Damadam.pk
Farhanmobile's posts | Damadam

Farhanmobile's posts:

Farhanmobile
 

آنکھوں کی چمک ____ پلکوں کی
شان ہو تم💕
چہرے کی ہنسی ____ لبوں کی
مسکان ہو تم💕
دھڑکتا ہے دل بس ____ تمہاری ہی
آرزو میں💕
پھر کیسے نہ کہوں ____ میری جان ہو تم

Farhanmobile
 

اجڑے ہوئے دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر
اے ۔۔۔زندنگی
جلا دیا ہم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے۔❤❤

Social media post
F  : Post by fani jan - 
Farhanmobile
 

💞سمجھتے ہو اپنا تو پھر بات کیوں نہیں کرتے💞
💞خاموش رہنا تو کوئی محبت کی دلیل نہیں 💞

Farhanmobile
 

کتنی اچھی لگتی ہے کسی سے محبت کی ابتدا۔
درد تو تب ہوتا ہے جب کوئی اپنا بنا کے چھوڑ دے۔....

Farhanmobile
 

تیرے بغیر دل کی کیا حالت ھے تم کیا جانو 💔💔💔
مل کر بتاۓ گے یہ دل کتنا تڑپا ھے تم سے دور رہ کہ💔

Farhanmobile
 

مقابلہ کرنا ھو شاعری کا تو ھم سے کیا کرو صاحب
ھم نے بھی زندگی لٹا دی ھے محبت کے نام پر

Farhanmobile
 

جتنی بار لڑکے دن میں لڑکیوں کی" Profile " کھولتے ہیں
...
اگر اتنی بار ہی یہ کتابیں کھولیں تو کملے "Top " کرلیں گے 😉😉😉😉😂😁😁

Farhanmobile
 

🌹🌹وفائیں خون میں ہوتی ہیں صاحب🌹🌹
🌷🌷انسان تو سب مٹی کے ہوتے ہہیں🌷🌷

Farhanmobile
 

" - اور #کالا__رنگ خاص اس لیے بھی پسند ہے مجھے...!! ❤
" کہ یہ #بدلتا نہیں اپنا رنگ #دوسروں سے ملنے کے بعد.....!! 😌🔥

Social media post
F  : Post by fani jan - 
Farhanmobile
 

تلاش مجھ کو نہ کر..........دشت ویران میں 💞💞
نگاہ دل سے ذرا دیکھ..........پل پل تیرے پاس ہوں💞💞

Farhanmobile
 

نہیں چھوڑی کمی کسی بھی رشتے کو نبھانے میں ہم نے کبھی ..💗
آنے والے کو دل کا راستہ بھی دیا۔۔اور جانے والے کو رب کا واسطہ بھی دیا۔💞

مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔ 
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔ 💔
F  : مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔ مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی - 
نہ حسن پہ بکتے ہیں نہ جسم کا نشہ کرتے ہیں💯
یہ یار کو بھی نہیں معلوم کہ کس ادا پہ مرتے ہیں❤🙏
F  : نہ حسن پہ بکتے ہیں نہ جسم کا نشہ کرتے ہیں💯 یہ یار کو بھی نہیں معلوم کہ کس - 
Farhanmobile
 

وفا کی موج مستی میں ابھی بھی بادشاہ ہیں 💖💖..!!!!
جو دل کو توڑ دیتے ہیں ہم ان کو چھوڑ دیتے ہیں..!!!💔
fani jan

Farhanmobile
 

پریشان ہیں اسکی یاد میں کچھ اس طرح🔥
کہ دن کو دل ❤نہیں لگتا اور رات کو آنکھ نہیں لگتی🔥 Fani jan

Farhanmobile
 

ہم لوگ بھی کتنے عجیب ہیں نا!
#مہر💔
نشانیاں محفوظ رکھتے ہیں اور لوگوں کو کھو دیتے ہیں

Farhanmobile
 

___امیر شہر کی فقط اتنی سی لڑائی ہے مجھ سے___
.
___میں وہ یار بناتا ہوں جن کو جھکنا نہیں اتا___

وفا کے نام سے گھبراتے ہیں
 جدھر دیکھو غم ہی غم نظر آتے ہیں
دل کا درد آنسوں بن کر نا نکلے 
اس لیے تو ہم ہر وقت مُسکراتے ہیں
F  : وفا کے نام سے گھبراتے ہیں جدھر دیکھو غم ہی غم نظر آتے ہیں دل کا درد آنسوں -