Damadam.pk
Fardous's posts | Damadam

Fardous's posts:

Fardous
 

تیسرے عشرے کی دعا۔
اللَّھُمَّ اَجِرنِی مِنَ النَّارِ🔥
"اےاللّٰــہ ہمیں جہنم کی آگ سےبچا."

Fardous
 

تیسرے عشرے کی دعا۔
اللَّھُمَّ اَجِرنِی مِنَ النَّارِ🔥
"اےاللّٰــہ ہمیں جہنم کی آگ سےبچا."

ان شاءاللہ
F  : ان شاءاللہ - 
Fardous
 

🌹💓 سنہری باتیں ✍️💞💢
مانگ لو گڑگڑا کر خدا سے ابھی مغفرت سستی ہے*❣️
*کہتے ہیں کہ رمضان میں رب کی رحمت برستی ہے*❣️🤲🏻
*꧁☬
✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️

Fardous
 

السلام علیکم وَرَحمَة اللہ وَبَرَکاتہ

السلام علیکم وَرَحمَة اللہ وَبَرَکاتہ صبح بخير ذندگی
F  : السلام علیکم وَرَحمَة اللہ وَبَرَکاتہ صبح بخير ذندگی - 
Fardous
 

جب اپنوں کے ساتھ بیٹھیں تو پھر موبائل فون کو نہیں بلکہ اپنوں کو وقت اور توجہ دیا کریں, کیونکہ موبائل فون آپ کے پاس رہ جائے گا لیکن انسان چلا گیا تو وہ واپس نہیں آئے گا...
پھر تصویروں میں ڈھونڈتے رہ جائیں گے.

Fardous
 

دوسروں کی مدد کرنا سیکھیں خاص کر انکی جو کسی نفسیاتی مسئلے سے لڑ رہے ہو۔آپکی ذرا سی تسلی سے وہ خوش ہو سکتے زندگی کی طرف واپس آ سکتے ہیں۔ جو لوگ کسی ذہنی کشمکش میں مبتلا ہوں انہیں مزید اذیت نہ دیں. یہ مت کہا کرے کے تم کبھی ٹھیک نہیں ہو سکتے بلکہ یہ کہہ کر خوش کر دیا کرے کے تم بالکل ٹھیک ہو. شفا دینا تو میرے اللہ کا کام ہے.
دوسروں کا ساتھ دے اور نفسیاتی مسئلے کو بیماری ہی سمجھے... برائی نہیں۔

Fardous
 

آپ ایک کام آج کر سکتے ہو لیکن سستی اور کاہلی کی وجہ سے اسے کل پہ ڈال دیتے ہیں تو یہ بھی وقت برباد کرنے کے زمرے میں آتا ہے۔

Fardous
 

ہمیں آگے بڑھنے کے لئے اپنی موجودہ جگہ کو چھوڑنا ہی پڑتا ہے۔ تب چھوڑ دینے کا دکھ سہنا پڑتا ہے ، تکلیف برداشت کرنی پڑتی ہے اور بہت سارے سمجھوتے بھی کرنے بھی پڑتے ہیں۔ ہمیشہ کے لئے یا پھر لمبے عرصے کے لئے واپسی کی کوئی امید نہیں ہوتی۔ اور یہ سب ہم اس لئے کرتے ہیں کہ ہمیں آگے بڑھنا ہوتا ہے۔ مجبوری میں یا ضروری میں۔
ایک بات اور یاد رکھیے کہ ایسے مشکل سفر میں آگے بڑھنے کی خوشی کو، چھوڑ دینے کی غمی سے زیادہ اچھی طرح سے اپنے ذہن میں رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے۔

Fardous
 

نظام زندگی اتنا درہم برہم اور بے ترتیب نہیں، جتنا ہم سمجھتے ہیں، کیونکہ اس کو منظم کرنے والی ذات زبردست حکمت والی اور بہترین انتقام لینے والی ہے

Fardous
 

_زندہ لوگ نرم ہوتے ہیں اور مردے اکڑے ہوے سخت ہوتے ہیں اس لئے اپنے آپ میں سے غرور اور تکبر کو نکال کر خود کو نرم رکھو تاکہ پتہ چلے کہ تم زندہ ہو_

Fardous
 

16 𝘿𝙚𝙘𝙚𝙢𝙗𝙚𝙧 2014 (𝘽𝙡𝙖𝙘𝙠 𝘿𝙖𝙮).
ہماری خاک سے خوشبو وطن کی آے گی.!!
ہمارا خون اسِ مٹی کے رنگ میں شامل ہے.!!
جب بھی خیال آتا ,دل خون کے آنسو ,روتا ہے
اللہ پاک ان والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین.🌹

Fardous
 


ہر انسان اپنی جگہ کسی نہ کسی کو کچھ سیکھا رہا ہوتا ہے ، اس لیے کوشش کریں کہ لوگ آپ سے بہترین عمل ہی سیکھیں، بدترین نہ سیکھیں ، خیر سیکھیں شر نہ سیکھیں، بھلائی سیکھیں بُرائی نہ سیکھیں ، روزِ محشر ہم میں سے ہر ایک کو جوابدہ ہونا ہے.......

Fardous
 

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بدن کا لباس کپڑا ہے جبکہ روح کا لباس تقویٰ اور پرہیزگاری ہے اور اصل کامیابی و فلاح روح کا لباس مکمل ہونے میں ہے!!

Fardous
 

راستے دو ہی ہیں۔۔۔۔!!!🌹❤🌹
اول:"مجھے یاد رکھو ،میں تمھیں یاد رکھوں گا"
دوم:"وہ اللہ کو بھول گئے تو اللہ نے بھی انہیں بھلا دیا"
کونسے راستے پر چلنا ہے
خود چن لو۔۔۔!!

Fardous
 

صحت یاب ہوں۔۔۔۔۔ تو اللہ کو بھول جاتے ہیں۔
کام میں ہوں تو۔۔۔۔۔نماز بھول جاتےہیں۔
برائی کریں تو۔۔۔۔۔ انجام بھول جاتےہیں۔
دیکھیں تو۔۔۔۔۔ حیا بھول جاتے ہیں۔
کھاتے ہیں تو۔۔۔۔۔ بسم اللہ بھول جاتے ہیں۔
ملیں تو۔۔۔۔۔ سلام بھول جاتے ہیں۔
سوتے ہیں تو۔۔۔۔۔ توبہ بھول جاتے ہیں۔
غصے میں ہوں تو۔۔۔۔۔ برداشت بھول جاتے ہیں ۔
سفرمیں ہوتو۔۔۔۔۔ دعا بھول جاتے ہیں۔
اور
وہ اللہ رب العزت پھر بھی ہمیں نہیں بھولتا
کیسی شان ہے میرے پروردگار کی۔

Fardous
 

انا" بظاہر چھوٹا سا لفط ھے
اور "معذرت" اس سے بڑا لفظ ھے
لیکن بسا اوقات انا , معذرت پہ بھاری پڑ جاتی ھے
انا معذرت نہیں کرنے دیتی , نتیجتاً انسان وہ سب کچھ ایک پل میں گنوا دیتا ھے کہ جس کو پانے میں ایک عمر گزاری ہو ...!!

Fardous
 

جنت کی زمین ایک بنجر زمین ھے وہان پہلے سے کوئی باغ پھل قسم قسم کے میوے نہیں ملتے. ہاں یہ سب کچھ ہم کو کرناپڑتا ھے مسئلہً جب ھم ایک دفع سبحان اللہ پڑھتے تو اللہ پاک اس جنت کی بنجر زمین مین ایک پھل کا درخت لگادینگے اب ھم یہاں جتنے اعمال کرتے جائینگے وہاں اس حساب سے باغ تیار ھوتاجاتا ھے اللہ فرماتا ہے آپ جتنا عمل کروگے اتناھی بدلہ آپ کو دونگا. اب یہ ھمارےاختیار میں ھے کہ ھم اپنے لیے آگے کتنا بھیج سکتے ھیں یہاں دنیا کے لیے ھم بہت حرص کرتے اگر یہی حرص ھم آخرت کے لیۓ کریں تو ھم بڑے عقلمند ھوسکتے. یہ فقیروں کی باتیں ھیں اگرپسند ھوں تو عمل کریں

Fardous
 

بیٹی کا رشتہ لڑکے کا دین دیکھ کر کریں ناکہ دنیاوی مال دیکھ کر کیونکہ دیندار کا اپنی بیوی سے اگر مزاج نہ بھی ملا تو کم سے کم اللہ کے خوف کی وجہ سے ظلم تو نہیں کریگا.