Damadam.pk
Farhanmobile's posts | Damadam

Farhanmobile's posts:

Farhanmobile
 

مجھ کو  خود میں نہ ڈھونڈھ اپنے روح میں تلاش کر
میں تری خیال سے جدا نہیں ترے عکس میں پیوست ہوں
❤❤❤

Social media post
F  : Post by me - 
Social media post
F  : Post by fani - 
Social media post
F  : Post by fani - 
Farhanmobile
 

تیرے کس کس خیال کو دل سے جدا کروں!
صاحِب...
میرے ہر خیال میں تیرا ہی خیال رہتا ہے!! ♥

Farhanmobile
 

تیری نظر میں اتنی کشش نہ تھی کہ مجھے گرا دیتی...😍
یہ تو احترامِ محبت ہے کہ خود کو جھکا دیا ہم نے...😍

Farhanmobile
 

تم تو چلے گئے تھے پھر کیوں آئے ھو مجھ سے ملنے
وہ معصومیت سے گلے لگ کر بولا تمھارے دل کی دستک سن کر

Social media post
F  : Post by fani - 
Social media post
F  : Post by me - 
Social media post
F  : Post by fani - 
Farhanmobile
 

کبھی ممکن کبھی نہیں ممکن💔
ہر گھڑی تو خوشی نہیں ممکن💔
ہم نے یہ زندگی سے سیکھا ہے 💔
سب ہے ممکن، سبھی نہیں ممکن💔
تان ٹوٹے ہمیشہ قسمت پر💔
جس کو چاہوں وہی نہیں ممکن__💔💔
خواب ہم نے بھی صرف وہ دیکھا💔
جس کی تعبیر ہی نہیں ممکن💔
میرے لکھے میں تیری بات نہ ہو💔
ایسی بھی بے حسی نہیں ممکن,,,🔥
#S_A🔥👈

اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں بسالے مجھ کو😘
میں ہو تیرا تو نصیب اپنا بنالے مجھ کو😘😘
F  : اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں بسالے مجھ کو😘 میں ہو تیرا تو نصیب اپنا بنالے مجھ - 
Farhanmobile
 

ہم جیت بھی سکتے تھے اس عشق کی بازی کو!!!
وہ جیت کے خوش ہوگا ، یہ سوچ کے ہم ہارے...!! 💔 💯

یادوں کی قیمت وہ کیا جانے جو یادوں کو مٹا دیا کرتے ھیں
دوست
یادوں کا مطلب تو ان سے پوچھ جو یادوں کے سہارے جیا کرتے ھي
F  : یادوں کی قیمت وہ کیا جانے جو یادوں کو مٹا دیا کرتے ھیں دوست یادوں کا مطلب - 
All friends
F  : All friends - 
Social media post
F  : Post by fani - 
تیرے بغیر دل کی کیا حالت ھے تم کیا جانو 💔💔💔
مل کر بتاۓ گے یہ دل کتنا تڑپا ھے تم سے دور رہ کہ💔
F  : تیرے بغیر دل کی کیا حالت ھے تم کیا جانو 💔💔💔 مل کر بتاۓ گے یہ دل کتنا تڑپا - 
Social media post
F  : Post by me - 
Social media post
F  : Post by fani - 
All friends
F  : All friends -