*اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه* *اَلْحَمْدُ للهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ* *اَللّهُمَ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمّدٍ عَبدِكَ ونَبِيِّكَ ورَسُولِكَ الْنَبِىّ الْأُمِّىّ* جب کسی ضرورت مند کی آواز تم تک پہنچے تو اللّٰه پاک کا شکر ادا کرو، کیوں کہ اس نے اپنے بندے کی مدد کے لئے آپ کو پسند فرمایا، ورنہ وہ اکیلا ھی کافی ھے سب کے لئے. *اے حلیم و کریم اللہ !* جو ہمارے مقدر میں نہیں لکھا اس کی کوشش اور تمنا میں ہمیں مبتلا نہ کیجئے اور جو نعمتیں ہماری تقدیر میں لکھدیں ہیں ان کا حصول ہمارے لئے آسان فرما دیجئے آمین۔ دعا ہے کہ پاک پروردگار ہمیں لوگوں میں آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے. اللّه پاک ہم سب کو کرونا اور اس جیسی تم
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙 ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲ 🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤 🔖 *26 شعبان 1441ھ* 💎 🔖 *20 اپریل 2020ء* 💎 🔖 *07 بیساکھ 2077ب* 💎 🌄 *بروز سوموار Monday* 🌅 🍁 *قیامت کی نشانیاں!* 🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت اس وقت تک نہ آئے گی جب تک علم دین نہ اٹھ جائے گا اور زلزلوں کی کثرت نہ ہو جائے گی اور زمانہ جلدی جلدی نہ گزرے گا اور فتنے فساد پھوٹ پڑیں گے اور «هرج» کی کثرت ہو جائے گی اور «هرج» سے مراد قتل ہے۔ قتل اور تمہارے درمیان دولت و مال کی اتنی کثرت ہو گی کہ وہ ابل پڑے گا۔*🔹 📗«صحیح بخاری -1036» ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ 💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
درگزر میری ہر خطا کر دے بے سکوں ہوں سکوں عطا کر دے لب پہ میرے وہی دعا کر دے جو معطل مری سزا کردے اپنی خواہش کا ہوں ستایا ہوا اپنی چاہت سا پھر نیا کر دے جو نہ بھولے کبھی تجھے اک پل حافظہ وہ مجھے عطا کر دے بند کر دے ہر ایک در مجھ پر اس طرح خود سے آشنا کر دے سارا عالم ہے سر جھکائے ہوئے لا دوا ہے مرض دوا کر دے وہ نہ چاہے تو پھر بتا ابرک کون ہے جو ترا بھلا کر دے