Damadam.pk
Fardous's posts | Damadam

Fardous's posts:

Fardous
 

**** *السلام علیکم* *****
*فرمانِ مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم*
*جس نے اچھی طرح وضو کیا پھر جمعہ کی نماز کے لئے آیا اور خطبہ توجہ سے سنا اور خاموش رہا تو اس کے اگلے جمعہ اور اس کے بعد تین دن تک (یعنی دس دن) کے گناہ معاف کر دئیے جائیں گے*

Fardous
 

💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*__________________________*
*دوسروں کیلئے اچھی باتیں کہنا، اچھے الفاظ بولنا،اچھی سوچ*
*رکھنا اور دوسروں کے خیرخیرخواہ ہونا نیکی ہے اور کسی کو خیر کے الفاظ کہہ دینا بھی صدقہ ہے*
*خیر بانٹیں خیر سے رہیں....!!!*
*بخیرزندگی،بخیرایمان....!!!*
*__________________________*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
فی امان اللہ

Fardous
 

جو شخص یہ الفاظ بستر پر لیٹے ہوئے پڑھے لے تو یہ اس کے لیے ایک خادم سے بہتر ہیں۔*
33 مرتبہ۔
*سُبْحَانَ الله*
ﷲ پاک ہے۔ 
33مرتبہ
*اَلْحَمْدُ الله*
تمام تعریفات ﷲ کے لیے ہیں۔
34مرتبہ
*اَللهُ اَكْبَرُ*
ﷲ سب سے بڑا ہے۔
📚 *صحیح بخاری:3705، 6318، صحیح مسلم:2727*
*❀⊱┄┄┄┄┄┄┄┄┄┄┄⊰❀*

Fardous
 

*جب آپ ﷺ سونے کا ارادہ فرماتے تو دائیں ہتھیلی کو اپنے رخسار کے نیچے رکھتے اور پھر یہ الفاظ کہتے۔ ⬇{تین مرتبہ}*
اللَّهُمَّ قِنِي عَذَابَكَ يَوْمَ تَبْعَثُ، عِبَادَكَ
*🍃ترجمہ:-*
*"اے ﷲ! مجھـــــــے اس دن کے عذاب سے بچا جس دن تو اپنے بندوں کو اٹھائے گا۔"*
*📚سنن ابی داؤد:5045، مسنداحمد:26465*
*❀⊱┄┄┄┄┄┄┄┄┄┄┄⊰❀*
اللھم بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا
*🍃ترجمہ:-*
*اے ﷲ! تیرے نام کے ساتھ ہی مرتا ہوں اور جیتا ہوں۔*
📖 *صحیح بخاری:6312،6324*
*❀⊱┄┄┄┄┄┄┄┄┄┄┄⊰❀*

Fardous
 

اللهُمَّ اِنَّكَ خَلَقْتَ نَفْسِي وَأَنْتَ تَوَفَّاهَا، لَكَ مَمَاتُهَا وَمَحْيَاهَا، إِنْ أَحْيَيْتَهَا فَاحْفَظْهَا، وَإِنْ أَمَتَّهَا فَاغْفِرْ لَهَا، اللهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْعَافِيَةَ*
*🍃ترجمہ:-*
```"اے ﷲ! یقینا تو نے ہی میری جان کو پیدا کیا ہے اور تو ہی اسے فوت کرے گا، تیرے لئے ہی اس کا مرنا اور جینا ہے اگر تو اسے زندہ رکھے تو اس کی حفاظت فرما، اور اگر تو اسے ماردے تو اسے بخش دے، اے ﷲ! میں تجھ سے عافیت کا سوال کرتا ہوں۔"
```
📚 *صحیح مسلم:2712، مسند احمد:5502*

Fardous
 

*🌹نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:-*
"جب تم میں سے کوئی شخص اپنے بستر سے اٹھے اور دوبارہ سونے کے لیے آئے تو چادر سے بستر کو تین مرتبہ جھاڑلے، پھر بسم ﷲ کہے، کہیں اس پر کوئی نقصان دہ مخلوق نہ آکر بیٹھ گئی ہو اور جب لیٹے تو یہی دعا پڑھے۔" ⬇
*بِاسْمِكَ رَبِّىْ وَضَعْتُ جَنْبِي وَبِكَ أَرْفَعُهُ، إِنْ أَمْسَكْتَ نَفْسِي فَارْحَمْهَا، وَإِنْ أَرْسَلْتَهَا فَاحْفَظْهَا بِمَا تَحْفَظُ بِهِ عِبَادَكَ الصَّالِحِين
```"

Fardous
 

*🌹ابو مسعود بدری رضی ﷲ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:- " جس شخص نے سورۃ بقرہ کی آخری دو آیات رات کو پڑھیں تو وہ اس کے لیے کافی ہو جائیں گی۔"*
*📚صحیح بخاری:5009، صحیح مسلم:807*
*آمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْهِ مِنْ رَبِّهِ وَالْمُؤْمِنُونَ كُلٌّ آمَنَ بِاللَّهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِنْ رُسُلِهِ وَقَالُوا سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ ۝ لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِنْ نَسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِنَا رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا

Fardous
 

جو شخص سوتے وقت آیت الکرسی پڑھ لے اس پر اللہ تعالی کی طرف سے ایک نگران مقرر کر دیا جاتا ہے اور صبح تک شیطان اس کے قریب نہیں آسکتا۔*
📖 *صحیح بخاری:2311، 5010*
*📜آیۃ الکرسی 1⃣ مرتبہ*
🌸 *اَعُوْذُ بِااللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيْم*
*اللّٰهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ لَا تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلَا نَوْمٌ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلَّا بِإِذْنِهِ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلَا يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِنْ عِلْمِهِ إِلَّا بِمَا شَاءَ وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَلَا يَئُودُهُ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيم*
*📖البقره:255*

Fardous
 

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ۝*
*قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۝ مَلِكِ النَّاسِ ۝ إِلَهِ النَّاسِ ۝ مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ ۝ الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ ۝ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ ۝*
*🍃ترجمہ:*
"اے نبی ﷺ کہہ دیجئے میں لوگوں کے رب کی پناہ میں آتا ہوں، لوگوں کے مالک کی، لوگوں کے معبود کی، وسوسہ ڈالنے والے پیچھے ہٹ جانے والے(شیطان) کے شرسے، جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے، جنوں میں سے ہو یا انسانوں میں سے۔"
*📖سورۃ الناس*
*❀⊱┄┄┄┄┄┄┄┄┄┄┄⊰❀*

Fardous
 

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ۝*
*قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ۝ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ ۝ وَمِنْ شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ۝ وَمِنْ شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ ۝ وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ۝*
*🍃ترجمہ:*
```"اے نبی ﷺ کہہ دیجئے میں صبح کے رب کی پناہ میں آتا ہوں، ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی، اور اندھیری رات کی تاریکی کے شر سے جب وہ چھاجائے، اور گرہوں میں پھونک مارنے والیوں کے شرسے، اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرنے لگے۔"```
*📖سورۃ الفلق*
🌸

Fardous
 

◆◉ 《﷽》 ◉◆━•🌌*
*•┈•❀ سـوتـے وقـت کـے اذکـار❀•┈•*
*اپنی دونوں ہتھیلیوں کو اکٹھا کرے*
*پھر سورۃ اخلاص، سورۃ فلق اور سورۃ الناس پڑھ کر*
*ان پر پھونک مارے پھر سر، چہرے اور جسم کے سامنے سے شروع کرتے ہوئے سارے بدن پر پھیرے اس طرح تین مرتبہ کرے۔*
📖 *صحیح بخاری:5017*
🌸 *اَعُوْذُ بِااللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيْم*
🌸 *بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ ۝*
*قُلْ هُوَ اللَّهُ أحَدٌ ۝ اللَّهُ الصَّمَدُ ۝ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۝ وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۝*
*🍃ترجمہ:*
اے نبی ﷺ کہہ دیجئے وہ ﷲ ایک ہے، ﷲ بی بےنیاز ہے، نہ اس نے کسی کو جنا اور نہ وہ کسی سے جنا گیا، اور نہ کبھی کوئی ایک اس کے برابر کا ہے۔"

Fardous
 

_*دل کو اللّٰـــــہ کی یاد کا عادی بنا لینے سے پھر دل نہیـــــــں مرجھایا کرتے، اداسی ہو بھی جائے تو بےچینی نہیــــــں ہوتی دل میں سکون ٹھہرا رہتا ہے☞◆♥️*_

Fardous
 

*یہ دنیا تو اس قابل بھی نہیں کہ تم اس کی طرف چل کر جاؤ ،حیرت ہے کہ تم اس کے پیچھے گھسٹتے چلے جاتے ہو* 💞💞

Fardous
 

*اگر دوسروں کو گرانے میں آپ کو جیت لگے تو سمجھ لیں آپ خود ایک گرے ہوئے انسان ہیں* 💞💞

Fardous
 

*آپکی سب سے اچھی صفات بھی ... کبھــــــــی کبھــــــــی آپ کیلئے ... اذیتــــــــ کا سبب ہو جاتی ہیـــــــــں ......!!!*
💞 💞

Fardous
 

بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ﷺ*
*👈🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه*
*👈🏻
*👈🏻
*ایک عابد اپنی موت کے وقت رونے لگے، ان سے وجہ دریافت کی گئی تو انہوں نے جواب دیا کہ میں اس بات پر روتا ہوں کہ روزے دار روزے رکھیں گے لیکن میں ان میں نہ ہوں گا ذاکرین ذکر کریں گے لیکن میں ان میں نہ ہوں گا نمازی نمازیں پڑھیں گے لیکن میں ان میں نہ ہوں گاـ*
(حکایتیں اور نصیحتیں ص 133)
____________________________________
🍃💚🍃💛🍃💜🍃💙🍃🤎
┊  ┊  ┊  ┊
┊  ┊  ┊ ❣
┊  ┊ ❣ 💚
┊ ❣ 💛
❣ 💙
💜

Fardous
 

*❣️ ﷽ 🌙*۔
*بے شک لہجے سخت ہیــــــــں زندگی تنگ ہے تہمتوں کا انبار ہے زندگی دشوار ہے لیکن آپ نے صبر کرنا ہے کیونکہ میرا اللّه عزوجل صبر کرنے والوں اور جہالت کو ترک کرنے والوں کے ساتھ ہے ان شاء اللہ الرحمن الرحیم...!!!!*
*❣

Fardous
 

🌹💓 سنہری باتیں ✍️💞💢
*ماں ایک مکتب ہے اور وہ*
*گھر کی بنیاد ہے، اگر وہ*
*صحیح ہے تو وہ اپنے خاندان*
*کے لیے بہترین مددگار ہے اور*
*اگر وہ بگڑ جائے تو آپ کے بچے*
*اس کے تابع ہوں گے*
✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️

Fardous
 

زندگی میں دکھ جس شدت کا بھی ہو اللہ نے آپ کو آپ کے حصے کا سکھ بھی ضرور دینا ہے آپ کا حساب کتاب شاید غلط ہو جائے لیکن اس کے پاس سارا حساب کتاب بالکل اپنی اصلی حالت میں موجود ہے وہ اگر دکھ سے گزار رہا ہے تو سکھ بھی اس کے در سے ملے گا زرد پتے جہاں سے اترتے ہیں سبز پتے بھی وہیں سے نکلتے ہیں ان شاء اللہ.... بس توکل رکھیے.... ❤️🩹

Fardous
 

*🌱 اِسـلاَمك پـُھول🌱*
💕ہم *میں سے بہت* سے لوگوں کی عادت
ہوتی *ہے کہ اپنی* زندگی کو دوسروں کی
*زندگی سے موازنہ* کرتے رہتے ہیں۔
جس *کی وجہ سے* جو نعمتیں اللہ تعالیٰ
نے ہمیں *عطا کی* ہوتی ہیں ہم وہ دیکھ
ہی *نہیں پاتے* یقین کریں اللہ سبحانہ
وتعالیٰ *نے ہر انسان* کو بہت سی *نعمتیں*
عطا *کی ہوتی ہیں* ۔ کوئی بھی انسان
*نعمتوں سے محروم* نہیں ہوتا مسئلہ یہ
ہے *کہ جو نعمتیں* ہمارے حصے میں ہوتی ہیں ہم انہیں *نظر انداز* "
کر *کے وہ چاہ رہے* ہوتے ہیں جو دوسروں
کے *پاس ہوتی ہیں* ۔ یہ رویہ بہت غلط ہے
اس *رویے کے ساتھ* آپ کبھی خوش
نہیں رہ *سکتے۔ اپنی* زندگی کو " موازنہ "
کرنا *چھوڑئیے* اور جو نعمتیں آپ کے
*پاس موجود ہیں* ان کا
*شکر ادا کیجیئے* 💕