Damadam.pk
Fardous's posts | Damadam

Fardous's posts:

Fardous
 

*زندگی میں اگر کہیں کسی کام میں ناکام ہو جائیں…کسی میدان میں آئیں اور ہار جائیں…بظاہر کوئی دھوکہ دے جائے…یا کمتر سمجھ کر برابر آنے میں رکاوٹ ڈالے،تو اس چیز کو کبھی ذہنی تناؤ اور پریشانی پیدا کرنے کا ذریعہ اور اَنا ہر گز نہ بنائیں،یہ چیز انسان کو ذہنی اور عملی طور پر فارغ کر دیتی ہے،جو کام آپ کے نصیب میں نہیں تھا…وہ چیز کسی اور کے پاس گئی تو اس کا نصیب تھی،اگر آپ کا نصیب ہوتی تو آپ کو ملتی…جو نا انصافی یا دھوکہ کرے گا اطمینان رکھیں وہ اس کی سزا خود ہی پا لے گا…یہی کلیہ اور یہی جملہ زندگی کی شاہراہ پر اطمینان دے سکتا ہے…انتقام،اگر،مگر کی پھر یہاں کچھ نہیں چلتی…دنیا بھی وسیع ہے اور چیزیں بھی بہت…میدانوں کی بھی کمی نہیں اور فنون کی بھی…ایک جگہ ناکامی کا مطلب ہمیشہ کی ناکامی نہیں ہوا کرتا…!!!*
🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃

Fardous
 

✨📚اُردو ترجمہ حدیثِ مبارکہ📚✨

*🌸 مفہوم ارشادِ نبوی ﷺ 💚*
صدقہ خطاؤں کو اس طرح مٹا دیتا ہے جس طرح پانی آگ کو بجھا دیتا ہے
(ترمذی شریف 2616)🌴

یاددہانی.
درود شریف پڑھ لیجئے 
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
F  : یاددہانی. درود شریف پڑھ لیجئے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 
یاددہانی.
درود شریف پڑھ لیجئے 
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
F  : یاددہانی. درود شریف پڑھ لیجئے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 
Islamic Quotes image
F  : *✿ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ✿* *اللہ پاک آپ کو - 
Fardous
 

*یہ دنیا تو اس قابل بھی نہیں کہ تم اس کی طرف چل کر جاؤ ،حیرت ہے کہ تم اس کے پیچھے گھسٹتے چلے جاتے ہو* 💞💞

Fardous
 

💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*__________________________*
*زندگی خوبصورت خود بخود نہیں بنتی۔*
*اس کی تعمیرروزانہ کی کوششوں اوردعاؤں پر ہوتی ہے...!!!*
*__________________________*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

*بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم ۔ شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے۔❤*
F  : *بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم ۔ شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان - 
*✿ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ✿*
F  : *✿ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ✿* - 
Fardous
 

︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘
*✿ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ✿*
︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
*⁦👇⁩❣️ آج کی اچھـــی بــــات❣️👇*
*🌾_زندگی جہاں لے کر جاتی ہے سکون سے چلے جائیں اللہ کے بنائے ہوئے نقشے سے الجھنے کی بجائے اسے سمجھنے کی کوشش کریں ۔۔!!*🎗
*👆☘️ اچھی اور پیاری باتیں☘️👆*
︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
*✿_آئیں اپنی اصلاح کریں_* ✿*
︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘
*ثواب کی نیت سے آگے ضرور شیئر کریں*
*اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین*
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬❂

Fardous
 

✨📚اُردو ترجمہ حدیثِ مبارکہ📚✨

*نیت کا معامله*
*🌸 مفہوم ارشادِ نبوی ﷺ 💚*
اللہ تمہاری شکلوں اور مالوں اور جسموں کو نہیں دیکهتا وہ تو تمہارے دلوں اور اعمال کو دیکهتا ہے
(صحیح مسلم 6543

Fardous
 

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄
*🌿اچھے اخلاق!*
*🔹نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: قیامت کے دن مومن کے میزان میں اخلاق حسنہ سے بھاری کوئی چیز نہیں ہوگی اور اللہ تعالیٰ بےحیاء، بدزبان سے نفرت کرتا ہے ۔🔹*
*📗«جامع ترمذی -2002»*
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

Fardous
 

بادشاہ نے کہا
اگر میں مزید اس عورت کے پاس رہتا تو میرا سارا خزانہ خالی ہوجاتا مگر عورت کی حکمت بھری باتیں ختم نہ ہوتیں🌹🌹🌹🌹🌹🌹
اچھی بات دل موہ لیتی ہے نرم رویہ دشمن کو دوست بنا دیتا ہے حکمت بھرا جملہ بادشاہوں کو بھی قریب لے آتا ہے
اچھی بات دنیا میں دوست بڑھاتی اور دشمن کم کرتی ہے اور آخرت میں ثواب کی کثرت کرتی ہے🌹🌹🌹🌹🌹🌹
آپ مال و دولت سے سامان خرید سکتے ہیں مگر دل کی خریداری صرف اچھی بات سے ہو سکتی ہے لہذا دل کے خریدار بنیں مال کے طلب گار نہ بنیں،،،
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

