وقت قلیل۔۔۔۔۔
باتیں طویل۔۔۔۔
شکویں ہزار۔۔۔
پر جانے دیجیئے
آپ چائے ☕ پیجئے
😜😜 Fari
Friends plz join My MehFil
میں اپنے گھر کی اک اک چیز گن لیتا ہوں ۔۔فراز
اک تیرے آنے سے پہلے اک تیرے جا نے کے بعد ،😄😄
اتوار کے بعد آنے والا پیر وہ واحد پیر ہے جس کا کوئی مرید نہیں۔😝😝😝
اگر امتحان میں پیپر مشکل لگے تو۔اک لمبا سانس لو۔،،،،گلہ صاف کرو اور اونچی آواز میں بولو،،،،،
کمینوں اگر فیل ہی کرنا ہے تو پیپر کیوں لیتے ہو۔😜😜😜
لڑکیاں بھی ایسے لڑکوں کو محبت میں اند تارے توڑنے کا کہتی ہیں۔
جنہیں محلے میں کوئی امرود بھی توڑنے نہیں دیتا😄😄😄
Hi friends
Anyone from Rawalpindi?
جنہیں احساس ہی نہ ھو
ان سے گلے کیسے شکوے کیسے۔
جس نے کبھی کسی جاتے ہوئے کو نہیں روکا
ان سے امیدیں کیسے۔
ان سے گلے کیسے شکوے کیسے
تیری نظروں میں ہیں تیرے سپنے۔۔۔۔۔
تیرے سپنوں میں ہے ناراضی۔۔۔
مجھے لگتا ہے کہ باتیں دل،❤️❤️کی۔۔۔
ہوتیں لفظوں کی دھوکہ بازی۔۔
تم ساتھ ہو یا نہ ہو۔۔۔۔کیا فرق ہے۔۔۔
بے درد تھی۔۔۔زندگی۔۔۔۔۔بے درد ہے۔۔۔💔💔
Dedicated for my bestie
عادات میں میرے بھلے ادا کاریاں نہیں ہیں۔
خوداری ہے غرور ہے پر مکاریاں نہیں ہیں۔۔
Expectations hurt🤐
سیلفی 🤳🤳 لینے کے طریقے😂👇
1:اگر دانت شو کرنے ہیں😬 تو لفظ کراچی کو لمبا کر کے بولیں😉
کراچییییییییییی😬😬
2:چونچ والی سیلفی کیلئے 😯😯 لفظ لاہور کو لمبا کر کے بولیں🙈
لاہوررررررررر😉😋
3:شرمانے والی سیلفی🙈🙈لفظ پنڈی کو ایسے بولیں😕😕پییییییییییییییینڈی😂😝😋
4:اگر خوبصورت سیلفی بنانا چاہتے ہیں😍😍تو مسکرا کر پیشاور کو اس طرح بولیں🙈🙈
پشاورررررررر😜😜😜
۔
۔
۔
۔
اب سب سچ سچ بتاو کس کس نے پوسٹ پڑھ کے اندر ہی اندر یہ پریکٹیکل کیا ہے😂😂😆😅😅
No cheating😁😁😁😁
Sch sch btaen sb
Kis kis ny try Kiya h😁😁
پٹھان۔ رکشا والے سے ۔
ریلوے اسٹیشن تک کتنے پیسے لو گے؟
رکشا والا۔۔۔۔ 50روپے 0
پٹھان۔۔۔۔۔20روپے لے لو
رکشا والا۔۔۔۔ 20 میں کون لے کر جائے گا؟
پٹھان۔۔۔پیچھے بیٹھو ہم لے کر جائے گا😁😁
امی کہتی ہے اس سال تیرا ویاہ کرنا۔
میں کہتی ہوں
چھڈو جی کی پرایا منڈا خراب کرنا۔
،😉
کسی شاعر کی غزل۔۔
جو دے روح کو سکون کے پل
کوئی مجھ کو یوں ملا ہے
جیسے بنجارے کو گھر
نئے موسم کی سحر۔۔۔۔
یا سرد میں دو پہر
کوئی مجھ کو یوں ملا ہے
جیسے بنجارے کو گھر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain