Damadam.pk
Fardous's posts | Damadam

Fardous's posts:

Fardous
 

حجاب اتارنے کیلئے ہزاروں دلائل کی ضرورت ہے اور اسے پہننے کیلئے صرف ایک دلیل کافی ہے کہ
"یہ حکم ربّى ہے!!

Interesting Posts image
F  : ماشاء اللہ - 
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
F  : السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ - 
Islamic Quotes image
F  : السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ - 
Fardous
 

" ابھی توبہ کرو۔۔
کیا معلوم، اگلا لمحہ تمہارے سامنے موت کا فرشتہ ہو۔۔۔
تمہارا تو اگلا سانس بھی کنفرم نہیں۔۔۔💔
تم کس دھوکے میں ہو۔۔۔۔ 💔

Fardous
 

میں تیـــری چـاہنـــے والــی ہـوں یـا رب العـــزت
مگـر ہـے یــہ حســـرت
جـن کـو تـــو چـاھتـاہـے مجھکـو بھــی ویسـا بنــا دے❤💕
آمیـــن الہــــی آمیــــن ❤💕

Fardous
 

جس نے کسے مومن سے دنیاوی تکالیف میں سے کوئی تکلیف دور کی تو اللہ تعالی روز قیامت اس کی تکلیف کو دور کرے گا، اور جس نے کسی تنگ دست مومن کے لئے آسانی پیدا کی، اللہ تعالی دنیا وآخرت میں اس کے لئے آسانی فرمائے گا۔ (صحیح مسلم

Fardous
 

اتنی لمبی راتوں کے باوجود اگر فجر کی نماز نصیب نہیں ہوتی تو یہ اللّه تعالی سے تعلقات خراب ہونے کی نشانی ھے
اللّه تعالی ہمیں پانچ وقت کا سچا اور پکا نمازی بنادے ۔ آمین یا رب العالمین

Fardous
 

ایک دوسرے کے رزق پر نظر مت رکھو، کیونکـہ
اللہ سے بہتر تقسیم کرنے والا کوئی نہیں ہے۔

Fardous
 

مثال دینا آسان ہے، مثال بننا دشوار ہے۔
☆☆☆

Fardous
 

وہ تمہارے آنسو بھی دیکھتا ہےوہ تمہارے غم سے بھی بے خبر نہیں، وہ تمہاری اذیتوں کو بھی جانتا ہے تمہارے صبر پر بھی نظر کیے ہوئے ہے۔ پھر بھی تم کہتے ہو ہم اکیلے ہیں۔ ہمارے ساتھ کوئی نہیں۔ یہ دنیا کے لوگ کسی کے ساتھ مخلص نہیں ہوتے۔ بس اللّہ تعالیٰ کی ذات ہوتی ہے جو ہمیشہ ساتھ رہتی ہے۔
وہی ہے جو تمہارا انتظار کرتا ہے۔تاکہ تم اس کی طرف اس کا بن کر لوٹ جاؤ

Fardous
 

ذڪرِالـٰہـی اور دُعا ســے*
*انسان ڪی زندگـی ڪے*
*اندھیــرے اور تمام مُشڪلات*
*دور ہوجاتـــی ہیــں*

Fardous
 

یہ زندگی جو ہم جی رہے دراصل یہ ہمارا امتحان ہے کامیاب شخص وہی ہے جس نے اللہ کو راضی کرلیا اور اپنی آخرت سنوار لی. ...

Fardous
 

🍂نیکی چاہے چھوٹی کیوں نہ ہو نیکی ہی ہوتی ہے اور گناہ چھوٹا ہی کیوں نہ ہو گناہ ہی ہوتا ہے۔🌸
🍂نیکی چاہے چھوٹی ہو اس کو ضرور کرتے رہیں کیا پتہ اللہ تعالی اس پر آپ کی بخشش فرما دے کیونکہ وہ رب رحمان ہے۔🌸
🌸گناہ چاہے چھوٹا ہو نہ کریں کیا پتہ اس سے آپ کی پکڑ ہوجاۓ۔

Fardous
 

نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا کچھ نہیں🥀
سورہ الرحمن

Fardous
 

🍁دنیا کی ہر نعمت حاصل کرنا ہمارے اختیار میں نہیـــں..🌸
🍂لیکن آخرت کی نعمتیں حاصل کرنا ہمارے اختیار میں ہے پس نافرمانیاں ترکـــــ کیجیے اور نیکیوں کی طرف دوڑ لگائیے..🌸

Fardous
 

جســطرح پھــول کی پہچــان
اس کی خوشبـــو ســے ہــے
اس طرح انســـان کی پہچــان
اس کــــے کردار سے ہــے
💕❤️

Fardous
 

خوشی میں "جشن" سےافضل "شکر" ہے
اور
غم میں " سوگ" سےافضل "صبر" ہے...
اور
"شکر" اور "صبر" کا بہترین طریقہ "نماز" ہے !
اللہ ھمیں بہترین نمازی بنادے..! (آمین)
خوش رهیں.

Fardous
 

موت یاد رہے تو زندگی آسان ہو جاتی ہے
اللہ یاد رہے تو دین دنیا آخرت آسان ہو جاتی ہے!!!

Fardous
 

کبھی کبھی اپنے بارے میں اپنے دل سے پوچھتے رہا کریں لوگوں کی تعریف سے خوش نہ ہوا کریں