Fardous
 

بادشاہ نے پوچھا کیوں مسکرا رہی ہو؟🌹🌹🌹🌹🌹🌹
بوڑھی عورت نے کہا کہ زیتون کے درختوں نے بیس سال بعد پھل دینا تھا جبکہ مجھے میرا پھل ابھی مل گیا ہے!🌹🌹🌹
بادشاہ کو اس کی یہ بات بھی اچھی لگی اور حکم جاری کیا اس کو مزید چار سو دینار دیئے جائیں🌹🌹🌹🌹🌹🌹
جب اس عورت کو مزید چار سو دینار دیئے گئے تو وہ پھر مسکرانے لگی!
بادشاہ نے پوچھا اب کیوں مسکرائی؟🌹🌹🌹🌹🌹
بوڑھی عورت نے کہا زیتون کا درخت پورے سال میں صرف ایک بار پھل دیتا ہے جبکہ میرے درخت نے دو بار پھل دے دیئے ہیں
بادشاہ نے پھر حکم دیا اس کو مزید چار سو دینار دیئے جائیں یہ حکم دیتے ہی بادشاہ تیزی سے وہاں سے روانہ ہوگیا
وزیر نے کہا حضور آپ جلدی سے کیوں نکل آئے؟🌹🌹🌹
بادشاہ نے کہا
اگر میں مز
Next part.....

Fardous
 

🌹::::::دل کے خریدار::::::🌹
___بوڑھیا کی حکمت______
ایک بادشاہ نے اعلان کر رکھا تھا کہ جو اچھی بات کہے گا اس کو چار سو دینار (سونے کے سکے) دیئے جائیں گے
ایک دن بادشاہ رعایا کی دیکھ بھال کرنے نکلا
اس نے دیکھا ایک نوے سال کی بوڑھی عورت زیتون کے پودے لگا رہی ہے🌹🌹🌹🌹🌹
بادشاہ نے کہا تم پانچ دس سال میں مر جاؤ گی اور یہ درخت بیس سال بعد پھل دیں گے تو اتنی مشقت کرنے کا کیا فائدہ؟
بوڑھی عورت نے جواباً کہا جو ھم نے پھل کھائے وہ ہمارے بڑوں نے لگائے تھے اور اب ھم لگا رہے ہیں تاکہ ہماری اولاد کھائے!🌹🌹🌹🌹🌹🌹
بادشاہ کو اس بوڑھی عورت کی بات پسند آئی حکم دیا اس کو چار سو دینار دے دیئے جائیں
جب بوڑھی عورت کو دینار دیئے گئے وہ مسکرانے لگی
بادشاہ نے پوچھا کیوں مسکرا رہی ہو؟🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Next post........

Fardous
 

خروج بعض الناس من حياتك ،رحمة من اللہ لاتدركها إلا مع مرور الوقت 💙
*کچھ لوگوں کا آپ کی زندگی سے نکل جانا، ﷲ کی طرف سے رحمت ہے،جس کا احساس آپ کو وقت گزرنے کے ساتھ ہی ہوتا ہے۔*👍🏻🌺
#💐

Fardous
 

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
        ⛲ *
🌺 *حسن سلوک کی اہمیت!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جو لوگوں پر رحم نہیں کھاتا اللہ بھی اس پر رحم نہیں کھاتا۔“*🔹
📗«صحیح بخاری-7376»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

Fardous
 

✨💥آج کی اَچھی بات💥✨

✒️ خاک سے بنے ہوئے انسان میں اگر *خاکساری* نہ ہو تو اس کا ہونا اور نہ ہونا برابر ہوتا ہے🤔
*🌼 اللہ تعالٰی🕋* ہمیں تکبر سے بچائے۔ آمین🤲
*🍃یہ دنیا🌏 بھول جاتی ہے یہ دنیا🌏 بھول جائے گی🌿*
*🍃محبت💗 مصطفی ﷺ 💚 کی بَس ہمارے کام آئے گی🌿*
💗اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ💗

Fardous
 

🌸 *مومن کی صفت!*
🔹 *حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :’’ اصل مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ ہوں ۔اور اصل مومن وہ ہے جس سے لوگوں کو اپنی جان و مال کے بارے میں کوئی خطرہ نہ ہو ۔‘‘*🔹
📗«سنــن النسائی-4998»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

Fardous
 

✨⚜️آج کی خُوبصورت بات⚜️✨

🌀 اگر آپ اپنے *رب🕋 پر بھروسہ💝* رکھتے ہیں تو یہ بھی جان لیں کہ آپ کا *رب🕋* اِس بھروسہ کو کبھی ٹوٹنے نہیں🚫 دے گا🌷
🌸 سُبحان اللہ وبحمدہ.سبحان اللہ العظیم🌻
🌼 اَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ 💓
*🏵️ بےشک اللّہ 🕋 کے ذکر میں دلوں💗 کا سکون ہے*