Damadam.pk
Fari.123_me22's posts | Damadam

Fari.123_me22's posts:

Fari.123_me22
 

,سنا ھے لوگ ان کو آنکھ بھر کے دیکھتے یں۔
تو چلو ان کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ھیں
سنا ھے وہ بات کرتے ھیں تو پھول جھڑتے ھیں۔
چلو یہ بات ھے تو بات کر کے دیکھتے ہیں۔،🤪🙊

Fari.123_me22
 

کچھ پٹھان جنازے کو لے کر قبروں کے اوپر سے جلدی جلدی گزر رہے تھے۔
ایک آدمی نے دیکھا اور بولا
لالا۔شرم کرو نیچے مردے ہیں
پٹھان بولے
تو اوپر کون سا ہم نے ولڑکپ اٹھایا ہوا ھے۔😜😜😜

Fari.123_me22
 

نائی کے آنکھوں میں آنسو آ گئے
جب ایک مظلوم شوھر نے کہا۔۔۔۔بھائی صاحب بال اتنے چھوٹے کریں کہ بیوی کے ھاتھ میں نہ آ سکیں۔🥺

Fari.123_me22
 

"Machli ko"English" me kehte hai"
🐟Fish🐠
🐬🐳🐋🐡
"Hum aapko bohat karte hai"
😐Miss😚
🙂🙃☺😝
"Hmse pehle koi kar na de"
🎀Wish🎀
🎀🎀🎀🎀
"Isliye 20 din pehle kar rahe hai"
🎀Wish🎀
💗💗💗💗
"Happy"
"New"
"Year"
''2021''
💝💝💝💝
💘💘💘💘
"TO U ALL AND"

Fari.123_me22
 

لڑکی نے کہا ہم غریب ہیں اور میرے والد ابھی شادی کا خرچہ نہیں اٹھا سکتے😢😢😢
اور
میں اپنے والدین کا بہت احترام کرتی ہوں میں فرار کی بجائے مر جانا پسند کروں گی.
لیکن آپ میرے ماں باپ سے بات کر سکتے ہیں، باقی وہ جیسا کہیں گے ویسا ہی ہوگا.
لڑکے نے کہا "مجھے کیا پریشانی ہوگی" مییں نے کون سی جہیز کی ڈیمانڈ رکھنی ہے.
آپ کہہ رہی ہیں تو میں آپکے ماں باپ سے بات کر لوں گا،
لڑکا اس کےگھر جاتاہے اور لڑکی کے والدین سے بات کرتا ہے.
لڑکی کے والد نے کہا میرے پاس تو صرف 1000 روپے ہی پڑے ہیں،
میں شادی کیسے کروں، لڑکے نے کہا شادی تو ہزار روپے میں بھی ہو جاتی ہے ...
لڑکی کے باپ نے کہا کہ وہ کیسے؟
لڑکے نے کہا کہ تم کل میرے ساتھ چلنا.
اگلے دن لڑکا آتا ہے اور کہتا کہ آپ اپنے خاندان کے خاص خاص اراکین کو لے کر میرے ساتھ چلیے.
وہ سب اس کی گاڑی میں بیٹھ

Fari.123_me22
 

ماسٹر اسکول سے تھک کر گھر واپس آئے اور کھانا کھانے بیٹھ گیے
کھاتے کھاتے اپنی بیوی کو بتایا کہ
"کھانا اچھا نہیں ہے، کوئی ذائقہ نہیں آرہا ہے"
بیوی اپنی برائی کا بدلہ لینے کے لئے اٹھی اور کوویڈ ہیلپ لائن کو فون کیا اور ایمبولنس کو بلا لیا
اور کہا..
"ان کو کھانے کا ذائقہ نہیں آ رہا ہے .."
ایمبولنس ماسٹر کو کوویڈ ہسپتال لے گئی ان ۔
اس طرح بیوی نے اس کا بدلہ لیا۔
دوسری طرف، ماسٹر صاحب سے یہ پوچھا گیا کہ
"آپ کے ساتھ کس کس کا رابطہ ہوا؟"
ماسٹر نے بالکل سکون سے کہا ..
- میری بیوی
- میرے سسر
- میری ساس
- میرے دو سالے
- میری تین سالیاں
- میرے تین ساڑھو
٭٭ اور " خالہ نسرین جنہوں نے میرا رشتہ کروایا "
اب یہ سارے لوگ بھی کوویڈ ہسپتال کے بستر پر بیٹھے ہوئے ماسٹر صاحب کو گھور رہے ہیں
اور ان کی اہلیہ سوچ رہی ہیں کہ کاش میں نے

Fari.123_me22
 

وقت سب کا آتا ھے
موبائل کو بے عزت کر کے سکول سے نیکالا جاتا تھا کہ سکول میں موبائل کا استمعال منع ھے۔اور آج وھی موبائل سکول چلا رھاھے۔۔۔😄😄

Fari.123_me22
 

وہ جو مجنوں نے دیکھایا تھا ہنر دیکھیں گے۔۔
ھم بھی صحرا کی طرف کر کے سفر دیکھیں گے۔۔😃

Fari.123_me22
 

دمادم پہ عشق کرنے والو۔۔؟۔۔ ذرا خیال رکھنا۔۔princess doll کی i.d
کے پیچے ماما بشیرا بھی ھو سکتا ھے😜😜

Fari.123_me22
 

پاس ھوتے تو کیا حال ہمارا ھوتا۔۔۔
دور رہ کر ہمیں دیوانہ بنا رکھا ھے
دوستوں بتاو یہ شعر کیا لگا آپ کو۔۔۔

Fari.123_me22
 

☹️☹️

Fari.123_me22
 

دسمبر کی سرد شام ،،،گرم شال اس نے اوڑھی ھوگی
گرم چائے پی لی ھوگی،،،،،اور آدھی عادتا
۔
چھوڑی ھوگی۔
اور پھر اس پہ میری یاد بھی۔۔۔۔ارے اسے اتنی فرصت تھوڑی ھوگی۔😜

Fari.123_me22
 

کوئی لاھور والا یا والا مجھے بتا سکتا ھے کیا۔ کھوتا برتانی کا ذائقہ کیسا ھوتا ھے🙊🙊
بش غشہ نھیں تلنا🤨

Fari.123_me22
 

یہ شردی تو مجاک مجاک میں شیرئش ھو گئ۔🥺

Fari.123_me22
 

طبیعت آج بھی میری خداب ھے
مرشد
لگتا ھے کسی نے دیکھ کے ماشاءاللہ نہیں بولا🤪🤪

Fari.123_me22
 

تمھاری ھر وہ جیت ھار ھے جس کا مقصد دوسروں کو نیچا دیکھانا ھو

Fari.123_me22
 

,بھری بزم میں راز کی بات کہ دی
بڑا بے ادب ھو سزا چاہتا ھوں🙂

Fari.123_me22
 

جب بارش آتا ھے تو پانی آتا ھے
جب زیادہ بارش آتا ھے تو زیادہ پانی آتا ھے
وزیر اعظم بلاول 😂😂😂

Fari.123_me22
 

اور یہ ھے نیا پاکستان جہاں انڑے 180 روپے کلو اور ٹماٹر 200 روپے درجن ھو گئے ھیں۔
ھمیں نہیں چاہئے ایسی تبدیلی۔🤪🤪

Fari.123_me22
 

Salam to all friends