Damadam.pk
Far_han786's posts | Damadam

Far_han786's posts:

Far_han786
 

ہمارے پیچھے زمانہ اجڑا..
یارا! ہم تیرے پیچھے اجڑ گئے...

Far_han786
 

لاکھ دوری ہو مگر عہد نبھاتے رہنا
جب بھی بارش ہو مرا سوگ مناتے رہنا
تم گیۓ ہو تو سرِ شام یہ عادت ٹہری
بس کنارے پہ کھڑے ہاتھ ہلاتے رہنا
جانے اس دل کو یہ آداب کہاں سے آۓ
اُسکی راہوں میں نگاہوں کو بچھاتے رہنا
تم کو معلوم ہے فرحت کے یہ پاگل پن ہے
دور جاتے ہوۓ لوگوں کو بلاتے رہنا.
کلام.... فرحت عباس شاہ.