کوئی چائے پلانے کی جسارت کر لے آج
بے وجہ تھکایا ہوا ہے ناکام حسرتوں نے!!😑😑

Pa taa mayeen shuma pa zan bndy me oor poory krho
Da zalmi toob pa hr armaan bndy me oor pori krho
- 🔥♥ || "
میں آنکھ سے آنکھ ملانے کا ہوں قائل
سَر جھُکانے کی توقع نا کیجئے مُجھ سے_✌🍁 "
وہ کتابوں میں درج ہی نہیں تھا
جو سکھایا سبق --- زمانے نے
کچھ درد بھی لاجواب ہیں
🌺
کچھ میں بھی بےمثال ہوں
اُلجھنوں کی بھیڑ میں لاپتہ ہے زندگی۔۔۔🏴
وہ جو محبوب کی یادوں میں جاگتے ہیں راتوں کو..😢🙄
ووہی بتا سکتے ہیں...🤔
کہ لائٹ کتنے بجے جاتی ہے اور کتنے بجے آتی ہے..!🙃😝😂😂✌🏻
💔
تیری عزت پہ بات آئی تو.....
میں محبت بھی مار ڈالوں گا..... 💔


💕
سنو کسی کو "محسوس" نہ ہونے دینا🙈😍
کہ تمہاری چاہتوں سے میری سانسیں چلتی ہیں
❤


>, نیند آے نا آے__ چراغوں کو بجھا دیا کرو!!!
رات بھر کسی کا جلنا____ ہم سے دیکھا نہیں جاتا.
,یہ چائےکی محبت ❤️ تم کیا____________ جانو
ہر گھونٹ میں سوچتےہیں ان کوبڑی تسلی کےساتھ..!☕
خدا کرے اداسی چھو کر بھی نہ گزرے تیرے چہرے کو
میری دعا ہے میں جب بھی تجھے دیکھوں ہنستے ہوئے دیکھوں
جب تم کو لگےکہ تم میرے ہو______!!
پهر دیر نہ کرنا آنے میں_______!!*💕💕💕*

اُس نے آنسو بھی میرے دیکھے تھے،💔
اُس نے پھر بھی کہا کہ جانا ہےii
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain