✨🌀آج کی سنہری بات🌀✨
﷽
🏵️ دانش مند کی بات سننا🗣️ ، سمجھنا آدھا علم ہے اور کسی نادان یا جاہل کی ناگوار بات کو برداشت کرنا انسان کے علم کا مکمل اظہار ہے
*🌺 لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين☝️*
*🌸جَزَی اللہُ عَنّاَ مُحَمَّدًا مّاَ ھُوَ اَھْلُہٗ*🌻
✨💠آج کی خوبصورت بات💠✨
﷽
🏵️ کمزور لوگ انتقام لیتے ہیں ، طاقت ور معاف کرتے ہیں اور سمجھ دار لوگ نظر انداز کرتے ہیں
*🌸 لا إله إلا أنت سبحانك إني 🌻كنت من الظالمين🌹*
*🌼 جَزَی اللہُ عَنّاَ مُحَمَّدًا مّاَ ھُوَ اَھْلُہٗ🌷*

*🌱 اِسـلاَمك پـُھول🌱*
💕ہم *وہ قوم* ہیں جسے *موت کا وقت*
پتہ *چل جائے تو ساری* زندگی نادانیوں
میں *گزارنے کے بعد موت* سے چند *لمحے*
پہلے *معافیاں شروع* کر دیں
گے *اب بھی وقت ہے* ہوش
میں آئیں۔ *خوش رہیں*
*خوشیاں بانٹنے* 💕
👐👐 فی امان اللہ 👐
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ 💎💎
🌄 🌅
🍀 *غریب ہونے پر بھی شکر کیجئے!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مومنوں میں سے محتاج اور غریب لوگ مالداروں سے آدھے دن پہلے جنت میں داخل ہوں گے، آخرت کا آدھا دن ( دنیا کے) پانچ سو سال کے برابر ہے ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-4122»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
انسانیت
انسان کے اندر ہوتی ہے لباس میں نہیں❤😘
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
🌄 *بروز بدھ Wednesday* 🌅
💦 *گرمی کی شدت !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جہنم نے اپنے رب سے شکایت کی اور کہا: اے میرے رب! میرے بعض حصہ نے بعض حصے کو کھا لیا ہے، تو اللہ تعالیٰ نے اس کو دو سانسیں عطا کیں: ایک سانس سردی میں، دوسری گرمی میں، تو سردی کی جو شدت تم پاتے ہو وہ اسی کی سخت سردی کی وجہ سے ہے، اور جو تم گرمی کی شدت پاتے ہو یہ اس کی گرم ہوا سے ہے۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-4319»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
*اللہ عزوجل نے ... رشتوں کو بھی ہماری آزمائشـــــــــں کے لیے چنا ہے ... اب ہم پر ہے ... کہ ہم ان سے پہنچنے والی تکلیفــــــــ ... کو باعث جزا بناتے ہیــــــــں ... یا سزا بناتے ہیــــــــں .........!!!*
💞 💞
*🌱 اِسـلاَمك پـُھول🌱*
💕 *غصہ نہ کیا کریں* غصے پر *کنٹرول* کیا کریں
*کبھی کسی کو دیکھ* کر جلن یا کڑھن
کا جزبہ *محسوس* نہ کریں کوٸ
*نقصان* ہو جاۓ کوٸی *ایسا واقع*
یا *حادثہ رونما* ہو جاۓ *غصہ تو آۓ* گا یے
چیز *ہماری نیچر* میں ہے مگر اس *غصے*
*کو اتنا گہرائی* میں مت سوچو کہ
ہم ہوش *ہی کھو بیٹھیں* 💕
✨💠آج کی خوبصورت بات💠✨
﷽
🏵️ کوئی نیکی ایسی نہیں جو ضائع ہو جائے اس لیے کسی نیکی کو معمولی نہ سمجھیں اور یاد رکھیں کہ
✔️ *دنیا 👈🏻 عمل کی*
✔️ *قبر 👈🏻 آرام کی* اور
✔️ *جنت 👈🏻 اکرام کی جگہ* ہے
*🌺 اللَّهمَّ إنِّي أسألُكَ الجنَّةَ، وأَعوذُ بِكَ منَ النَّارِ*🤲
*🌸 جَزَی اللہُ عَنّاَ مُحَمَّدًا مّاَ ھُوَ اَھْلُہٗ*🌻
✨💥آج کی اچھی بات💥✨
﷽
