Leaving damadm bye friends
I don't have a short temper I just have a low tolerance for stupidity, immaturity and ignorance.
Beware, I'm not in my greatest mood today.
There are no words to describe the anger and frustration that I am feeling right now.
,😠😠😠😠
میرے صبر کی انتہا کیا پوچتھے ھو فراز
وہ مجھ سے لپٹ کے رویا کسی اور کے کیے
احمد فراز
نا ھاتھ ملانا👋
نا باہر جانا🙄🙄
،🏘️🏘️ گھر میں ہی پڑے ھیں
بند کالج جانا😷😷😷
کرونا،کرونا اوووو کرووونا
🙏🙏🙏اتنا بھی پریشاں مت کروووو نا🤣😂😂
Ansii winssi spider climb up the water spot😜😜
😜😜لٹھے دی چادر اتھے سلیٹی رنگ ماہیا
آ جا سامنے🙊🙊🙊🙊
جفا جو عشق میں ھوتی ھے وہ جفا ہی نہیں
ستم نہ ہو تو محبت میں کچھ مزہ ہی نہیں
علامہ اقبال
,کسی نے میرے مرغےکو دیکھا ھے کیا؟🤔
او میرا مرغا نہیں لبدا پیا اج🐓🐓🐓
جہاں سوال کے بدلے سوال ھوتا ھے
وھاں سے محبتوں کا زوال ھوتا ھے
کسی کو اپنا بنانا ھنر ہی سہی
کسی کا بن کے رہنا بھی کمال ھوتا ھے
اب خوشی ھے نہ کوئی درد رولانے والا
ھم نے اپنا لیا ھر رنگ زمانے والا🙃🙃
بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی
جیسی اب ھے تیری محفل کبھی ایسی تو نہ تھی
لے گیا چھین کر کون آج تیرا چین و قرار
بے قراری تجھے اے دل کبھی ایسی تو نہ تھی
درد دے کر سوال کرتے ہو
تم بھی غالب کمال کرتے ہو
کوئی اتنا پیارا کیسے ھو سکتا ہے
پھر سارے کا سارا کیسے ہو سکتا ہے
تجھ سے مل کر بھی جی نہیں بھرتا
پھر تیرے بغیر گزارا کیے ہو سکتا ھے
تم جو اتنے پیارے لگتے ھو۔۔۔۔۔؟۔۔واہ واہ
تم جو اتنے پیارے لگتے ھو
بھاڑ میں جاو ,,,کون سا ھمارے لگتے ہو😜😜😜fari
ہم جی رہے ہیں کوئی بہانہ کیے بغیر😉😉
☺️☺️تیرے بغیر تیری تمنا کیے بغیر
جون ایلیاء
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain