Damadam.pk
Fardous's posts | Damadam

Fardous's posts:

Fardous
 

کوشش کریں کہ کچھ ایسا چھوڑیں جو کل اس کے حضور پیش کرتے ہوئے کہہ سکیں کہ اللہ جی یہ* *خالص میں نے آپ کے لئے اپنے نفس پر جبر کرتے ہوئے چھوڑا تھا۔۔۔اور وہ تو بہترین قدردان ہے۔*

Fardous
 

‫آغوش جوانی میں ہم لاکهوں گناہ کر بیٹهے
اقبال
ہمیں معلوم نہ تها کہ خدا کو منانے کی اصل عمر ہی جوانی ہے 👍😘

Fardous
 

لوگ آپ کے احساسات کو، جذبات کو، مخلص پن کو، عزت احترام کو نہیں دیکھیں گے بلکہ اپنے نقطہ نظر سے آپ کے ساتھ چلیں گے۔

Fardous
 

بن مانگے ہاتھ پہ رکھ دے خوشیاں ساری
اِتنا مہربان مجھ پہ میرا رب ھوجاۓ___❤️

Fardous
 

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
⬛⬛⬛ Online ⬛⬛⬛

Fardous
 

اللہ تعالیٰ آپ کو کبھی غم سے ھمکنار نہ کرے امین ثم امین یارب العالمین⁦☘️⁩⁦☘️⁩ جزاک اللہ خیرا کثیرا فی الدنیا والآخرۃ اللہ تعالیٰ آپ کو کبھی اداس نہ کرے آمین ثم آمین یارب العالمین جزاک اللہ خیرا کثیرا فی الدنیا والآخرۃ ☘️💜💜⁦☘️

Fardous
 

ھمیشہ کوشش کرتے رہیں ہر گناہ سے بچتے رہیں چاہے چھوٹا ہو یا بڑا دل میں یہی خیال رکھیں اللہ دیکھ رہا ہے اور ہمیشہ نیکی کرتے رہیں یہی ہمارے لیے بہتر اور کامیابی ہے۔

Fardous
 

مشہور شخصیات کے فین مت بنو😔
جو آپکو جانتے تک نہیں ہے🍂
بننا ہے تو🌹 مُحَمَّد ﷺ ❤ کے فین بنو جو آج سے1450سال پہلے آپ کے لئے روئے تھے
ﷺﷺﷺﷺﷺ💕❤💕

Fardous
 

خوشی اور سکون کا تعلق انسان کے مال و دولت، رتبے اور 🥀سٹیٹس سے نہیں ہوتا۔جس نے خوش رہنا ہو وہ ایک چھوٹی سی جھونپڑی میں بھی خوش رہتا ہے اور جس نے ناخوش ہی رہنا ہو اسکو محلوں میں بھی سکون نصیب نہیں ہوتا۔
🥀 خوشی اور حقیقی سکون کا تعلق انسانی اندرونی کیفیت کا نام ہے۔جو انسان اپنے اصل سے، اپنے رب سے جتنا قریب ہوتا ہے وہ اتنا ہی پرسکون رہتا ہے اور جو اپنے اصل سے جس قدر دور ہو وہ شخص اتنا ہی بے سکون اور بیقرار رہتا ہے۔

Fardous
 

آج کل سردیوں کے دن ہیں جن میں راتیں لمبی اور دن چھوٹے ہو جاتے ہیں، اور اسی وجہ سے روزہ کا دورانیہ بھی تقریباً 12 گھنٹے ہو گیا ہے، سو اگر آپ کے ذمہ قضا روزے ہیں تو آپ ان دنوں با آسانی ان کی قضا ادا کر سکتےہیں ،اور لگے ہاتھوں تہجد بھی ادا کرنے کا موقع مل سکتا ہے جو کہ دعاؤں کی قبولیت اور قرب الٰہی کا ذریعہ ہے۔
خود بھی عمل کریں اوردوسروں کو بھی ضرور ترغیب دیں۔

Fardous
 

علم حاصل کریں یہ ضروری ہے لیکن علم سے کچھ حاصل کریں... یہ #بہت ضروری ہے...

Fardous
 

زندگی بہت قیمتی متاع۔۔!
اسکو وقتی غموں پر سوگ مناتے نہ گزریں اپنی زندگیوں کو تعمیری کاموں پر لگائیں کہ کس طرح ان کاموں کو کر کے اللہ کی خوشنودی حاصل کر سکتے ہیں کیونکہ عقلمند وہی جو مقصد حیات کو پہنچانتے ہوئے زندگی گزارے اور رب کی رضا کو پا جائے۔❤️🌸

Fardous
 

عام تاثر ہے کہ زمین پر %75 پانی اور %25 خشکی ہے۔ سائنس دانوں (جغرافیہ دانوں) نے خلا سے زمین کی ہزاروں تصاویر لیں اور جمع تفریق کمپیوٹرز پر کرنے کے بعد معلوم ہوا کہ زمین پر % 11111۔71 پانی ہے اور % 88888۔28 خشکی ہے۔
◇آیئے اللہ کے قرآن کی طرف متوجہ ہوں۔
سارے قرآن میں لفظ بر یعنی خشکی (land ) 13 دفعہ آیا ہے اور لفظ بحر یعنی سمندر (ocean) 32 دفعہ آیا ہے۔
انکو جمع کریں 45 = 32+13
◇اب ہر ایک کی % (percentage) نکالیں
●خشکی > 13/45% = 88888۔28
●بحر > 32/45%= 11111۔71
♡♡♡○سبحان اللہ○♡♡♡
1400سال پہلے انسان کو سب بتا دیا گیا تھا

Fardous
 

🥀رزق کا ملنا تمہاری قابلیت نہیں تمہارے رب کی عطا ہے۔🍎

Fardous
 

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
حالات جیسے بھی ہوں شکوے سے بہتر ہے کہ ھمیشہ اللہ کا شکر ادا کرتے رہیں کیونکہ اللہ کو شکر گزار بندے پسند ہیں

Fardous
 

اپنے اعمال کے سہارے نہیں تیری رحمت
کے سہارے ہوں میرے مالک
November at 8:52 pm

Fardous
 

🤲یا رب ھماری زبانوں پر تُو اپنا ذکراور رسولﷺ پر درود جاری کردے*
*سُبحَانَ ﷲِ وَ الحَمدُ لِلّٰهِ وَ لآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَ اللّٰهُ اَكبَر وَلَا حَولَ وَلَا قُوَّةَ ِالَّا بِاللّٰهِ العَلِىِّ العَظِيم*
*اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيتَ عَلٰى إِبرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ*
*اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكتَ عَلٰى اِبرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد*

Fardous
 

جس کو درود شریف پڑھنے کا شرف حاصل ہو جاتاہے اس کو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی بارگاہ میں حاضری کی سعادت حاصل ہوجاتی ہے اورجس نے درود شریف پڑھنا شروع کیا اس کی دنیا و آخرت سنور جاتی ہے
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

Fardous
 


آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
"ابن آدم کہتا ہے میرا مال ، میرا مال.
فرمایا: آدم کے بیٹے!
تیرے مال میں سے تیرے لیے صرف وہی ہے جو تم نے کھا کر فنا کر دیا ،
یا پہن کر پُرانا کر دیا ،
یا صدقہ کرکے آگے بھیج دیا."
*(صحیح مسلم

Fardous
 

خالق ترے کمال کی حد تو نہیں مگر
تخلیقِ مصطفیٰ تری حدِ کمال ہے
ﷺ اللَّهـُمَّ صَلیِ وَسَلِمْ عَلَي سَيّدِنَآ مُحٍَمدِ ﷺ ♥️
November 26 at 11:40 am