✨🌀آج کی سنہری بات🌀✨
﷽
💫 گھر 🏠 کے مقابلے میں دروازہ🚪چھوٹا ہوتا ہے ، دروازے کے مقابلے میں تالا 🔒چھوٹا ہوتا ہے اور تالے کے مقابلے میں چابی🔐 چھوٹی ہوتی ہے لیکن وہ چھوٹی سی چابی پورے گھر🏠 کو کھول سکتی ہے ، اِسی طرح ایک پائیدار اور اچھی سوچ🤔 بڑے سے بڑے مسائل کو حل👍 کر سکتی ہے🌺
🏵️ رَبَّنَاآتِنَافِي الدُّنْيَاحَسَنَةًوَفِي الْآخِرَةِحَسَنَةًوَقِنَاعَذَابَ النَّارِ🤲
*💠 يَاحَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ*🌻
*عورتوں جیسا چال ڈھال اختیار کرنے والے مرد۔۔۔*
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان مردوں پر لعنت بھیجی جو عورتوں جیسا چال چلن اختیار کریں اور ان عورتوں پر لعنت بھیجی جو مردوں جیسا چال چلن اختیار کریں۔ غندر کے ساتھ اس حدیث کو عمرو بن مرزوق نے بھی شعبہ سے روایت کیا۔
*صحیح بخاری # 5885*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*__________________________*
*لـوہـاکبھی خــرابــــــ، نہیــں ہوتــا،وہ ہمیشــــہ اپنـــے ہـی زنگــــــ ســےبــربــاد ہــوتــا ہـــے .... اسـی طـرح انســان کـو کـــوئ بـــربــاد نہیــں کــرسکتـــا، اــــــــــۜں کــی ــــــــۜوچ دوســروں ســے امیــدیــں ہــی اســـے بـــربــاد کــرتــی ہیــں.د)*
*__________________________*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*__________________________*
*اور پھر ایکـــ وقتــــ ایســـاآتـاہـے، جبــــــ دل کی سـاری خواہشات ختــم ہـوجـاتـی ہیــں،اور دل چـاہتـاہےوہی ہو،جـواللہ تعالی چـاہتـاہے...!!!*
*__________________________*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
✨💥آج کی اچھی بات💥✨
﷽
📌 انسان اَکڑ کر ایک ٹیلے🗻 پر نہیں چڑھ سکتا لیکن جُھک کر کوہ ہمالیہ⛰️ پر پہنچ سکتا ہے ، پس *عاجزی* سے جھکنا سیکھیں تاکہ بلندی نصیب ہو👍
*🌸 أَسْتَغْفِـــــــرّالْلَّهِ الْعَظِيْـــــــمَ الَّذِيْ لَا الَهَ الَاهُوَالْحَيُّ الْقَيُّـــــــوَمِ وَ أَتَـــوّبَ الَيَّــــهِ🙏*
✨📚اُردو ترجمہ حدیثِ مبارکہ📚✨
﷽
*🌸 مفہوم ارشادِ نبوی ﷺ 💚*
حیاء جنت میں لے جانے کا ذریعہ ہے
(سنن الترمذی 2009)🌴
✨🌀آج کی سنہری بات🌀✨
﷽
✍🏻 لوگوں کو نصیحت سے نہیں ٹھوکر سے سبق سیکھتے دیکھا گیا ہے ، نصیحت اکثر ایک کان میں جا کر دوسرے کان سے نکل جاتی ہے مگر ٹھوکر سیدھی دل❤️ پر لگتی ہے🤔
*🏵️ سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ ، أَشْهَدُ أَنْ لا إِلهَ إِلَّا أَنْتَ أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتْوبُ إِلَيْك*🌺
✨💠آج کی خوبصورت بات💠✨
﷽
🏵️ صحت ہزار نعمت ہے ، *خُدا☝️کا شکر 🤲* ادا کیجئے ، اپنی صحت کیلئے ، اپنے خاندان کیلئے اور اپنے گھر🏠 کیلئے ، بہت سے لوگوں کو یہ نعمتیں میسر نہیں🌷
*🌼 جَزَی اللہُ عَنّاَ مُحَمَّدًا مّاَ ھُوَ اَھْلُہٗ*🌻
جب سکون کی کمی محسوس ہو تو اپنے رب سے توبہ کرو کیونکہ انسان کے گناہ ہی ہیں جو
دل کو بےچین رکھتے ہیں🍁🥀
# ❤️🥀❤️
عزت دار ہونا ۔
مشہور ہونے سے زیادہ بہتر ہے.🔥
*مانگنے والے کو دنیا دیتی ہے اور دینے والے کو اللہ دیتا ہے*
*ناراض ہو کر بھی تعلق نہیں توڑتا*.....
