*_مرد نے ہمیشہ عورت کو نکاح کا لالچ دے کر_*
*_ذہنی مریض بنایا ہے، دلہن نہیں_💔
کسی نے پوچھا کیا پڑھتی ہو؟
.
میں نے کہا فقط لہجے🙂🥀
غصہ اپنی جگہ😒😏
لیکن ہم سے تو نہیں مارا جاتا
فون دیوار پر
😁😂 😒
کوٸی بھی ڈاکٹر وہ ٹانگ سیدھی نہیں کر سکتا
جو رشتےدار ہمارے معاملات میں اڑاتے ہیں!
*
لوگ اپنی بوریت دور کرنے کے لیے آپ کو عزیز رکھیں گے
آپ اسے محبت سمجھنے کی غلطی نا کیجئیے گا🙂
سب کچھ عارضی ہے
جذبات ، خیالات ، منظر ، لوگ اور دنیا 🙂🔥
لوگ لاکھوں میں ایک ھوتے ھیں۔۔۔۔
۔.
میں تو پوری دنیا میں ایک ھوں 😋😍🙈
❤️❤️❤️❤️❤️
نازک لگتے تھے جو حسین لوگ ..😞
.
واسطہ پڑا ——— تو پتھر نکلے ...!!💔
ہوس اور حیوانیت سے ہٹ کے دیکھو
صاحب 🙂
*عورت سے بڑا کوئی دوست نہیں ملے گا❤*
سردی سے بچنے کے لیے 🙂
ایک دوسرے سے جلتے رہیں 🔥😂😎🙈
___
مزید مشوروں کے لیے مجھے فالو کریں شکریہ🤣🙂😂
دھوکہ کھا کر اوپر سے😂
.
کون سی بوتل پینی چاہیے۔۔۔۔؟؟
🤨🤨😕
میرے میسج کا جب کوئی جواب نہیں آتا 😳🙄
تو میں یہ سوچ سوچ کر خوش ہو جاتی ہوں 🤩😌
کہ اگلے بندے کی بولتی بند کر دی میں نے 😂🤣
ہم ارینج میرج والے ہیں صاحب
.
ہمارے حصۓ میں کسی اور کا جانو آۓ گا.😒
تم اپنی محبت لے کر
.
مجھے میرا سکون لوٹا دو 🖤🙂
سب کو عشق کی پڑی ہے 🤨🤨
۔
ادھر میرا ایزی لوڈ غلط نمبر پہ چلا گیا ۔۔ 😔🤣
اچھی بھلی انباکس میں بات ہو رہی تھی
😐😐😐
وہ بولی میں مسجد میں نماز پڑھ کر آ رہی ہوں
😱😱😱😱😱
اتنا بڑا دھوکا😤😤😤
ایک بیوفا کےلئے پوئٹری لکھوانی ہے😒
مرزا غالب کا زونگ کا نمبر ہے کسی کے پاس😐
۔۔۔
😂😂
حرکت میں برکت ہے
مگر اس کا مطلب یہ نہیں
کہ آپ اُلٹی حرکتیں کریں چول جۓ نا ہوون تے🤣🤣🤣
محبت کے پہلے ہفتے محبوب کا ایسا خیال رکھا جاتا ہے
😂😂😂😂😂
جیسے پرائیویٹ ہسپتال والے مریض کا رکھتے ہیں
🥀
" وفائیں کر نہیں سکتے ، باتیں ہزار کرتے ہیں🙂🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain