Damadam.pk
Fardous's posts | Damadam

Fardous's posts:

Fardous
 

°____🐾🌍🦋 جب یقیــن اللّــہ کی ذات پــہ ہــو تب ہـر چیــز کـی پـرواہ کرنـا چھـوڑ دیـا کریــں کیــوں کــہ وہ ذات کســــی کــو مایــوس نہیـــں کرتـــــی ! ♥️😊

Fardous
 

✨💥آج کی اچھی بات💥✨

💫 خاموش🤫 ہو جانا دَب جانے کی علامت نہیں ، ہر بات اور ہر بندا جواب کا مستحق نہیں ہوتا ، وقت وقت 🕘 کی بات ہے ، کوئی کہہ🗣️ جاتا ہے ، کوئی سہہ جاتا ہے🤔
*🏵️ اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا(بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے🌱)*

Fardous
 

*❣️ ﷽*۔
*یقین رکھیں اپنے رب پر*
*وہ بہتر لے کر بہترین سے تو نوازتا ہے*♥️✨

Fardous
 

مخلص کی طلب ہو تو۔۔۔۔👑
پہلے خود خالص ہونا پڑتا ہے۔۔۔۔🥀🔥

Fardous
 

إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ،
بے شک اللہ کی پکڑ بڑی سخت ہے!♥️✨

Fardous
 

*⁦👇⁩❣️ آج کی اچھـــی بــــات❣️👇*
*🌾یہی حقیقت ہے ... کہ ہمیشہ ایک سا کوئی نہیـــــــــں رہتا ... نا وقت ... نا تعلق ... بســــں جســــں وقتــــــــ جو چل رہا ہوتا ہــــــــے ... وہی اچھا ہوتا ہــــــــے ... اور کوشش کرنی چاہیے ...کــــــــہ وقتــــــــ اچھا ہی گزرے ... بعد میــــــــں پچھتاوے نا ہوں ........!!!*🎗
*👆☘️ اچھی اور پیاری باتیں☘️👆*
︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
*✿_آئیں اپنی اصلاح کریں_* ✿*
︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘
*ثواب کی نیت سے آگے ضرور شیئر کریں*
*اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین*
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬❂

*✿ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ✿*
︗
*اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے آمین*
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬❂
F  : *✿ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ✿* ︗ *اللہ پاک آپ - 
Fardous
 

*📋▣اَنمول موتی ▣📋*
*◈☜٭جن کو آپ اپنی پریشانیاں سناتےہیں وہ آپ کے جانے کے بعد آپ کی پریشانیاں سیلی بریٹ کرتےہیں...لوگوں سے اپنی پریشانیاں شیئرکرنےاور ان سے مشورےمانگنے سے اچھاہےاپنےدکھ اپنی ذاتــــــ تک رکھیں اپنے آپ کواتنا مضبوط ضروررکھیں کہ اگر کوئ آپ کی خوشیاں آپ کے ساتھ شیئر نہیــں کرسکتاتو اسے اپنی پریشانیوں پرہنسنے کاموقع بھی نہ دیں …!!! - ۔●◈•* *◈❂•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•❂◈*
*🥀◈❂ہَرپَـل بَخَیْرْ؛ زِندگی سَلامَت❂◈🥀*
*🥀◈❂اــــصــلاحــی پیغــام ❂◈🥀*
*◈❂•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•❂◈*
💢💢💢 Offline 💢💢💢
💥💥💥 في أمانِ اللهْ 💥💥💥

Fardous
 

ہماری زندگی میں یہ رکاوٹیں بھی بڑا معنی اور مقام رکھتی ہیں…اکثر راستے ہم سے دُور ہو کر ہمارے لیےدورس فوائد چھوڑ جاتے ہیں…یہ قدرت کا ایک بہترین فارمولا ہے…اور کبھی یہ رکاوٹیں ہمارے متکبرانہ،اور پھولے ہوئے رویے پر ایک غیبی ضرب ہوتی ہیں جو کھڑی ہو کر ہم انسانوں کی چالوں کو ملیا میٹ کر دیتی ہیں…کوشش یہی کرنی چاہیےکہ بندہ مظلوم بن جائے،لیکن ظالم نہیں کیوں کہ سازش و ظلم سے کی گئی تدبیریں جلد یا بدیر کرنے والے کو ضرور آ گھیرتی ہیں…کہ مکافاتِ عمل تو ایک اٹل حقیقت ہے…دوسروں کے حقوق اَدا کرنے میں کوتاہی تو وبال ہے…لیکن اپنا حق معاف کر دینا اَجر کا باعث بن جانے والا ہےجیسا کہ حق پر ہونے کے باوجود جھگڑا چھوڑ دینے والے کو جنّت کی بشارت ملی،کردار میں امانت اور بے کسوں پر مہربانی سُکھی رکھنے والے عمل ہیں…!!!*
🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃

Fardous
 

💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*__________________________*
*کُچھ لوگوں کی اذیتوں میں شِدّت صرف اِس وجہ سے ہوتی ہے کیوں کہ ؛ اُنہیں ترکِ تعلق نہیں آتا ، اُنہیں کِسی سے کُچھ چھیننا نہیں آتا ، اُنہیں جیتنا نہیں آتا ، اُنہیں مُنافقت نہیں آتی ، وہ ایک دفعہ جِس کو اپنے قریب کر لیں پھر اُن کو اُن کے بچھڑنے پر صبر نہیں آتا ، اور حقیقت بتاؤں!؟ ایسے لوگوں کا استعمال بُہت کِیا جاتاہے ، اُنہیں بیوقوف سمجھا جاتاہے ، اور پھر یہ بھی حقیقت ہی ہے کہ ؛ یہ دُنیا سچے جذبوں کی بڑی توہین کرتی ہے...!!!*
*__________________________*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

Fardous
 

🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃
*==========================================================*
*شادی کی بعد بیوی شوہر کے ہاتھ میں پکڑے ترازو کے جس پلڑے میں جاکر بیٹھتی ہے وہ پلڑا بہت ہلکا ہوتا ہے۔۔۔دوسرے پلڑے میں سسرال والے ہوتے ہیں۔۔۔وہ پلڑا بہت بھاری ہوتا ہے اور کئی سال تک بھاری رہتا ہے۔۔۔پھر آہستہ آہستہ صبر، قربانی،* *برداشت،نظراندازی،* *مستقل مزاجی سے بیوی کا پلڑا بھاری ہونے لگتا ہے۔۔۔جھکنے لگتا ہے۔۔۔ پہلے سسرال والوں کے برابر آتا ہے اور پھر اس سے بھاری ہوجاتا ہے۔۔۔پھر ہمشہ بھاری ہی رہتا ہے۔۔۔فضا میں معلق نہیں رہتا وہ زمین سے لگا رہتا ہے...*
*لیکن توازن بدلتا رہتا ہے۔۔۔اور یہ کام صرف عورت کا صبر کرتا ہے۔۔۔وقت کرتا ہے۔۔۔قربانی کرتا ہے...*
*==========================================================*
🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍂🍃🍂

Fardous
 

✨💥آج کی اچھی بات💥✨

📌 صبر ، درگذر اور معاف🙏🏻 کر دینا خیر کے خزانوں💰 میں سے ایک خزانہ ہے جِسے *اﻟّٰﻠﮧ تعالیﷻ☝️* اپنے مقرب اور بہترین بندوں کو عطاء کرتا ہے🌷
*🌼 أَسْتَغْفِـــــــرّالْلَّهِ الْعَظِيْـــــــمَ الَّذِيْ لَا الَهَ الَاهُوَالْحَيُّ الْقَيُّـــــــوَمِ وَ أَتَـــوّبَ الَيَّــــهِ🙏*

Fardous
 

✨💠آج کی خوبصورت بات💠✨

🏵️ انسان کی زندگی میں صبر ، شکر🤲 اور محبت💝 تینوں کا بڑا درجہ ہے ، صبر مصیبت کو ٹالتا ہے ، شکر🤲 نعمت بڑھاتا ہے اور محبت💝 خوشیوں کا خرانہ💰 ہے
*🌸 الله تعالیﷻ🕋 اِن تینوں سے آپ کو سدا مالامال رکھے* امین یا رب العالمین
🌼 رَبَّنَاآتِنَافِي الدُّنْيَاحَسَنَةًوَفِي الْآخِرَةِحَسَنَةًوَقِنَاعَذَابَ النَّارِ🤲
*🌺 جَزَی اللہُ عَنّاَ مُحَمَّدًا مّاَ ھُوَ اَھْلُہٗ*🌻

Fardous
 

✨💥آج کی اچھی بات💥✨

📌 زندگی میں *دو بندوں* کا بہت خیال رکھنا ایک وہ جس نے تمھاری جیت کے لیے اپنا سب کچھ ہار دیا *تمھارا باپ👨👦* دوسرا جِس کی دعاؤں سے تم سب کچھ جیت گے *تمھاری ماں👩👦*
*🌼 یااللہ ہمارے والدین کا سایہ سدا ہم پر قائم دائم رکھنا* امین یارب العالمین🤲
*🌸 رَبَّنَاآتِنَافِي الدُّنْيَاحَسَنَةًوَفِي الْآخِرَةِحَسَنَةًوَقِنَاعَذَابَ النَّارِ*💐

Fardous
 

✨📚اُردو ترجمہ حدیثِ مبارکہ📚✨

*🌸 مفہوم ارشادِ نبوی ﷺ 💚*
تم میں سے کوئی شخص زمانے کو بُرا نہ کہے کیونکہ اللہ تعالی ہی زمانے (کا مالک) ہے
(صحیح مسلم 586)🌴

Fardous
 

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
🌺 *کیا میں اللہ کا شکرگزار بندہ نہ بنوں!*
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اتنی دیر تک کھڑے ہو کر نماز پڑھتے رہتے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قدم یا (یہ کہا کہ) پنڈلیوں پر ورم آجاتا، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے متعلق کچھ عرض کیا جاتا تو فرماتے ”کیا میں اللہ کا شکر گزار بندہ نہ بنوں“۔*🔹
📗«صحیح بخاری-1130»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

Fardous
 

*کبھی کبھی ہمیں ذہنی سکون کے علاوہ کسی چیز کی تمنا نہیں ہوتی* 💞💞

Fardous
 

*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ اَبِی ہُرَیرَۃَ قالَ:قالَ رَسُول اللہِﷺ
وَأُكْرِمَ الرَّجُلُ مَخَافَةَ شَرِّهِ،
وَظَهَرَتِ الْقَيْنَاتُ وَالْمَعَازِفُ،
*نبی کریم ﷺ کا فرمان*
شر کے خوف سے آدمی کی عزت کی
جائے گی گانے والی عورتیں اور
باجے عام ہو جائیں،
*عنوان*
قُربِ قیامت میں
لوگوں کی عزت انکے شر سے بچنے کے لیے
کی جائے گی 2 میوزک اور گانا بجانا عام
ہوجائے گا
*حوالہ*:جامع ترمذی.حدیث نمبر:2211

Fardous
 

💙💜💙💜💙💜💙
🍂 *پیارے رسولﷺکے پیارے انداز!*
🔹 *رسولﷺ نے فرمایا اگر تمہیں کوئی گالی دے اور تمہارے اس عیب سے تمہیں عار دلائے جسے وہ جانتا ہے تو تم اسے اس کے اس عیب سے عار نہ دلاؤ جسے تم جانتے ہو کیونکہ اس کا وبال اسی پر ہو گا۔*🔹
📗«سنــن ابــو داٶد-4084»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

Fardous
 

✨💥آج کی اچھی بات💥✨

📌 منفی تنقید سے نہیں گهبرانا چاہیئے کچھ لوگوں کو آپ اُڑ کر بهی دکها دیں تو وہ اس میں سے بهی منفی پہلو نکال کر کہیں گے کہ اسے تو چلنا تک نہیں آتا ، اِس لیے حالات جیسے بھی ہوں سوچ🤔 ہمیشہ مثبت ہونی چاہیے ، ان شاءاللہ *اللہ تعالی☝️* مددگار ہو گا😊
🌸 حَسْبِيَ اللّهُ لاإِلَـهَ إِلاَّ هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ🕋
*🌼 أَسْتَغْفِـــــــرّالْلَّهِ الْعَظِيْـــــــمَ الَّذِيْ لَا الَهَ الَاهُوَالْحَيُّ الْقَيُّـــــــوَمِ وَ أَتَـــوّبَ الَيَّــــهِ🙏*