*جب بھی کسی کام کا آغاز کریں تو پہلے یہ ضرور سوچ لیں کہ یہ قدم میرے لیے صدقۂ جاریہ بنے گا یا سیۂ جاریہ…چاہے وہ کسی نیکی کی صورت میں ہی سمجھ کر کیوں نہ ہو…کیوں کہ کام کرنے والا تو آغاز کر دیتا ہے،بظاہر داد بھی سمیٹتا ہے،لیکن اس کے اجزاء،اثرات اور نتائج کیا نکلتے ہیں یہ وقت بتاتا ہےاور پھر اُس کی آڑ میں جتنی غلطیاں جس جس سے سرزد ہوتی ہیں،اُن سب کے وبال کا حصہ ابتداء کرنے والےپر ہوتا ہے…''اور وہ اُن کے بوجھ بھی اٹھائیں گے،جن کو گمراہ کیا ہو گا…'' تو یہ نہایت نازک معاملہ ہے،ہر نا حق قتل کے گناہ کا حصہ جس طرح آدم علیہ السلام کے بیٹے کے کھاتے میں بھی جاتا ہے،جس نے اس جرم کی ابتداء کی تھی…سو تھوڑا سہی لیکن وہ کام کیجیے جو راہ گزر اور نجات بنے،بوجھ،رکاوٹیں اور پکڑ نہیں…ہم اتنی ہمت تو یقیناً نہیں رکھتے…!!!*
🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃
سبحان اللّٰه سبحان اللّٰه ۔۔۔*
*🏷️📿درود پاک کو روز مرہ زندگی کا حصہ بنا لینے والوں کی چھوٹی بڑی مشکلات خود بخود حل ہو جاتی ہیں کیونکہ درودِ پاک عمل الہی ہے اور سنت رب العرشِ عظیم ہے تو آئیں ہم سب بھی مل کر درود پاک پڑھ لیتے ہیں*
*♦️سب سے افضل درودِ پاک♦️*
*📿اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.📿*
🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺
فرمانِ مصطفٰی ﷺ مسلمان جب تک مجھ پر دُرُود شریف پڑھتا رہتا ہے فِرِشتے اُس پر رَحمتیں بھیجتے رہتے ہیں،اب بندے کی مرضی ہے کم پڑھے یا زیادہ۔*
(ابنِ ماجہ ج ١ ص ٤٩٠حدیث٩٠٧)
*🏷️📚فرمانِ مصطفٰی ﷺ اے لوگو!بے شگ بروزِ قیامت اس کی دَہشتوں (یعنی گھبراہٹوں)اور حساب کتاب سے نَجات پانے والا شَخص وہ ہوگا جس نے تم میں سے مجھ پر دُنیا کے اندر بکثرت دُرُود شریف پڑھے ہوں گے۔*
*🔖📚فرمانِ مصطفٰی ﷺ مجھ پر کثرت سے دُرُودِ پاک پڑھو بے شک تمہارا مجھ پر دُرُودِ پاک پڑھنا تمہارے گناہوں کے لیے مغفرت ہے۔*
*📿●☆✧صَلَّی اللّٰهُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّدﷺ✧☆●📿*
*🔖جو یہ دُرُودِ پاک پڑھتا ہے تو اس پر رحمت کے 70 دروازے کھول دیٸے جاتے ہیں۔*
(اَلْقَوْلُ الْبَدِیْع،ص ٢٧٧)
*🔖📚فرمانِ مصطفٰی ﷺ جس نے مجھ پر ایک مرتبہ دُرُودِ پاک پڑھا اللّٰه عَزَّوَجَل اُس پر دس رَحمتیں نازِل فرماتا ہے اور جو مجھ پر دس مرتبہ دُرُودِ پاک پڑھے اللّٰه عَزَّوَجَل اُس پر سو رَحمتیں نازِل فرماتا ہے اور جو مجھ پر سو مرتبہ دُرُودِ پاک پڑھے اللّٰه عَزَّوَجَل اُس کی دونوں آنکھوں کے درمیان لکھ دیتا ہے کہ یہ نفاق اور جہنم کی آگ سے آزاد ہے اُسے بروزِ قیامت شہداء کے ساتھ رکھے گا۔*
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا
♥️✨
درود پاک پڑھا کرو اپنے نبی آخر الزمان پر بیشک فرشتے بھی درود پڑھتے ہیں جب تم اسے اپنی عادت بنا لو گے نا تب تمہاری ہر دعا قبول ہونا شرو ع ہو جاۓ گی ۔
ایک بار درود پاک پڑھ دیں
جزاک اللّه ۔
درود شریف ایسی واحد عبادت ہے،
جو ادا ہوتے ہی قبول ہو جاتی ہے۔
باقی عبادتوں کا تو میرا رب ہی بہتر جاننے والا ہے!
❤صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
برائے مہربانی ایک بار درود شریف پڑھ لیجئے
یاددہانی.
درود شریف پڑھ لیجئے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
🌼⛺امت وسط
🥀💠رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ روز قیامت نوح ؑ کو لایا جائے گا تو ان سے کہا جائے گا : کیا آپ نے (اللہ تعالیٰ کے احکامات و تعلیمات) پہنچا دیے تھے ؟ وہ کہیں گے : جی ہاں ، میرے پروردگار ! ان کی امت سے پوچھا جائے گا : کیا انہوں نے تمہیں اللہ تعالیٰ کے احکامات پہنچا دیے تھے ؟ وہ کہیں گے : ہمارے پاس تو کوئی ڈرانے (آگاہ کرنے) والا آیا ہی نہیں ۔ ان سے کہا جائے گا : آپ کا گواہ کون ہے ؟ وہ کہیں گے : محمد ﷺ اور ان کی اُمت ۔‘‘ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ پھر تمہیں لایا جائے گا ، تو تم گواہی دو گے کہ انہوں نے پہنچا دیا تھا ۔‘‘ پھر رسول اللہ ﷺ نے یہ آیت تلاوت فرمائی :’’ ہم نے اسی طرح تمہیں امت وسط بنایا تا کہ تم لوگوں پر گواہ ہو اور رسول اللہ تم پر گواہ ہوں ۔‘‘ رواہ البخاری ۔
📗 مشکوٰۃ المصابیح 5553
🌹👑گناہوں پر پردہ
🍀⛲رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ بے شک اللہ مومن کو قریب کر لے گا ، اس پر اپنا پردہ ڈال دے گا اور اسے چھپا کر فرمائے گا : کیا تم فلاں گناہ پہچانتے ہو ؟ کیا تم کو فلاں گناہ یاد ہے ؟ وہ عرض کرے گا ، رب جی ! جی ہاں ، حتی کہ جب وہ اسے اس کے گناہوں کا اعتراف و اقرار کرا لے گا تو وہ شخص اپنے دل میں سوچے گا کہ وہ تو مارا گیا ، اللہ تعالیٰ فرمائے گا : میں نے دنیا میں تیرے گناہوں پر پردہ ڈالے رکھا اور آج میں تیرے گناہ معاف کرتا ہوں ، اسے اس کی نیکیوں کی کتاب (اعمال نامہ) دے دی جائے گی ، البتہ کفار اور منافقین تو انہیں ساری مخلوق کے سامنے بلایا جائے گا اور کہا جائے گا :’’ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے رب پر جھوٹ باندھا تھا ، سن لو ! ظالموں پر اللہ کی لعنت ہو ۔‘‘ متفق علیہ ۔
📗 مشکوٰۃ المصابیح 5551
*_🌹اَلسَّلَامُ عَلَیْڪُمُ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَڪَـاتُه🌹_*
*╮┄┅🌐🌹🌐┅┄╭*
. *آج کی پیاری بات*
*╯┄┅🌐🌹🌐┅┄╰*
*📋▣اَنمول موتی ▣📋*
*◈☜٭قــرآن پــڑھتــے ہــوئــے جبــــ جــذبــاتــــ شــامــل ہـــوں تبـــــ قـــرآن ــسمجھ آتــاہـــے …!!! - ۔●◈•* *◈❂•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•❂◈*
*🥀◈❂ہَرپَـل بَخَیْرْ؛ زِندگی سَلامَت❂◈🥀*
گانے سننے شئیر کرنے اور انہیں واٹس ایپ سٹیٹس پر لگانے سے آپ ایسے جاری گناہ کا سبب بنتے ہیں جو آپ کی آخرت تباہ کرتا ہے۔لہذا گانوں کے بجائے حمد و نعت عربی نشید سنیے شئیر کیجیے اور واٹس ایپ سٹیٹس پر لگائیے۔
*__________________________*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*__________________________*
. *ہم لوگ گانے بہت مزے سنتے ہیں🎧*
لیکن ایک بات یاد رکھیے گا ، جب تک آپ گانے سننے کے عادی ہیں آپ کے اندر کبھی بھی دین کے حوالے سے سنجیدگی پیدا نہیں ہوسکتی🪗🎻
*وہ شخص ایمان کی مٹھاس تب تک نہیں پاسکتا جب تک وہ ان لغویات کا بائیکاٹ نہ کرے*
اکثر لوگ شکایت کرتے ہیں کہ ہم نماز پڑھتے ہیں ، ہمیں سکون نہیں ملتا وغیرہ⚠️
اس کی ایک بہت بڑی وجہ یہی ہے کہ ہم نے خود کو ان فضول کاموں میں مشغول کیا ہوتا ہے💦
جس دن آپ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرلیں گے ، آپ عبادات میں لذت محسوس کرنا شروع کردیں گے اور جب وہ لذت آپکو مل جائے گی نا پھر آپ ان سب کو بھول جائیں گے ۔ گانے کی آواز سنتے ہی آپکا جی گھبرانا شروع ہوجائے گا💯
آزما کر دیکھ لیں......!!!
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*__________________________*
*اگر گلاس دودھ سے بھرا ہوا ہے*
*تو آپ اُس میں اور دودھ نہیں ڈال سکتے ہیں لیکن اگر آپ اس میں شَکر ڈالیں تو شَکر اپنی جگہ بنا لیتی ہے اور اپنے ہونے کا احساس بھی دلاتی ہے ٹھیک اسی طرح اچھے لوگ ہر کسی کے دل میں اپنی جگہ بنا لیتے ہیں آپ کا کردار اور اخلاق اچھا ہونا چاہیے یہ انسان کی* *خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہیں*
*خاندانی لوگوں کا وقت بدلتا ہے معیار نہیں جبکہ بدکرداروں بدنیتوں اور بدنسلوں کی قسمت بدلتی ہے اوقات نہیں*
*لوگ تم سے تمہارا سب کچھ چھین لیں پر تمہارا مقدر نہیں چھین سکتے*
*آؤ مل کر انسانیت کی خدمت کریں اور اپنے اردگرد مسکراہٹیں اور خوشیاں بانٹیں...!!!*
*__________________________*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*__________________________*
*کبھی رات کی تنہائی میں اپنی ذات کا تجزیہ کریں آپ کیا ہو اور کیا کر رہے ہو؟ اپنے گناہوں اور اپنی نیکیوں کو انصاف کے ترازو میں تولیں ، اپنی خوبیوں اور خامیوں کو تلاش کریں اور آخر میں یہ سوچیں کہ موت نے بھی آنا ہے. موت کے بعد قبر میں بھی حساب دینا ہے اور یوم حشر بھی برپا ہو گا. اس کے بعد ایک نئے سرے سے زندگی کو گزارنے کا تہیہ کر کے سوئیں. جب صبح کو اٹھو گے تو ایک پُرسکون صبح آپ کا انتظار کر رہی ہو گی...!!!*
*__________________________*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*📋▣اَنمول موتی ▣📋*
*◈☜٭ہـــر معـــذرتــــ کـــرنـــے والا غــلط نہیــں ہـــــوتـــــا …!!! - ۔
*🥀◈❂اــــصــلاحــی پیغــام ❂◈🥀*
*◈❂•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•❂◈*
✨🌀آج کی سنہری بات🌀✨
﷽
💫 موﻣﻨﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺤﻔﻞ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ ﻣﻮﻣﻦ ﮐﮩﻼﻧﺎ ﺑﮩﺖ ﺁﺳﺎﻥ ﮨﮯ لیکن ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﻣﻮﻣﻦ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﻧﺎ ﺑﮩﺖ ﻣﺸﮑﻞ ﮨﮯ🤔
*🌸 يَاحَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ*☝️
🌼 سُبحان اللہ وبحمدہ.سبحان اللہ العظیم💐
*🌺 يَاحَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ*🌻
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain