Damadam.pk
Farhanmobile's posts | Damadam

Farhanmobile's posts:

Farhanmobile
 

بھری زمیں سے تمھارا ہی انتخاب کیا
اور انتخاب بھی کیا خوب لاجواب کیا
محبتوں میں روانی کو اک جہت بخشی
اور ایک عشق تسلسل سے بے حساب کیا

Farhanmobile
 

تو میرے دل پہ ہاتھ تو رکھ۔۔۔۔۔❣
تیرے ہاتھ پر دل رکھ دوں گا۔۔۔۔۔❣

Farhanmobile
 

کسی عورت کے پیچھے جانے سے بہتر ہےتم شیر کے پیچھے چلے جائو۰۰۰۰۰۰
کیونکہ اگرشیر پلٹاصرف تمہاری جان جائے گی اور اگر عورت پلٹی تو تمہارا ایمان جاسکتا ہے.......♣

Farhanmobile
 

_ " عورت جس مرد سے محبت کرتی ہے ناں
اس کے سامنے غصہ دکھاتی ہے ، روتی ہے ،شکایت کرتی ہے ، اپنی بات منواتی ہے ، اور بار بار اپنی محبت کا اظہار کرتی ہے :';)
لیکن جب اس کی محبت کی قدر نہیں کی جاتی تو وہ پتھر کی ہو جاتی ہے اور پھر پتھر کہاں بولتے ہیں 🥀💯 "
🌈

Farhanmobile
 

میں یہ سمجھوں گا کہ مل گئ کائنات مجھے رضا
گر چند لمحوں کا مجھے تیرا ساتھ ملے 🍁

Farhanmobile
 

💖پتہ نہیں میرے دل کو تجھ سے💖
⚘کتنی محبت ھے⚘رضا
💖نہ ہی تم بن جینے کا تصور کرتا ھے نہ ہی💖
⚘تم بن مرنے کا سوچتا ھے⚘

Farhanmobile
 

مجھے بھی یاد رکھنا_جب لکھو تاریخ وفا
غالب......
که میں نے بھی لٹایا هے کسی کی محبت میں سکون اپنا.......

Farhanmobile
 

👈 حسین '' زلفین '' دلکش '' آنکھیں '' حسن سراپائے جمال تھا..😉
👈 ایک "وفا" کی "کمی" تھی ساقی ... باقی ""یار"" تو "کمال" تھا,,
👉👈

Farhanmobile
 

جب کوئی اور دل کو بھا جائے🔥 فیروز🔥
تو پچھلی محبتوں پر لوگ مٹی ڈال دیا کرتے ہیں۔۔۔

Farhanmobile
 

💔وفا وہ کھیل نہیں جو جھوٹے دل والےکھیلے
روح بھی کانپ جاتی ہےجدا جب یار ہوتا ہے💔

Farhanmobile
 

پلا دے کھول کے آج سارے مئے خانے کی بوتلیں
اگر غم یار بھول گئے تو تیرا مئے خانہ خرید لیں گے

Farhanmobile
 

مجھ سے خوابوں نے بھی اکثر یہ شکایت کی ہے
تو نے کس دور کے لوگوں سے, محبت کی ہے

Farhanmobile
 

مجھے بھی سکھادو بھول جانے کا ہنر 💔💔
مجھ سے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا نہیں جاتا💔💔

Farhanmobile
 

برائیاں بھی ہیں اور ____ خوبیاں بھی ہیں مجھ میں
ڈھونڈنے والےتو سوچ تجھے کیا دیکھنا ہے مجھ میں__
💔💔💔

Farhanmobile
 

نصیب سے زیادہ بھروسہ تم پر کیا تھا صاحب❤
🌹پھر بھی نصیب اتنا نہیں بدلا جتنا تم بدل گئے

Farhanmobile
 

*ساری زندگی کوئی جینے کی وجہ نہیں پوچھتا*
*لیکن مرنے والے دن سب پوچتے ہیں کے کیسے مرا*

Farhanmobile
 

میں خدا کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سامنے شرمندہ ہوتا ھوں ....
جب تم مجھے سجدوں میں بھی یاد آتے ہو....💞

Farhanmobile
 

میں ہزاروں آنسو بہاتا ہوں ہر روز رب کو مناتا ہوں
تم کیا جانو میں اپنا درد صرف رب کو سناتا ہوں

Farhanmobile
 

قتل نہ کرو بس ________محبت کر کے چھوڑ دو
کسی قاضی سے پوچھ لو یہ بھی سزائے موت ہے🔥

Farhanmobile
 

💕پھر دکھ ملیں گے تیار رہنا اے دل💕
💕کچھ لوگ پیش آرہے ہیں پیار سے💕
Fani jan