Damadam.pk
Farhaad's posts | Damadam

Farhaad's posts:

Farhaad
 

A day before

Farhaad
 

Unkahi hi reh gyi wo baat sb baaton k baad

Farhaad
 

یہ فیضان نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی
سکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی ؟
عید ٰٰٰٰٰٰٰٰالضحیٰ مبارک ♥️

Farhaad
 

jo tum nay thaan hi li hai
humaray dil se niklo gay
too itna jaan lo Jaanan...
samandar samnay ho ga ager sahil se niklo gay
sitaray jin ki aankhon nay, humain ik sath dekha tha
gawahi denay aain gay
puranay kagzoon ki balkooni se bohat se lafz jhankain gay
tumhain wapis bulain gay
kai waday, fasadi qarz khawahoon ki tarah tumhain rastay main rookain gay
tumhain daman se pakrain gay
tumhari jaan khain gay
chupa ker kis tarah chera
bhari mehfil se niklo gay
zara phir soch lo janan
nikal too jao gay shayad
magar mushkil se niklo gay

Farhaad
 

ھم نے بے پردہ ، تجھے اے مہ جبیں دیکھ لیا
اب نہ کر پردہ کہ ، او پردہ نشیں دیکھ لیا

Farhaad
 

ہم تو رات کا مطلب سمجھے خواب، ستارے، چاند، چراغ
آگے کا احوال وہ جانے جس نے رات گزاری ہو
🌿🌿

Farhaad
 

Tery anay ki kia umeed magar kesay keh doon k intazar nahi...

Farhaad
 

میرے تصور میں اک زہرہ جبیں ہے
جس سےمیری کوئی پہچان نہیں ہے

Farhaad
 

جلا ہے جسم جہاں دل بھی جل گیا ہو گا
کریدتے ہو جو اب راکھ جستجو کیا ہے

Farhaad
 

میں اپنے گیت غزلوں سے اسے پیغام کرتا ہوں
اس کی دی ہوئی دولت اسی کے نام کرتا ہوں
ہوا کا کام ہے چلنا، دئیے کا کام ہے جلنا
وہ اپنا کام کرتی ہے، میں اپنا کام کرتا ہوں

Farhaad
 

مجھ میں کتنے راز ہیں بتلاؤں کیا
بند ایک مدت سے ہوں کھُل جاؤں کیا
عاجزی، منت، خوشامد، التجا
اور میں کیا کیا کروں مر جاؤں کیا

Farhaad
 

میرے ہجرے میں نہیں اور کہیں پر رکھ دو
آسماں لاۓ ہو لے آؤ زمیں پر رکھ دو
اب کہاں ڈھونڈنے جاؤ گے ہمارے قاتل
آپ تو قتل کا الزام ہم ہی پر رکھ دو

Farhaad
 

دن ڈھل گیا تو رات گزرنے کی آس میں
سورج ندی میں ڈوب گیا ہم گلاس میں

Farhaad
 

سلا چکی تھی یہ دنیا تھپک تھپک کے مجھے
پھر جگا دیا پازیب نے تیری چھنک کے مجھے
کوئی بتائے کہ اسکا میں کیا علاج کروں
پریشان کرتا ہے یہ دل دھڑک دھڑک کے مجھے

Farhaad
 

آپ دل پھینک ہیں یا دل جلے

Farhaad
 

بدن ہوتا ہے بوڑھا دل کی حسرت کب نکلتی ہے
پرانا کوکر* کیا سیٹی بجانا چھوڑ دیتا ہے

Farhaad
 

عشق کرنے کی یہی عمر ہے جو میری ہے اس عمر میں صرف عشق ہوتا ہے اور کچھ ہوتا ہی نہیں ہے

Farhaad
 

راز جو کچھ ہو اشاروں میں بتا بھی دینا
ہاتھ جب اس سے ملانا تو دوا بھی دینا

Farhaad
 

کس نے دستک دی یہ دل پر، کون ہے
آپ تو اندر ہیں، باہر کون ہے

Farhaad
 

گلاب، خواب، دوا، زہر، جام کیا کیا ہے
میں آگیا ہوں بتا انتظام کیا کیا ہے