*وہ لوگ کبھی ترقی نہیں کر پاتے جن کو ہر وقت یہ خوف رھے لوگ کیا کہیں گے*
یہ نہ سوچیں کہ ہم سب کو اچھے لگیں بس اس کوشش میں رہیں کہ ہم رب کو اچھے لگیں۔۔
اور جو رب کو اچھالگتا ہے وہ سب کو اچھا لگتا ہے
قاعدہ محبت میں لازم ہے توُ بھی چاہا جائے
محبوب جسے چن لے محبوب بنا دیتا ہے☞◆
*ッ🎀*
*Post*
*Fardous*
*_________★᭄✨*

*ایک بار درود پاک پڑھ کے کمنٹ میں #Done لکھ دیں*
❤ *صلی اللہ علیہ وسلم*❤
*حدیث مبارک ہے کہ جو مجھ پر ایک مرتبہ درود پاک پڑھتا ہے اللہ اُس پر دس رحمت نازل فرماتا ہے*💐
*اللہ پاک ہمیں اپنے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر کثرت سے درود پاک پڑھنے کی توفیق عطا کرے*
*آمین*
❤💞❤💞❤💞❤
*درود ابراهيمي*
*اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
*.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*
*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
*.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ...☞◆*❤
💫🌀 آج کی سُنہری بات🌀💫
﷽
☑️صبر : ایمان کی بنیاد ہے
☑️سخاوت : انسانیت کی زینت ہے
☑️سچائی : حق کی زبان ہے
☑️نرمی : کامیابی کی کنجی ہے
☑️موت : ایک بے خبر ساتھی ہے
🌸 رَبَّنَاآتِنَافِي الدُّنْيَاحَسَنَةًوَفِي الْآخِرَةِحَسَنَةًوَقِنَاعَذَابَ النَّارِ🤲🏻
*🌼 استغفر الله, الحمدلله, لا اله الا الله, لاحول ولا قوة الا بالله🙏*
*اخلاق کا تعلیم سے کوئی لینا دینا نہیں*
*میں نے اکثر ان پڑھ لوگوں کو*
*انتہائی باتمیز اور تعلیم یافتہ لوگوں کو انتہائی بدتمیز دیکھا ہے☞◆
✍🏻✍🏻✍🏻✍🏻✍🏻
*┈┉┅━❀🍃🍁🍃❀━┅┉┈*
*┈┉┅━❀🍃🍁🍃❀━┅┉┈*
✨💥 آج کی اَچھی بات💥✨
﷽
🌀 غمزدہ مت ہو جو تم نے کھو دیا ہے کسی اور صورت تمہارے سامنے آئے گا
(مولانا رومی رحمتہ اللہ)
أَفْضَلُ الذِّكْرِ:لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ
وَأَفْضَلُ الدُّعَاءِ:الْحَمْدُ لِلَّهِ
*🌼 جَزَی اللہُ عَنّاَ مُحَمَّدًا مّاَ ھُوَ اَھْلُہٗ*🌷
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*__________________________*
*بــے مقصـــد بـــاتیــں دریـافتـــــ متــــــ کــرو،ورنــہ بــامقصـــد بـــاتیــں بھــول جــاؤگــے،اور جـــوشخصــــں بـےکار چیزیں خریدنے لگتـاہـے اســـے ایکـــ دن ضروری اشیاء بیچنی پڑتی ہیــں....!!!*
*__________________________*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*__________________________*
*عمـر ســے زیــادہ حــالـاتــــــ، انســان کــوجلـد بـوڑھـاکــردیتــے ہیــں انســان کـوکـام اور محنتــــــ، ســے اتنــی تھکـاوٹـــــ، نہیــں ہــوتـی جتنــا لوگــــوں کـے رویــے تھکـا دیتــے ہیــں....!!!*
*__________________________*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🌄 *بروز منگل Tuesday* 🌅
🌺 *اللہ سے حسن ظن!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حسن ظن حسن عبادت میں سے ہے ۔*🔹
📗«سنــن ابــو داٶد-4993»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
✨📚اُردو ترجمہ حدیثِ مبارکہ📚✨
﷽
*🌸 مفہوم ارشادِ نبوی ﷺ 💚*
