سامنے ہوتا ہے لیکن مجھے رد کرتا ہے...!!
بعض اوقات تو آئینہ بھی حد کرتا ہے...!!
جون ایلیاء🔥🥀
تُو پہلے مجھ کو محبت میں مبتلا تو کر
ابھی ستائے گی ایسے تو چھوڑ جاؤں گا-🔥
ہم جو بھی چیز رکھتے، کمال کی رکھتے ہیں صاحب
,💘💘💘💘💘💘💘💘
یقین نہ آئے تو خود کی مثال لے لیجئے
꧁ ساحل ꧂
+═❁+❁═+
مجھے سکول کا بستہ پھر سے تھما دو نا
ماں ❤❤
زندگی کا سبق مجھے بہت مشکل لگتا ہے.💔😔
تم بھی کرکے دیکھ لو محبت کسی سے
______اے دوست______
جان جاؤ گے کے ہم نے مسکرانا کیوں چھوڑ دیا...!!!
ہمارے والدین نے ہمیں بچپن میں شہزادوں کی طرح پالا ہے
لہذا ہمارا فرض بنتا ہے کہ بڑھاپے میں ہم انہین بادشاہوں کی طرح رکھین.
دلــــوں پہ ســلطنت قـائــم کــرنا عــادت ہے ہمـــاری
ہم کــو آتـــا نہیـــں دل دکھـــانہ کـــسی کا💓💓 please like our back comment karna
درد نے سیکھ لیا, اپنی حدوں میں رھنا
" خواھشِ وصلِ مناجات نہ ھونے پائی__!
کون سے وھم کے پردے تھے دلوں میں حائل
کیوں تری ذات مری ذات نہ ھونے پائی___!
★__مجھے پرواہ نہیں زمانے کے نوابوں کی🔥
__..میرا اپنا میعار ھے اسی میں رہتا ھوں
I love you mom
تو نہ ہو گا تو بھلا کون سنوارے گا اِنہیں
میرے بالوں کی تو عادت ہے یونہی بکھرے رہنا
محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔💔 please like aur comment karna
وہ بریانی اور قیمے والے نان دے کر الیکشن خریدتے تھے ،
🙃🙃🙃
خان صاحب نے بغیر امتحان بچے پاس کر کے پوری جنریشن خرید لی
😂😂😂
2023 میں یہی بچے عمران خان کو ووٹ دیں گے جن کے امتحانات ملتوی ہوئے
سازششششش😜🤣😂😀😂😂😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
زندگی کی اداس راتوں میں
بے وفا دوست بہت یاد آتے ہیں 💔✌
please liked aur comment karna
ذندگی اتنی دکھی نہیں کے مر جانے کو جی چاہے
بس کچھ لمحے اتنے دکھ دیتے ہیں کہ جینے کو دل نہیں کرتا💔🔥💯
_مرشد 💜
تیرے غرور کو دیکھ کر_____ تیری تمنا ہی چھوڑ دی ہم نے..صـاحـبـــ
ذرا ہم بھی تو دیکھیں کون____ چاہتا ہے تمہیں ہماری طرح.💔
اگر رک جائے میری دھڑکن__تو موت نا سمجھنا!
کئی بار ایسا ہوا ہے #تجھے یاد________ کرتے کرتے,💔
۔۔۔قسمت کی لکیروں پر اعتبار کرنا چھوڈ دیا❤❤
۔۔۔جب انسان بدل سکتے ہیں تو یہ لکیریں کیوں نہیں😚
ایسے ٹوٹا ہے محبت ____کا بھرم ، آج نہ پوچھ
جھوٹے لگتے ہیں وفاؤں کے دھرم ، آج نہ پوچھ
اپنی اوقات سے بڑھ کر تری ___خواہش کی تھی
خود سے آنے لگی _آنکھوں کو شرم ، آج نہ پوچھ
میں نے ہر باب_ میں لکھی تھی __وفائیں تیری
آخری حرف __پہ روتا ہے قلم __، آج نہ پوچھ
میرے ہونٹوں_ پہ یہ خاموش ____سسکتے نوحے
اور آنکھوں میں ہیں اشکوں کےعلم ،آج نہ پوچھ
جس نے انمول _دعاؤں کے ___گہر رول دیے
کیسے روتا ہے وہ پتھر ___کا صنم ، آج نہ پوچھ
ڈھانپ رکھا_ تھا دعاؤں کی ردا __سے میں نے
کیسے میلا ہوا چاہت کا ___حرم ، آج نہ پوچھ..
مان لوں میں یہ کیسے کہ عید حسین دن ہے زندگی کا
کہیں ما حول ہے خو شی کا ،کہیں حال ہے خو د کشی کا۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain