Damadam.pk
Fari.123_me22's posts | Damadam

Fari.123_me22's posts:

Fari.123_me22
 

⁦لفظوں میں اتنا زھر کہاں سے لاتے ھو۔۔
لگتا ھے سانپ فرائی کر کے کھاتے ھو۔

Fari.123_me22
 

حساس دل ھونا بھی کیک المیہ ھے۔
ھر بات دل کو نہیں روح کو جا لگتی
⁦☹️⁩⁦☹️⁩

Fari.123_me22
 

وطن کی مٹی سے تو بچپن سے ہی پیار تھا۔
جب بھی کھائی پیٹ بھر کے کھائی۔،😄😄😄

Fari.123_me22
 

ایک چیز چلتے چلتے تھک جاتی ھے۔جب اس کی گردن کاٹ دی جائے تو وہ پھر سے چلنے لگتی ھے؟
بتاو تو کیا چیز ھے وہ

Fari.123_me22
 

,,,اس نے مجھ سے تو ،،،میں نے بدلے میں
جو ملا اس سے بے وفائی کی۔
واہ واہ
😛

Fari.123_me22
 

زندگی بہت خوبصورت ھے اگر ساتھ چلنے والے لوگ منافق نہ ھو تو۔
صبح بخیر سب کو۔

Fari.123_me22
 

صبح بخیر
اتوار مبارک دوستو۔۔۔
😜

Fari.123_me22
 

فین تو بہت ھیں میرے🙃
پر وہ سب چھت سے لٹکے ھوئے ھیں۔😛😛😛

Fari.123_me22
 

آنچل کے تقدس کو بحال بھی رکھتا ھے۔
ھر مرد وحشی و درندہ نہیں ھوتا۔👍

Fari.123_me22
 

بینگن گے برتے کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
بتاو بتاو 🤭🤭🤭🤭

Fari.123_me22
 

پٹھان شاگرد۔ میں جتنی بھی پڑھائی کرلوں میں وہ نہیں بن سکتا جو بننا چاہتاھے۔
استاد۔ تم کیا بننا چاھتے ھو؟
پٹھان شاگرد۔ لیڈی ڈاکٹر 😂😂😂😂

Fari.123_me22
 

اسلام علیکم
جمعہ مبارک دوستو۔
اک اور نیا دن سلامتی کیساتھ طلوع ھو۔آمین

Fari.123_me22
 

Pakistan ma qatal.o. garat kb khatm hogi?

Fari.123_me22
 

کچھ لوگ اک میت لے کر جا رھے تھے ۔اک پٹھان بھی ساتھ شامل ھوا
کسی نے کہا کلمہ شہادت
پٹھان بولا زندہ باد 😜😜😜😜😜

Fari.123_me22
 

یہ لڑکیاں ہی ہیں۔ جن کو پرفیوم بھی چار ہزار روپے والا چاہئے ۔ لڑکے بیچارے تو پیٹرول کی خوشبو سے بھی مست ھو جاتے ھیں۔😄😄

Fari.123_me22
 

Jumma mubarak friends

Fari.123_me22
 

لڑکی کو پھسانے کی نہیں ۔۔۔بسانے کی سوچو۔۔تاکہ جو لڑکی آپ کے گھر میں ھے وہ بھی بسائی جائے نہ کہ پھسائی جائے۔

Fari.123_me22
 

کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے؟
کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، تم کون ہو؟
,😜😜😜😜

Fari.123_me22
 

Owesom cool weather with rain 😀😀 enjoyable weather

Fari.123_me22
 

لنگ جاو 🚶 لنگ جاو 🚶
شاباش لنگ جاو
میں تے ایوی پوسٹ کیتی سی۔
کسی نے کون سا لائک کرنا ھے۔