گناہ سے توبہ یہ ہے کہ اس گناہ سے توبہ کرے پھر آئندہ وہ گناہ نہ (کرنے کا پختہ ارادہ) کرے
(مسند احمد 4264)🌴
🍂 *سوچ سمجھ کر بولئے!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آدمی اپنی زبان سے اللہ کی ناراضگی کی بات کہتا ہے، اور وہ اس میں کوئی حرج نہیں محسوس کرتا، حالانکہ اس بات کی وجہ سے وہ ستر برس تک جہنم کی آگ میں گرتا چلا جاتا ہے ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -3970»
✨🌀آج کی سنہری بات🌀✨
﷽
💫 دوسروں پر آئی *مصیبت* کو سزا اور اپنی مصیبت کو *آزمائش* سمجھنے والا *تکبر* میں مبتلا ہوتا ہے
*🏵️ ذرا سوچئے🤔*
*🌸 اللَّهمَّ إنِّي أسألُكَ الجنَّةَ، وأَعوذُ بِكَ منَ النَّارِ*🤲
*🌼 يَاحَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ*🌻
✨
💫 شیخ سعدی رحمتہ اللہ فرماتے ہیں *یاد کرنا اور یاد آنا* دو الگ باتیں ہیں ، میں *یاد* اُنہیں کرتا ہوں جو *میرے اپنے💕 ہیں* اور میں *یاد* انہیں آتا ہوں جو *مجهے اپنا💞 سمجهتے ہیں*🌷
🏵️ رَبَّنَاآتِنَافِي الدُّنْيَاحَسَنَةًوَفِي الْآخِرَةِحَسَنَةًوَقِنَاعَذَابَ النَّارِ🤲🏻
*🌸 يَاحَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ*🌻
✨💠آج کی خوبصورت بات💠✨
﷽
🏵️ *اﻟّٰﻠﮧ تعالیﷻ🕋* تک پہنچنے کا آسان راستہ *اﻟّٰﻠﮧ تعالیﷻ☝️* کی نعمتوں کو سوچ سوچ🤔 کر زبان سے یا دل ہی دل💗 میں *شکر🤲* ادا کرنے کی عادت ڈال لینا ہے💐
*🌼 سُبْحَانَ الله وَالْحَمْدُلله وَلَا إِلَهَ إِلَّا الله وَالله أَكْبَرُوَلَاحَوْل وَلَا قُوَّةإِلَّابِاَللہ*🌹
*🌺 جَزَی اللہُ عَنّاَ مُحَمَّدًا مّاَ ھُوَ اَھْلُہٗ*🌻
*انسانوں سے محبت میں اعتدال ضروری ہے شدید محبت کا حقدار صرف اللّه تعالیٰ ہے* 💞💞
تو مجھ سے بڑے پیار سے باتیں کرتے تھے ، میرے ساتھ بیٹھتے تھے ، ہم لوگ گھومتے تھے، چھٹی کے دن ہم لوگ پارک جاتے تھے، اب وہ اس دن بھی نوکری کر رہے ہیں، رات کو وہ بارہ بجے آتے ہیں اور سو جاتے ہیں۔ صبح چار بجے اٹھ کر چلے جاتے ہیں، اب وہ مجھے وقت ہی نہیں دے رہے، اب وہ بچوں کے ساتھ کھیلتے نہیں ہیں، اب میری بات سننے کا اُن کے پاس وقت نہیں ہے، وہ کھاناکھا کرآتے ہیں۔
اب اُس کو لگا کہ یہ تو میری زندگی میں بہت بڑاخلا آگیا ہے ، میرے پاس سب کچھ ہے لیکن میرا شوہر میرے پاس نہیں ہے، اُس نے دوبارہ ایک فہرست بنائی، کہ مجھے آپ کا وقت چاہیے، مجھے آپ کی محبت چاہیے، آپ مجھے فون کیا کریں وغیرہ وغیرہ۔
تو بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ ہم لوگوں کو پتہ نہیں ہوتا کہ جو کچھ ہم لوگوں کو مل رہا ہے وہ کیا کیا ہے؟
جب وہ چھننے لگتا ہے تب ہمیں اُس چیز کا احساس ہوتا ہے۔
وہ زیادہ وقت اپنے روزگار کو دینے لگا ، پہلے دس گھنٹے کام کرتا تھا اب چودہ گھنٹے، اوور ٹائم لگانے لگا، اور دوستوں میں زیادہ بیٹھنے لگا ، کچھ اِس نے معمول سے ہٹ کر کام کرنا شروع کردیے۔ پہلے گھر میں آکرکبھی کبھار بیوی کا ہاتھ بٹا دیتا تھا، اب اُس نےوہ سب کچھ چھوڑ دیا۔
جب کچھ وقت گزرا تو خاتون نے کہا کہ آپ مجھے وقت نہیں دے رہے! آپ اُس طرح سے نہیں ہیں جس طرح پہلے تھے؟ اُس نے کہا کہ میں کوشش کر رہا ہوں کہ زیادہ سے زیادہ کماؤں تاکہ میں آپ کو یہ چیزیں دے سکوں،پھر وہ واشنگ مشین لیکر آگیا، کچھ عرصے بعد مائیکرو ویو بھی لیکر آگیا، اورفہرست میں جو جو چیزیں اُس نے لکھی تھیں وہ ایک ایک کر کے لاتا رہا،
لیکن اِس کی بیوی نے یہ محسوس کرنا شروع کیا کہ میری زندگی میں کچھ چیزیں کم ہوگئی ہیں۔ اب وہ چیزیں مجھے نہیں مل رہی ہیں، پہلے وہ آتے تھے تو مجھ
جب کہ اُس کو پتہ تھا کہ میرے شوہر کی آمدنی اتنی زیادہ نہیں ہے پھربھی اُس نے لکھ دیں کہ مجھے یہ یہ چیزیں چاہئیں ،
اُس نے کہا اچھا اِس کے علاوہ بھی کچھ چاہیے؟ اُنہوں نے کہا ، نہیں مجھے بس یہی چاہیے۔
پھر اُنہوں نے کہا :
اچھا آپ اِن دس چیزوں میں سے کس کوپہلی ترجیح دیتی ہیں ، اُنہوں کہا کہ پہلی چیز مجھے گھر میں واشنگ مشین چاہیے، میں ہاتھ سے کپڑے نہیں دھو سکتی اُنہوں نے کہا، ٹھیک ہے۔ ہم پہلے واشنگ مشین لینگے، اور کیا چاہیے؟
مجھے مائیکرو ویو چاہیے، میرے لیےکھانا گرم کرنابہت مشکل ہے، اچھا لکھ لیا، ایک ، دو، تین۔ یہ چاہیے۔
اُنہوں نے کہا ٹھیک ہے یہ میرا وعدہ ہے کہ میں آپ کے لیے یہ چیزیں لاؤں گا ۔ آپ کو اور تو کچھ نہیں چاہیے؟ نہیں۔
اب کچھ وقت گزرا اُس نے اپنی بیوی کو وقت کم دینا شروع کردیا، اُس کی بیوی کی طرف توجہ کم ہونا شروع ہوگئی ، وہ
🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸
*____________________________________________________________________________*
*🍃شادی کو دس پندرہ سال ہوگئے آج وہ یہ کہہ رہی ہے کہ آپ نے میرے لیے کچھ کیا ہی نہیں🍃*```
ایک خاتون نے اپنے شوہر سے کہا کہ آپ مجھے کچھ بھی نہیں دیتے میری کوئی خواہش پوری نہیں کرتے ہیں، اپنے شوہر سے شکایت کرنے لگیں کہ آج تک آپ نے میرے لیے کیا کیا ہے
وہ بہت پریشان ہوا کہ میں نے آج تک اپنی بیوی کے لیے کچھ کیا ہی نہیں ، شادی کو دس پندرہ سال ہوگئے آج وہ یہ کہہ رہی ہے کہ آپ نے میرے لیے کچھ کیا ہی نہیں ۔
خیر وہ کسی سے ملا ، تو اُنہوں نے مشورہ یہ دیا کہ آپ اپنی بیوی سے کہیں کہ آپ کو کیا چاہیے، جو بھی آپ کو چاہیے اُس کی فہرست بنائیں ، اُس کی بیوی نے لسٹ بنانا شروع کی، کہ مجھے کیا کیا چاہیے، آٹھ دس چیزیں اُس نے لکھ دیں،
🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂
*نگاہ آسمان پر ضرور رکھیں مگر یہ نہ بھولیں کہ پاؤں زمین پر ہی رکھے جاتے ہیں تو توازن برقرار رہ سکتا ہے…*
*ہم کوئی بھی ہدف پانے کے لیئے چاہے چھوٹا ہو یا بڑا جذباتی انداز اپناتے ہیں*
*ٹینشن و ڈپریشن کا ہوّا ویسے ہی ہم پر مسلط ہے بات بات کے ساتھ یہ ہمارا تکیہ کلام ہے یعنی اگر تناؤ پیدا نہیں ہونا تب بھی ہو جائے…کیونکہ جو ہم سوچتے ہیں وہی ہمارے اعصاب پر سوار ہو جاتا ہے…اور تو اور آج کل تو دس بارہ سال کے بچے بھی آپ کو اضطرابی کیفیت میں مبتلا اپنےچھوٹے چھوٹے مسائل میں گھرے نظر آئیں گے…وہ عشق کی شروعات ہوں یا کوئی بھی چھوٹا موٹا مسئلہ…بحیثیت قوم بہترین تربیت اور ذہن سازی سے ہی افسردگی پر قابو پایا جا سکتا ہے…!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain