Damadam.pk
Fari.123_me22's posts | Damadam

Fari.123_me22's posts:

Jokes image
F  : Or ye meri pawri ho re he 😉😉 - 
Fari.123_me22
 

تصویر میں ساتھ کھڑے ہونے اور تکلیف میں کھڑے ہونے والے میں بڑا فرق ہوتا ہے
Fari the genius 😉

Fari.123_me22
 

اگر مجھے کوئی اچھا لگتا ہے تو اچھا وہ 😄نہیں اچھی میں ہوں۔
مجھے اگر کوئی برا لگتا ہے تو برا وہی ہے
کیونکہ میں تو اچھی ہوں نا۔
😉

Fari.123_me22
 

کبھی کبھی مجھے اپنی ہونے والی ساس پہ رشک آتا ہے ان کی چوائس کتنی اچھی ہے۔اب میری ہی مثال لیں۔

Fari.123_me22
 

,Pta Nhi LoG Q KeHtY haIn SohbT ka Asar Prta ha.
Mai To Ap Sb Logo ma Rehty Howy b Bht MasOOm hn🙈🙈

Fari.123_me22
 

کچے کنچ دے کنگن ماہی پایا نہ کرو۔۔۔۔۔۔😍

Fari.123_me22
 

I think..i am falling in love with someone here..❤❤❤❤❤❤

Fari.123_me22
 

لڑکی۔ اپنے بوائی فرینڑ سے
اب کیوں آئے ہو یہاں اب میری شادی طے ہو چکی ہے
لڑکا۔وہ سب تو ٹھیک ہے لیکن تمھاری شادی میں کیٹرینگ کا کام ہمیں ملا ہے ۔اب کام دھندا بھی چھوڑ دیں کیا۔😝😝😝

Fari.123_me22
 

کچھ لوگ موبائل ہاتھ میں پکڑتے ہی پوچھتے ہیں یار پاسورڑ تو بتاو
ماما جے توانو دسنا ہوندا تے لاندا ای کیوں😃

Memes & Satire image
F  🔥 : Kis kis ko yad hy😂 - 
Jokes image
F  🔥 : Jb M.A urdu kr lein aur job na mily - 
Fari.123_me22
 

یہاں سب۔۔۔۔۔ کو سب جانتے ہیں
یہاں خود کوکوئی نہیں جانتا

Fari.123_me22
 

دل لگانے سے اچھا ہے بندہ جھاڑو لگا لے
گھر بھی صاف اور امی بھی خوش،😝😝

Fari.123_me22
 

باپ۔ سامنے والوں کی لڑکی کو دیکھو اپنے کلاس میں فرسٹ آئی ہے۔
بیٹا۔ اور کتنا دیکھوں ۔اسی کو دیکھ دیکھ کے تو میں فیل ہوا ہوں 😃😃

Fari.123_me22
 

اسلام آباد میں ایریا کے نام
بلو ایریا،، جناح سوپر
(F_12) جی۔8/4
کراچی میں ایریا کے نام
مچھر کالونی،،،بھنس کالونی۔
کٹی پہاڑی،،،،لالو کھیت، شیطان چوک
😝😝😝😝😝

Fari.123_me22
 

پاکستان میں رنگ گورا ہونا بھی ایک مہ ہے
جو بھی ملے پہلا سوال یہی کرتے ہیں
پٹھان ہو کیا؟
میں: نہیں
پھر
اچھا اچھا تو کشمیری ہونگی۔😏

Fari.123_me22
 

Friends ab to collge open ho gaya hain .aj last day h mera yahan ..... Dua krna shafqat mehmood ki shafqat fr sy jagy.
Duaon ma yad rakhna friends take care....
Allah hafiz

Fari.123_me22
 

پیاز ،ٹماٹر تک تو بات ٹھیک ہے۔
سوچو اگر نسوار مہنگی ہو گئی نا۔
لاشیں گریں گی لاشیں
Only for naswar lovers 😄😄😄

Social media post
F  : Post by fari - 
Sochny ki bt h
F  : Sochny ki bt h -