*اللّٰه کی ناراضگی بھی کتنی پیاری ہے*...../🖤
♥️🖤✨.
.
✧═══════•🤍
*سنو!!*
*دوستوں کی محفل کے لیے قرآن کی محفل کو نہ چھوڑنا۔*♥️✨
*🦋 ~~ 🦋*
جو شخص اللہ تعالی کی نعمتوں سے مطمئن رہتا ہے وه سب سے زیاده دولت مند ھے,
کیونکہ اطمینان فطرت کی سب سے بڑی دولت ھے
اپنے فیصلوں کو اللہ پاک کی مرضی پر چھوڑ دو مایوسی تمہیں چھوڑ دے گی
یااللہ ھم تجھ سے صحت و تندرستی اچھی زندگی ایمان پر موت اور خوش قسمتی کا سوال کرتے ھیں ھمارے دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے
سدا خوش رھیں آمین
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
صبح بخیر زندگی
!,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,!
*✿ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ✿*
︗
*اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے آمین*
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬❂
🌼•─┅═༻▣﷽▣༺═┅─•🌼
🕌
🌈 آپ کی زندگی میں کسی بھی تکلیف کو روکنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ آپ اس حقیقت کو قبول کر لیں کہ کچھ بھی آپ کا نہیں ہے، کچھ بھی آپ کا نہیں تھا، اور کچھ بھی آپ کا کبھی نہیں ہوگا۔ یہ سب دنیاوی وابستگیاں اللہ تعالی کی طرف سے عطا کردہ ہیں، اللہ تعالی ہی کی ہیں اور اللہ ہی کی طرف لوٹ کر جانے والی ہیں۔
🔮 *
•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•
*🌱اِسـلاَمك پـُھول🌱*
*خیال کا پاکیزہ ہونا روح کی*
*پاکیزگی کو ظاہر کرتا ہے*
✍✍
*🌱اِسـلاَمك پـُھول🌱*
*خیال کا پاکیزہ ہونا روح کی*
*پاکیزگی کو ظاہر کرتا ہے*
✍✍
💥💥💥 في أمان اللهْ 💥💥💥
💢💢💢 Offline 💢💢💢
*🌱 اِسـلاَمك پـُھول🌱*
*خطرناک وہ ہوتے ہیں*
*جو دل سے بد صورت ہوتے ہیں*
*چہروں کی بدصورتی کسی*
*کو کوئی نقصان نہیں پہنچاتی*
✍
*🌱گِیـلاَنی اِسـلاَمك پـُھول🌱*
*دُنیا کا سب سے بہترین*
*لائف اِسٹائل یہ ہے کہ*
*آدمی اپنی آمدن میں*
*گُزارا کرنا سیکھ لے*
✍
*🌱 اِسـلاَمك پـُھول🌱*
*حضور نبی کریم*
*صلی اللہ علیہ و آلہِ وسلم*
*کی سیرت کے ہوتے ہوئے*
*ہمیں کسی موٹیویشنل*
*سپیکر کی قطعی کوئی*
*ضرورت نہیں ہونی چاہیئے*
✍
*🌱 اِسـلاَمك پـُھول🌱*
اگر آپ چاہتــــے ہیں کہ،
مُعَاشرَے میں *عِـــــــــــزَّت کا*
*مَقــــــــــام* پائیں،
*تَو عِـــــــــــزَّت کرنا*
*سِکھیـــــــــں•••••*
✍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain