تمام امت مسلمہ کو رمضان المبارک ھو
اللہ پاک ہم سب کو اس مقدس مہینے کے تمام روزے رکھنے اور نماز پنجگانہ ادا کرنے کی توفیق و ہمت عطا فرمائے
اللہم آمین یا رب العالمین💖
*✿ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ✿*
︗
*اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے آمین*
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬❂
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🌅
🍂 *دکھ تکلیف کے وقت دعا!*
🔹 *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ یہ دعا پڑھتے: «يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ» ”اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔*🔹
📗«سنــن ترمذی-3524»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
*✿ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ✿*
︗
*اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے آمین*
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬❂
*دنیا میں آپ کا حقیقی مقام وہی ہے*
*جس کا اظہار لوگ آپ کی غیرموجودگی میں کرتے ہیں ۔۔!!* 💞💞
✍️📝📚 *"آج کـــــی بات"* 📚📝
*کبھی کبھی راتوں میــــں ... دکھ اور پریشانی کیوجہ سے آپ سو نہیـــــــــں پاتے ... کبھی آپ نے سوچا ... کہ ایسا کیوں ہوتا ہــــــــے ... ہو سکتا ہے ... ان راتوں کے توسط سے ... رب زوالجلال آپ کو اپنے قریب کرنا چاہتا ہو ......!!!*
*زندگی میں بہت سے رشتے اور دوستیاں ہوتی ہیں لیکن زیادہ تر مفاد کے رشتے ہونگےکوئی رشتہ ہمیشہ کے لئے نہیں ہوتا ہر رشتے کو زوال ہےلیکن قرآن کی دوستی لازوال ہے جو کبھی ساتھ نہیں چھوڑتی ہمیشہ دلاسہ دیتی ہے جب سب منہ موڑ لیتے ہیں تب قرآن ہی ہمیں دنیا سے بےنیازی سکھاتا ہے...!!!*
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
*🔶 نافرمانیوں کا انجام کیا؟*
*🔷 یقیناً جس نے بھی بُرے کام کئے اور اس کی نافرمانیوں نے اسے گھیر لیا وہ ہمیشہ کے لئے جہنمی ہے ۔*
📘سورہ البقرہ آیت نمبر 81
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
القرآن؎
يٰٓاَيُّھَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا اِنْ تُطِيْعُوا الَّذِيْنَ كَفَرُوْا يَرُدُّوْكُمْ عَلٰٓي اَعْقَابِكُمْ فَتَنْقَلِبُوْاخٰسِرِيْنَ
اےایمان والو!اگرتم نےکافروں کی اطاعت کی تو وہ تمہیں الٹاپھیردیںگےپھر تم بڑےخسارےمیں پڑ جاؤ گے(سورہ آل عمران آیت149)
💛💚🔷🌹💠💛💚
_*" زندگی کی کتاب "*_
_کے سب *اوراق* ہمارے_
*_مطابق* نہیں ہوتے بس_
_اگر کوئی *ایسا ورق*_
_*سامنے* آجاۓ جس میں_
_*راحتیں* نہ ہوں تو *صبر* کیجیۓ_
💛💚💠🔷🌹💠🔷🌹💚
*انسان ؞؞؞؞؞ 🎭*
_"بھی عجیب ہے"_
_*اس* میں ایک طرف *بہترین*_
_*دوائی* بننے کی *خصوصیت* بھی ہے_
_اور *دوسری* طرف یہ *کسی* *کیلئے*_
_*بدترین مرض* بھی *بن* *سکتا* ہے_
*▪اسلامک پھول🌻🌺▪*
💛💠🔷🌹💠🔷🌹
*🌴مُخـتصر پُـر اثَـر🌴*
*آپ کے وہ الفاظ بھی تحفہ ہیں جو دوسروں کو آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتے ہیں*
*🍂*
اور جب قرآن پڑھا جائے تو توجہ سے سنا کرو اور خاموش رہا کرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے❤️🌸
🌼*
ارشاد نبوی ہے:
”مَنْ غَشَّ فَلَیْسَ مِنَّا“․(۳۹)
ترجمہ:”جس نے ملاوٹ کی وہ ہم میں سے نہیں
°___❤️✨🌜 اے اندھیری رات میں روشنی پیدا کرنے والے ہم سب کے🌎🌸 مقدر روشن فرما دےآمین🤲😇
°__🔥❤️🌼 ہر معـــاملات میں اللـــہ کـــے ســاتھ سرگوشــی اور ہمــکلامی کو اپنا مــعمول بنائیں اللـــہ کی مـــدد کو اپنـے ســـاتھ پائـیں گــے۔🥀
°~✨❤️🔥 اے دلوں کے حال جاننے والے مہربان اللّٰہ. . . !ہماری بے بسی کے عالم میں مانگی ہوئی تمام دعاؤں کو قبول کر لے😊❤
بے شک وہ رب رات کو دن اور دن کو رات میں بدل سکتا ہے تو وہ ایک دن تمہاری پرشانیاں بھی ختم کر دے گااور تمیہں ہر اس چیز سے نوازے گا جس کا تم نے سوچا بھی نہیں ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🌼🌸
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain