بھی دروازہ ہلا دے تو ہماری پوری ہستی ہل کر رہ جاتی ھے ،، کیوں ؟ رسوائی کا ڈر،، امیج خراب ہونے کا ڈر اس دن کیا ہو گا جب ہماری بیوی بچے اور والدین بھی سامنے دیکھ رہے ہونگے اور دوست واحباب بھی موجود ہونگے ،، زمانہ دیکھ رہا ہو گا اور تھرڈ ایمپائر کی طرح کلپ روک روک کر اور ریورس کر کے دکھایا جا رہا ہو گا ،، ہائے رسوائی آج بھی صرف توبہ کے چندلفظ اور آئندہ سے پرہ

Fakhra
 

*خلوت کے گناہ (تنہائی کے گناہ)*
بہت جاندار و شاندار تحریرپڑهئے گا ضروراور آگے ضرور شٸر کیجٸے گا آج ہمارا ایمان بالغیب انٹرنیٹ اور موبائیل کے ذریعے آزمایا گیا ہے، جہاں ایک کلک آپ کو وہ کچھ دکھا سکتی ھے جو ہمارے باپ دادا
دیکھے بغیر اللہ کو پیارے ہو گئے ،،
ہم نے خفیہ گروپ بنا کر اپنے اپنے گٹر کھول رکھے ھیں ،(یستخفون من الناس) لوگوں سے تو چھپا لیتے ھیں (ولا یستخفون من اللہ و ھو معھم) مگر اللہ سے نہیں چھپا سکتے کیونکہ وہ ان کے ساتھ ھے ، ہمارا لکھا اور دیکھا ہوا سب ہمارے نامہ اعمال میں محفوظ ہو رہا ھے جہاں سے صرف اسے سچی توبہ ہی مٹا سکتی ہے
یہ سب امتحان اس لئے ہیں تاکہ (لیعلم اللہ من یخافه بالغیب) اللہ تعالی جاننا چاہتا ہے کہ کون کون اللہ تعالی سے غائبانہ ڈرتا ہے۔🔹یہ لکھنے والے ہاتھ اور پڑھنےوالی آنکھیں ، سب

Fakhra
 

*خلوت کے گنا بہت جاندار و شاندارتحریر پڑهئے گا ضرور اور آگےضرور شٸر کیجٸے گا آج ہمارا ایمان بالغیب انٹرنیٹ اور موبائیل کے ذریعے آزمایا گیا ہے، جہاں ایک کلک آپ کو وہ کچھ دکھا سکتی ھے جو ہمارے باپ دادا دیکھے بغیر اللہ کو پیارے ہو گئے ،،
ہم نے خفیہ گروپ بنا کر اپنے اپنے گٹر کھول رکھے ھیں ،(یستخفون من الناس) لوگوں سے تو چھپا لیتے ھیں (ولا یستخفون من اللہ و ھو معھم) مگر اللہ سے نہیں چھپا سکتے کیونکہ وہ ان کے ساتھ ھے ، ہمارا لکھا اور دیکھا ہوا سب ہمارے نامہ اعمال میں محفوظ ہو رہا ھےجہاں سے صرف اسے سچی توبہ ہی مٹا سکتی ہےیہ سب امتحان اس لئے ہیں تاکہ (لیعلم اللہ من یخافه بالغیب) اللہ تعالی جاننا چاہتا ہے کہ کون کون اللہ تعالی سےغائبانہ ڈرتا ہے۔🔹یہ لکھنے والے ہاتھ اور پڑھنے والی آنکھیں ، سب

Fakhra
 

انسان دنیا کی ہر تکلیف دکھ مصیبت برداشت کر لیتا، مگر ماں باپ کو روتا ہوا نہیں دیکھ سکتا، انسان جیتے جی مر جاتا، 😥

Fakhra
 

وہ پتھروں کا زمانہ تھا ، لوگ پتھر تھے❣️😌
پھر اک روز ہوئی ابتداء محبت ♥ کی
♥️( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )♥️

Fakhra
 

آؤ آج ہم ایک عہد کریں کہ آج کے دن ہم
✅پانچ وقت کی نماز پڑھیں گے
✅ قرآن پاک کی تلاوت کریں گے
✅غریبوں کی مدد کریں گے
✅برے کاموں سے دور رہیں گے
✅نیز اسلام پر مکمل طور پر عمل کرنے کی کوشش کریں گے (ان شااللہ عزوجل)
اللہ تعالیٰ ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں! (آمین یا رب العالمین)

Fakhra
 

آج سے 20 سال پہلے دودھ جلیبی کا بہت رجحان ہوتا تھا دودھ کی دکان پر گرم گرم کاڑھے ہوئے اور نرم نرم جلیبی کو صحت کا خزانہ سمجھہ جاتا تھا مگر افسوس نئی نسل اس کے فوائید سے آشنا نہیں.
یہ کمر درد, تھکاوٹ ,اعصابی تناؤ , نزلہ زکام, ہڈیوں جوڑوں کا درد, سر درد, پٹھوں کا کھچاؤ جیسی کئی اور بیماریوں کو قریب بھی نیں آنے دیتی....

Fakhra
 

اگر تم چاہتے ہو کے تمہاری زندگی میں سکون ہو راحت ہو تو دل میں اپنے رب سے ملاقات کا شوق پیدا کرو کیونکہ جب بندہ رب سے ملاقات کا شوقین ہو تب اُسکی نا فرمانی نہی کرتا کیونکہ اسکو پتا ہوتا ہے کہ رب العالمین گناہ کو پسند نہی کرتا
من أحب لقاء الله أحب الله لقاءه

Fakhra
 

اگر ہم قرآن پڑھ کر فیصلے کرنے لگ جائیں تو ہمیں قرآن پر ہاتھ رکھ کر فیصلے کرنے کروانے کی ضرورت ہی پیش نہ آئے😐

Fakhra
 

کوٹھے پر ناچنے والی مجبور عورت کو طوائف کہا جاتا ہے جس پر سارا زمانہ لعن طعن کرتا ہے لیکن آج کل دور جدید میں "ڈجیٹل طوائفیں" بھی مارکیٹ میں آگئی ہیں جو آپکو ٹِک ٹاک پر نظر آئیں گی، یہ مجبور نھیں "شوقین طوائفیں" ہیں اس لیے اب لوگوں کو مجرے دیکھنے کے لیے کوٹھے پر نھیں جانا پڑتا بلکہ گھر بیٹھے ہی یہ سہولت دستیاب ہے،
خدارا اس لعنت سے خود بھی محفوظ رہیں اور اپنے بچوں کو بھی بچائیں___مل کے پاکستان کو اس بیماری سے پاک کریں تاکہ مستقبل کے وزراء بدکردار اور "کانے" پیدا نہ ہوں 🙄

Fakhra
 

Zalmo post karty waqt thora soch liya karo 😏😏

Fakhra
 

کوئی کچن سے آن لائن ہے*
تو ایک کپ چائے ☕ ہی پلا دو..
😋😁

Fakhra
 

سب کہنے کی باتیں ہیں کوئی کسی کا دکھ نہیں سمجھتا سوائے
اللہ تعالی کی ذات کے
~ 🥀🍂

Fakhra
 

Ek room se dusre room janay tak ye bhi bhool jati hoon k karnay Kia aye thi:(
Ajeeb buzurg khatoon wala haal ha Abhi se.😂

Fakhra
 

قرآن کی آیتیں واقعی بہت حوصلہ مند ہوتی ہیں، جو حوصلہ آپ کو آپ کے ارد گرد کے بہت سے لوگ مل کر نہیں دے سکتے، وہ حوصلہ آپ کو قرآن کی ایک آیت دے دیتی ہے، صرف ایک آیت اور آپ کا پست ہوتا حوصلہ پھر سے بلند ہو جاتا ہے۔

Fakhra
 

مومن میں چونکہ عشق کی گرمی ہے .. جسے دوزخ برداشت نہیں کر سکتا ..جب مومن خود کو عشق و معرفت کہ سپرد کر دیتا ہے .. تو اس میں وه ماده ہی نہیں رہتا جو دوزخ کی آگ پکڑ سکے۔۔۔
مولانہ جلال الدین رومی رح

Fakhra
 

ہم پاکستانی لوگوں کی چھٹی حِس کا بھی جواب نہیں۔۔۔
کال ریجکٹ۔۔۔ مطلب پہنچنے والا ہے۔!!
😊

Fakhra
 

استطاعت کے مطابق دیا ہوا
اوقات سے بڑھ کر وصول ہوتا ہے
یہ میرا ایمان ہے ✨

Fakhra
 

محبتوں میں محبتوں کی انتہا
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِمُ•🌸

Fakhra
 

آپ ابھی بھی اہم ہیں..
زندگی میں اب بھی بہت کچھ باقی ہے...
اور ہاں! آپ نے کچھ نہیں کھویا۔ جو ہوا بہترین ہوا ہے۔...
بس چلتے جائیں...