Damadam.pk
Farhanmobile's posts | Damadam

Farhanmobile's posts:

Farhanmobile
 

تجربہ تھا ، سو دعا کی ۔۔ تا کہ نقصان نہ ہو
عشق مزدور کو مزدوری کے دوران نہ ہو
میں اسے دیکھ نہ پاتا تھا پریشانی میں
سو دعا کرتا تھا ، مر جائے ، پریشان نہ ہو
گاؤں میں دور کی سسکی بھی سنی جاتی ہے
سب پہنچتے ہیں ، بھلے آنے کا اعلان نہ ہو
ایک رقَّاصہ نے اک عمر یہاں رقص کیا
دل کی دھک دھک میں چھنن چھن ہے تو حیران نہ ہو
اب تعوُّذ کو بدل دینے میں کیا رائے ہے
جہاں شیطان لکھا ہے ، وہاں انسان نہ ہو ؟
شکریہ ! مجھ کو نہ دیکھا ۔۔ مری مشکل حل کی
میری کوشش بھی یہی تھی ، مری پہچان نہ ہو
تو مرا حق ہے مگر شام تو ڈھل جانے دے
میری آنکھوں پہ ترس کھا ، ابھی عریان نہ ہو

نام تو لکھ روں أس کا اپنی ہر 
    شاعری کے ساتھ
مگر پھر خیال آتا ہے٬
معصوم سی ہے جان میری
کہیں بدنام نا ہو جاے💔🔥
F  : نام تو لکھ روں أس کا اپنی ہر شاعری کے ساتھ مگر پھر خیال آتا ہے٬  - 
Farhanmobile
 

*تمام مسلمان بھائی متوجہ ہوں!!!!*
اگر آپکی موبائل سم پر گانا لگا ہوا ہے تو براہِ کرم *رمضان کے مبارک مہینے* سے پہلے اسے بند کر دیں تاکہ انجانے میں کسی *روزہ دار کا روزہ خراب نہ ہو* اور
عام حالات میں بھی اجتناب کریں_*جزاک اللہ*
*تمام نیٹ ورکس کے کوڈ یہ ہیں*👇👇👇
(1) *زونگ* سے *UNR* لکھ کر *230* پر بھیج دیں.
(2) *ٹیلی نار* سے *UNSUB* لکھ کر *230* پر بھیجیں.
(3) *موبی لنک* سے *UNSUB* لکھ کر *230* پر بھیجیں.
(4) *یوفون* سے *UNSUB* لکھ کر *666* پر بھیجیں.
(5) *وارد* سے *RBT OF* لکھ کر *7171* پر بھیجیں..!

Farhanmobile
 

بیوی 👩:
ہماری شادی کو بیس سال ہو گئے اور پتہ بھی نہیں چلا😍😘😌🙈
شوہر 👨: سزا کا احساس صرف قیدی کو ہوتا ہے ،جیلر کو نہیں😔😐😜😂😂😂

Social media post
F  : Beutifull post - 
Farhanmobile
 

اگر کوئی ہاتھ میرے ہاتھ میں ہو تو☺
وہ ہاتھ تمہارا ہو❤
اگر ہم جیئں کسی کے ساتھ تو وہ
ساتھ تمہارا ہو❤
میرا نام اگر جڑے کسی کے ساتھ تو وہ
نام تمہارا ہو❤
سپنے تو بہت دیکھے ہیں میری
آنکھوں نے❤
اگر کوئی سپنا سچ ہو تو وہ سپنا
تمہارا ہو❤😘😘😘

محبت کی آزمائش دیکھ دیکھ کے تهک  گیا ہوں اے میرے خدا قسمت میں کوئ ایسا بھی دوست لکھ دے جو موت تک وفاکرے💔.💔
F  : محبت کی آزمائش دیکھ دیکھ کے تهک گیا ہوں اے میرے خدا قسمت میں کوئ ایسا بھی - 
ﭼﮩﺮﮦ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﺳﮯ ﺟﺎﻥ____ نہ ﭘﺎﺅ ﮔﮯ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﻣﯿﺮﯼ
کہیں ﭘﺘﮭﺮ  ﮐﮩﯿﮟ ﻣﻮﺗﯽ  ﮐﮩﯿﮟ ﺁﺋﯿﻨﮧ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ_____❤❤
F  : ﭼﮩﺮﮦ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﺳﮯ ﺟﺎﻥ____ نہ ﭘﺎﺅ ﮔﮯ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﻣﯿﺮﯼ کہیں ﭘﺘﮭﺮ ﮐﮩﯿﮟ ﻣﻮﺗﯽ ﮐﮩﯿﮟ - 
Love of all time
F  : Love of all time - 
Urdu poetry
F  : Urdu poetry - 
Farhanmobile
 

مسکراہٹ جدا نہ کرنا کبھی ہمارے گروپ والوں کی اے خدا بڑے معصوم سے چہرے ہیں اداس ہوں تو اچھے نہیں لگتے 😌😉😘

ہم تو محبت کے نام سے بھی انجان تھے۔۔۔۔
اک شخص کی چاہت نے ہمیں پاگل بنا دیا۔۔۔۔
۔۔۔
F  : ہم تو محبت کے نام سے بھی انجان تھے۔۔۔۔ اک شخص کی چاہت نے ہمیں پاگل بنا - 
Farhanmobile
 

بابا جی فرماتے ہیں
لڑکیاں مشکل سے گوری ہونے ہی لگتی ہیں کہ
پھر سے گرمیاں آ جاتی ہیں☺😊😀😃

Farhanmobile
 

کسی کے عیب کو تو بے نقاب نہ کر
خدا حساب کرےگا تو حساب نہ کر
بری نظر سے نہ دیکھ مجھ کو دیکھنے والے
میں لاکھ برا صحیح تو اپنی نظر خراب نہ کر

اسلام علیکم 
صبح بخیر
F  : اسلام علیکم صبح بخیر - 
اسلام علیکم 
صبح بخیر
F  : اسلام علیکم صبح بخیر - 
Good night
F  : Good night - 
Farhanmobile
 

ہم کو اپنی ہی طبیعت نا راس آئی💓💔
زندگی جتنی بھی پائی اداس پائی♥💓
شامیں میری بجھی بجھی سی
ہر شب بدحواس آئی
نہ کوئی دن یادوں کے لائک
نہ کوئی سحر خاص آئی
سایہ بھی ساتھ چھوڑ گیا
تنہائی اتنی پاس آئی
ہم کو اپنی ہی طبعیت نہ راس آئی💓♥
زندگی جتنی بھی پائی اداس پائی♥💓

Farhanmobile
 

🙆♀🙇♂🙆♂🙋♀👩🏻⚖🎅🎤🔭🦀🕵♂🎅 *ایسا لگتا ہے کہ آج کل سارے پیر بابے مرشد کوئی کرامات نہیں دکھا رہے، سب قرنطینہ میں ہیں*
مگر جیسے ہی کرونا ختم ہوگا آپکو کرامات کی اس طرح کی کہانیاں سننے کو ملنا شروع ہوجائینگی اور اگر آپ انکار کرینگے تو آپکو ولیوں کا منکر کہا جائیگا. یا پھر گستاخین کا خطاب بھی مل سکتا ہے.
📿بابا نے کرونا کے مریض پر ہاتھ پھیرا تو وہ صحیح ہوگیا،
📿 فلاں نے صرف مرشد کی زیارت کی تو کرونا صحیح ہوگیا،
📿فلاں مزار پر 1000 مریضوں نے رات گزاری تو سب کو بیک وقت کرونا سے شفا ملی۔
📿فلاں مرشد نے کرونا وائرس کو کہا چلا جا اور پھر مرض نا رہا۔
ان کرامات پر کتابیں لکھی جائینگے۔۔۔۔جن کے نام ہونگے
📗کرونا کی شامت
📗کرونا کا مریض اور ایک بزرگ کا واقعہ
📗کرونا کے مریض کا سچا واقعہ
*اور ممکن ہے مستقبل میں کرونا والی سرکار۔۔۔یا پیر

کمال کی محبّت کرتا ہے وہ شخص ہم سے
جب دل چاہا ہنسا دیا جب دل چاہا رلا دیا💔💔☹
F  : کمال کی محبّت کرتا ہے وہ شخص ہم سے جب دل چاہا ہنسا دیا جب دل چاہا رلا -