کبھی کبھی دکھ صرف کسی ایک مخصوص
شخص کو سنانے سے ہی کم ہوجاتا ہے 💯🔥🥀
ڈال کر اپنے کردار پہ پرداہ💜🥀
🖤اقبال🖤
ہر شخص کیہ رہا ہے زمانہ خراب ہے🥀🥀
ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺪ ﺩﻋﺎ ﺩﻭ۔ 😂🙊🙈
.
.
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﺠﮭﮯ ﻣﯿﺮا شوہر ﺑﻨﺎﺋﮯ۔۔😂🙊🙈
نکاح میں آؤ گے تو عشق بھی کر لینگے 😔
.
ورنہ حرام محبت ہم سے نہیں ہوتی 🙏🤫😔😍🙈
ہجر دیجئے صبر دیجئے کوئی کشادہ قبر دیجئے 🔥
.
محبت تو دے نہ سکے آپ "ایسا کیجئے زہر دیجئے" 💔
مــطلب🐣 تـــک🤝🏻شھـــد✔️ورنـــــہ🐍زہـــــر🔥ہیـــــں ❌لــوگ🦅
*میں نے مُحبت میں لاڈلوں کو بھی*
.
*توجہ کی بھیک مانگتے دیکھا ہے🖤💔*
🥺😿💔🥀
تم چن سکتے ہو ہمسفر نیا💙
🖤
.
میرا تو عشق تھا مجھے اجازت نہیں🩸
"-اے دل❤️ تھوڑی سی ہمت کر نا یار
.
دونوں مل کر اسے بھول جاتے ہیں"...😔
میں ان لڑکیوں میں سے ہوں
.
جو کہ عزت پر مرتی ہوں
نہ کہ لڑکوں پر ☺☺
ہاں بہت بھاتے ہیں مجھ پر یہ😍🥰
.
جھمکے ،مہندی ،چوڑیاں اور گجرے🙂🥀
🦋🥀♥️
ع کے بعد غ لازمی ہے صاحب
.
عشق ہوا اور غم نہ ہوں نا ممکن ہے 💔
زِندگی اِتنی بے یقین سی ہے ، 🖤🥀
.
لَمحوں میں اِنسان "ہے" سے "تھا" بن جاتا ہے۔۔۔🌚
بے سبب نہیں مہکتے الفاظ میرے ۔۔❤️😊
.
ان میں خوشبو ہے بس تیرے خیال کی ۔۔🥰
😊میرے جیسے اچھے لوگ 14 فروری والے دن
.
دھوپ میں بیٹھ کر مالٹے کھائیں گے😕😅
نصیب میں لکھی گٸیں اذیتیں
.
سہہ بغیر تو ہم مر بھی نہیں سکتے💯💯🔥
*خودکشی ہم سے ہو نہیں پائی💔*
.
*ہم نے بس مسکرانا چھوڑ دیا 🙁
After 50 selfies,
I realized😐
.
"Mai Dil se hi khubsurat theek hu"🙂🤣
خوش رہتے ہو میرے بغیر 😐
.
پہلے تو تم اتنے بغیرت نہیں تھے 🤧😒
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain