Damadam.pk
Fardous's posts | Damadam

Fardous's posts:

Fardous
 

✨🌿آج کی دُعا🤲🏻🌿✨

🌟 ابتدا ہے *ربِ جلیل🕋* کے با برکت نام سے جو دلوں💗 کے بھید جانتا ہے *اللّٰه سبحان و تعالیٰ🕋* سے دُعا🤲 ہے آپ👉🏻 جو کچھ بھی مانگیں وہ آپ کو عطاء ہو اور *اللّٰه سبحان و تعالیٰ🕋* اُس عطاء کو آپ کے لیے باعثِ خیر و برکت بنا دے
*🌸 اللہ کریمﷻ🕋* آپ کا دامن ہمیشہ خوشیوں💐 سے بھرا رکھے ، آپ کی ہر مایوسی کو امید اور آپ کی ہر تکلیف کو راحت میں بدل دے
*🌼 الــلـــه پــــاک🕋* آپ کو سدا سلامت شاد و آباد رکهے اور دونوں جہانوں کی کامیابی👍 آپ کے مقدر میں لکھ دے
*🌺 اَے الله رب العزت🕋* ہم خطاکار ہیں ، تو☝️اپنی رحمت سے ہمیں معاف🙏🏻کر دے ، ہمیں گمراہی کے راستے سے ہٹا کر صراط مستقیم پر چلنے والا بنا دے ، اپنی رحمت🌧️ سے ہم سب کی مشکلات اور پریشانیوں کو دور فرما جو بیمار ہیں اُنہیں شفاءِ کاملہ عطاء فرما
*🍃آمیـــــن

Fardous
 

*بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم ۔ شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے۔❤*
*❣️السلام عليكم❣*
*❤اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ❤*
*❤اے اللہ پاک ہمیں سیدھے راستے پر چلنے اور حلال رزق کمانے کا عادی بنا اور ہمیں حاسدین کے حسد سے محفوظ رکھنا۔❤*
*❤امین یارب العلمین❤️*

اللہ سے اپنا تعلق بے غرض محبت کا رکھيں
F  : اللہ سے اپنا تعلق بے غرض محبت کا رکھيں - 
Fardous
 

اگر دوســــروں کو گـــرانے
میں آپ کو جیت لگــے تو
سمجـــھ لیں آپ خـــود ایک
گــرے ہوئے انســـــان ہیں☞◆
*ッ🎀*
*ᴘᴏsᴛ ʙʏ⭝*
*Fardous
*_________★᭄✨*

Fardous
 

اگر دوسروں کے دلوں کی خوشی آپ کو خوش کرتی ہے تو آپ واقعی انســــــــان ہیں☞◆✨❣️
*ッ🎀*
Post by*
*
*__Fardous_★᭄✨*

Fardous
 

*اور جب اللّٰه تھام لے تو❤*
*کوئی بھی گرا نہیں سکتا☞◆🥰✨*
*ッ🎀*
*post by*
*Fardous✨*

Fardous
 

*💞سنہرے حروف 💞:*
*💕انسان کو بولنا سیکھنے میں دو سال لگتے ہیں لیکن کونسا لفظ کہاں بولنا ہے*
*یہ سیکھنے میں پوری زندگی" گزر جاتی ہے 💕*
*💕اپنی زندگی کے اکاؤنٹ میں دو آپشن ہمیشہ کھلے رکھیں 1 اپنی غلطی تسلیم کرنا*
*2* *دوسروں کو معاف کر دینا💕*
*💕نسل اور حسن کسی کی جاگیر نہیں رب کائنات یہ کسی کو بھی ادا کر سکتا ھـے💕*
🌹🌴🌹

Fardous
 

*جن کا بھروســــہ اللّه ہو ❤️*
*ان کـــی منزل کامیــــابی ہے☞◆💯*
*ッ🎀*
*Post by*
*Fardous
*_________★᭄✨*

Fardous
 

مومن اور منافق کا بھروسہ سامنے لایا جا رہا ہے مومن مسلمان مشکل. آنے پر اللہ پر بھروسہ کر تا ہے اور اسکا دل مطمئن رہتا ہے وہ جانتا ہے یہ رب نے کیا ہے اور وہ بہتر کرنے والا ہے
*آج جایزہ لیجیے اپنی ذات پر کہ میں جب مشکل میں ہوتی ہوں تو میرا بھروسہ اور توکل کن جیسا ہوتا ہے مسلمانوں جیسا یا منافقین جیسا☞◆*
*ッ
*post by✨*
Fardous

Fardous
 

کثرت سے توبہ کرنے والوں کے ساتھ بیٹھا کرو کہ یہ لوگوں میں سب سے زیادہ نرم دل ہوتے ہیــں۔
*_

Fardous
 

*اے الله ہمیں صرف اپنی ہی نعمتوں سے نواز*😇🤲
*اور غیروں کے آگے جھکنے اور ان کی محتاجی سے بچا آمین☞◆* 💔🤲
*ッ🎀*
*ᴘᴏsᴛ ʙʏ⭝*
* Fardous
*_________★᭄✨*

Fardous
 

*ا چــــھے ہــــیں وہ لــــوگ*
*جو غیروں کو بھی اپنے اچھے اخلاق اور عــــزت کی وجــــہ سے پســــند آتے ہیــــں☞◆😊💯✅*
*ッ🎀*

Fardous
 

💙💜💙💜💙💜💙
          💎
💎
* 💎
🌄 *بروز بدھ Wednesday* 🌅
🍁 *حلال حرام کی تمیز!*
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ انسان کوئی پرواہ نہیں کرے گا کہ جو اس نے حاصل کیا ہے وہ حلال سے ہے یا حرام سے ہے۔*🔹
📗«صحیح بخاری-2059»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

Fardous
 

سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِه سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيْم○
Eska swab apki soch sy b ziyda ha.
کیونکہ یہ تسبیح آپ جس کو بھی سینڈ کریں گے وہ پڑھے گا اور آپ کو بھی ثواب ملتا رہے گا.
جزاک اللہ خیرا!

Fardous
 

✨🌀آج کی سنہری بات🌀✨

💫 لفظ انسان کے غلام ہوتے ہیں مگر صرف بولنے🗣️ سے پہلے تک ، بولنے کے بعد انسان اپنے لفظوں کا غلام ہوتا ہے ، اِس لیے ہمیشہ پہلے تولیئے⚖️ پھر بولیئے🗣️
🏵️ لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين🌷
*🌸 يَاحَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ*🌻

Fardous
 

💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*__________________________*
*آج انسان گرے تو ہنسی آتی ہــــے اور موبائل گرے تو جان نڪل جاتی ہـــــے، ہماری تو ترجیحات ہی بدل گئی ہیں...!!!*
*__________________________*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

Fardous
 

*😢کسی کی غیبت کرنا😢*
*رسول اللّٰہ ﷺ سے پوچھا گیا : غیبت کیا ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : اپنے بھائی کی ایسی بات کا ذکر کرنا ، جو اسے اچھی نہ لگتی ہو"۔ سوال کرنے والے نے پھر پوچھا :" آپ کا کیا خیال ہے اگر وہ بات اس کے اندر موجود ہو ، جو میں کہہ رہا ہوں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :"جو تم کہہ رہے ہو ، اگر وہ اس کے اندر ہو تبھی تو تم نے اس کی غیبت کی اور اگر وہ بات)اس کے اندر نہ ہو ، تب تو تم نے اس پر الزام لگایا "۔*
*(ترمذی 1934، عن ابی ہرہرہ رضی اللہ عنہ)*

Fardous
 

💜
_*🌻صَبَّاحُ الْخَیْر☕*_
🍃💚🍃💛🍃💜🍃💙🍃🤎
┊  ┊  ┊  ┊
┊  ┊  ┊ ❣
┊  ┊ ❣ 💚
┊ ❣ 💛
❣ 💙
💜

Fardous
 

︗︗︗︗︗︗︗*﷽*︗︗︗︗︗︗
** *►✿ یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ ✿◄* **
︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘
*✿ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ✿*
︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
*⁦👇⁩❣️ آج کی اچھـــی بــــات❣️👇*
*🌾زندہ لوگوں کو پاؤں تلے روند کے ... ہم کہہ رہے ہوتے ہیــــــــں ... کہ قبرستان میــــں دھیان سے چلیں ... کسی قبر پہ پاؤں نہ آ جائے ........!!!*🎗
*👆☘️ اچھی اور پیاری باتیں☘️👆*
︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
*✿_آئیں اپنی اصلاح کریں_* ✿*
︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘
*ثواب کی نیت سے آگے ضرور شیئر کریں*
*اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین*
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬❂

Fardous
 

_*🌍
*👈🏻 ✍🏻آج کا پیغام*
🍁 *روزہ رکھ کر جھوٹ بولنا؟*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، اگر کوئی شخص جھوٹ بولنا اور دغا بازی کرنا (روزے رکھ کر بھی) نہ چھوڑے تو اللہ تعالیٰ کو اس کی کوئی ضرورت نہیں کہ وہ اپنا کھانا پینا چھوڑ دے۔*🔹
*•┈┅❀❀┅┈•*
🌹 _*آج کی دعا*_ 🌹
*اے میرے اللہ! اس ماہ مبارک رمضان کے صدقے ہمارے دلوں پر سے غفلت کے پردے ہٹا دے'. آمین* 🤲🤲🤲
🍃💚🍃💛🍃💜🍃💙🍃🤎
┊  ┊  ┊  ┊
┊  ┊  ┊ ❣
┊  ┊ ❣ 💚
┊ ❣ 💛
❣ 💙