میں مقفل نہیں رکھتا ہوں کبھی دروازے جس نے جانا ہےبہت شوق سےجائے واپس ایسے پنجروں میں پرندے نہیں رہتے تادیر کون اب دل سے گئے شخص کو لائے واپس . وہ تالا نہ لگانے کے پیچھے کا راز کُنڈی کی غیر موجودگی ہے ۔
✓شہزادی کو دل کا دورہ پڑے اور محل میں کوئی غلام نہ ہو جو سٌنے منہ کو چومنے آئے کوئی اتنا بھی خوش کلام نہ ہو وہ ہنس کر مل رہا ہے مجھ سے یہ کہیں اس کا انتقام نہ ہو۔۔۔ . آۓ ہاۓ،کیا کہنے
بچھڑ گئے تو یہ دل عمر بھر لگے گا نہیں لگے گا لگنے لگا ہے، مگر لگے گا نہیں نہیں لگے گا اُسے دیکھ کر مگر خوش ہے، میں خوش نہیں ہوں مگر دیکھ کر لگے گا نہیں... ❤️♥❤️