بس میں لکھا ہوا تھا۔
بغیر ٹکٹ سفر کرنے والے
،،،،،،ہوشیار،،،،،،
سردار! واہ جی واہ اور ٹکٹ خرید کے سفر کرنے والے بیوقوف
ھاھاھاھاھھاھاھا
بیوی۔ آج گھر جلدی آنا 🐓 مرغا بناوں گی۔۔🤔🤔شوہر ابھی تک 🤔🤔کنفیوز ہے۔😝😝😝
ہرٹ اٹیک ہونے لگتا ہے جب گھر میں کوئی کہتا ہے تمھاری بات پتا چلی ہے😝
لوگ یہاں کے کالے بچھو،،،،
پل ،پل ڈسنے والے بچھو،،،
تھا معلوم کہ کاٹنگے ،،،،،،،،
پھر بھی ہم نے پالے بچھو،،
،
تم کیا جانو ،دیکھنے والوں،،
ہم کیا کیا نہ کھوتے ہونگے
باہر اتنا ہسنتے ہیں جو،،،
اندر کتنا روتے ہونگے۔،،،،
زبان کڑوی ھی سہی ۔۔۔مگر دل صاف رکھتا ہوں،،،
کون،،،کہاں،،،،کب،،، بدلا سب کا حساب رکھتا ہوں۔
اجنبی بن کے ملوں گا میں تجھے محفل میں۔
تم نے گر چھیڑ بھی دی تو میں بات بدل جاوں گا
کتاب عشق لکھنے کی مجھے فرصت نہیں صاحب۔۔۔
ابھی تک بے وفائی پہ میری تحقیق جاری ھے۔
اگر کوئی آپ پہ شک کرے تو اسے صفائیاں نہ دیں بلکہ اسے اور پکائیں
اینج تے پھر اینج سہی۔😉
شعر کہنا ختم۔گنگنانا ختم
تیری محفل میں اب آنا جانا ختم
تیری ھر اک پیکر کی ادا۔الوداع
بات کرنا ختم۔۔روٹھ جانا ختم
تم کس وفا کی بات کرتے ھو مرشد
ہم نے ایسے لوگ بھی دیکھے ہیں جن کو ایک ہفتے میں دو دو لوگوں سے پیار ہو جاتا ہھے
یہ زندگی ھے جناب
ماں نہیں جو ھر وقت پیار دے
کبھی روٹی کے ٹکڑوں میں
کبھی سالن کے پیالے میں
تیری زلفوں کا دیدار بیگم ھر نوالے میں۔