📌 دُنیا🗺️ میں بہترین رشتہ🫂 وہ ہے جو ناراضگی😏 کے بعد چھوٹی سی مسکراہٹ😊 سے دوبارہ جڑ جائے💐
📿 *أَفْضَلُ الذِّكْرِ:لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ*📿
📿 *وَأَفْضَلُ الدُّعَاءِ:الْحَمْدُ لِلَّهِ*📿
✨🌀آج کی سنہری بات🌀✨
﷽
💫 *سخت کلامی 😡 ، دل آزاری💔 اور بد گمانی🤨* آگ کا وہ شعلہ🔥 ہے جو ہمیشہ کے لیے داغ چھوڑ جاتا ہے🙏🏻
*🌼 اِس لیے کچھ بھی بولنے🗣️ سے پہلے ذرا سوچئے🤔*
*🌸 اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا(بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے🌱)*
✨🌀آج کی سنہری بات🌀✨
﷽
💫 *دوسروں پر کیچڑ* اچھالنے سے پہلے اتنا یاد رکھیں کہ آپ👉 بھی انسان ہیں اور غلطیوں سے پاک نہیں ، اگر دوسرے آپ کا لحاظ رکھے ہوئے چپ🤫 ہیں تو غنیمت جانیئے کیونکہ *اللہ تعالی☝️ کی لاٹھی بڑی بے آواز ہوتی ہے🤔*
🏵️ حَسْبِيَ اللّهُ لا إِلَـهَ إِلاَّ هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ🕋
*🌸 يَاحَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ*🌻
✨💥آج کی اچھی بات💥✨
﷽
📌 صرف *اللہ تعالی 🕋* کا ذکر📿 ہی کامیابی اور دلوں💗 کو سکون بخشتا ہے بے شک👍
*🌼 لاَ إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ،وَحْدَهُ لاشَرِيكَ لَهُ،لَهُ المُلْكُ وَلَهُ الحَمْدُ،وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍقَدِيرٌ*🌹
*🌸 أَسْتَغْفِـــــــرّالْلَّهِ الْعَظِيْـــــــمَ الَّذِيْ لَا الَهَ الَاهُوَالْحَيُّ الْقَيُّـــــــوَمِ وَ أَتَـــوّبَ الَيَّــــهِ🙏*
✨🌀آج کی سنہری بات🌀✨
﷽
📌 چھوٹی سی غلط فہمی میں بھی اتنا زہر بھرا ہوتا ہے کہ یہ ہمارے سالوں پرانے رشتوں🫂کو مارنے کے لیے کافی ہوتا ہے غلط فہمیوں کو پلنے مت❌ دیں ان کی جگہ نہ آپ کے دل💗 میں ہے نہ آپ کے دماغ🧠 میں ان کی جگہ تو آپ کے قدموں👣 تلے ہے🤔
🏵️ اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِك❤
*🌸 أَسْتَغْفِـــــــرّالْلَّهِ الْعَظِيْـــــــمَ الَّذِيْ لَا الَهَ الَاهُوَالْحَيُّ الْقَيُّـــــــوَمِ وَ أَتَـــوّبَ الَيَّــــهِ🙏*
*زبان سے اتنا ہی بولئیے ... جتنا پھر کان سے سن سکیـــــــــں .......!!!*
💞 💞
_*🌹💓 سنہری باتیں ✍️💞💢*_
جس نے دنیا بنائی ہے, اُسی کا فرمان ہے! یہ دنیا فقط دھوکا ہے!!✨🌱
_*::::: بِــــــــــــــے شَـــــکـــــــــــــ:::::
_
✍🏻✍🏻✍🏻✍🏻✍🏻
*┈┉┅━❀🍃🍁🍃❀━┅┉┈*
*┈┉┅━❀🍃🍁🍃❀━┅┉┈*
✨💠 آج کی خُوبصورت بات💠✨
﷽
📌 خوشی میں جشن سے افضل شکر ہے اور غم میں سوگ سے افضل صبر ہے ، صبر اور شکر کا بہترین طریقہ نماز ہے🌷
🌸 اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّتُحِبُّ العّفْوَ فَاعْفُ عَنِّي🤲🏻
*🌼 اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِك*🌻
ہم لوگ بھی کتنے عجیب ہیں لوگوں کو کھو دیتے ہیں
اور نشانیاں سنبھال کے رکھتے ہیں... 💞
حدیث مبارکہ ہے نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وسلم) نے ارشاد فرمایا۔
"وہ شخص مومن نہیں ہوسکتا۔۔وہ شخص مومن نہیں ہوسکتا۔وہ شخص مومن نہیں ہوسکتا جس کے شر سے اس کا پڑوسی محفوظ نہ ہو"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain